لائف اسٹائل شائع 01 فروری 2023 02:03pm چیتے کی اصل آواز نے بہت بڑی غلط فہمی دور کر دی یہ آواز سُن کر آپ کے سارے اندازے غلط ثابت ہوں گے
کھیل شائع 01 فروری 2023 01:57pm بنگلہ دیش پریمیئر لیگ: نسیم شاہ کی اعظم خان سے چھیڑ چھاڑ، ویڈیو وائرل کریز پر لوٹتے وقت نسیم نے اعظم کے چلنے کے انداز کا مذاق اڑایا
پاکستان اپ ڈیٹ 01 فروری 2023 04:06pm کراچی کی خواتین کیلئے ’پنک بس‘ آج سے سڑکوں پر خواتین کیلئے بس سروس چلا کرکوئی احسان نہیں کیا، شرجیل میمن
دنیا شائع 01 فروری 2023 01:30pm خادمِ حرمین شریفین کی پشاوربم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت شاہ سلمان اور شہزادہ محمد بن سلمان نے صدر مملکت کے نام خط لکھا
پاکستان شائع 01 فروری 2023 01:27pm لاپتہ افراد انکوائری کمیشن کی پیشرفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع رپورٹ میں31 جنوری 2023 تک دائر اور نمٹائے گئے مقدمات کی تفصیلات شامل
پاکستان شائع 01 فروری 2023 12:38pm عمر نیازی کی نمازجنازہ پڑھنے کوئی نہیں آیا حساس ادارے کے اہلکاروں کے قتل میں ملوث دہشتگرد گزشتہ روز چل بسا تھا
لائف اسٹائل شائع 01 فروری 2023 12:15pm ایران: سڑک پر ڈانس کے بعد ویڈیو شیئر کرنے والے جوڑے کو 10 سال قید کی سزا اسطیازۃ حقی اور ان کے 22 سالہ منگیتر امیر محمد احمدی کے 20 لاکھ فالوورز ہیں
پاکستان شائع 01 فروری 2023 12:08pm سپریم کورٹ نے نیب ترامیم سے ختم ہونے والے کیسز کا ریکارڈ طلب کرلیا کون سے مقدمات دوسرے فورم پر بھیجے گئے، 6 ماہ کا ریکارڈ دیا جائے، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 01 فروری 2023 03:24pm اپنی ہی حکومت کو ’لولا لنگڑا‘ کہنے پر مشاہد حسین سید کیلئے مصدق ملک کا مشورہ الیکشن نہ کروائے تو پھرکوئی جنرل آئندہ خان آجائے گا، لیگی سینیٹر
پاکستان اپ ڈیٹ 01 فروری 2023 07:24pm پشاور پولیس لائن مسجد دھماکا، خیبرپختونخوا پولیس احتجاج کیلئے سڑکوں پر نکل آئی خیبرپختونخوا پولیس کے اہلکاروں کی اجتماعی استعفوں کی دھمکی دے دی
کاروبار شائع 01 فروری 2023 10:16am پاکستان، آئی ایم ایف جائزہ اجلاس: معاہدہ کیلئے ہرممکن تعاون کریں گے،اسحاق ڈار وزارت خزانہ نے ملاقات کا اعلامیہ جاری کردیا
پاکستان شائع 01 فروری 2023 09:57am خودکش حملہ آور کا سر اور کچھ اعضا ملے ہیں، آئی جی خیبرپختونخوا سی سی ٹی وی فوٹیج سے دھماکے کی وجوہات کا تعین کررہے ہیں
دنیا اپ ڈیٹ 01 فروری 2023 06:24pm برازیل میں یوتھ فٹبال ٹیم کی بس پُل سے گر گئی، 4 افراد موقع پر ہلاک بس تقریباً 10میٹرکی اونچائی سے گری
پاکستان شائع 01 فروری 2023 09:38am میانوالی کے تھانہ مکڑوال پر حملے کے بعد ضلع بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ گزشتہ روز پولیس نے حملہ ناکام بنایا تھا
کاروبار اپ ڈیٹ 01 فروری 2023 11:30am پیٹرول کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں بھی ہوشربا اضافہ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کا ملک گیراحتجاج کا اعلان
دنیا اپ ڈیٹ 01 فروری 2023 10:26am یورپین یونین کے نمائندہ خصوصی افغانستان پاکستان پہنچ گئے پاکستان پھرافغانستان پرعالمی سفارت کاری کامرکزبن گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 01 فروری 2023 09:39am وزیراعظم کی میانوالی میں دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر پنجاب پولیس کو شاباش شہباز شریف کا پولیس افسران اور جوانوں کو انعام اور تعریفی اسناد دینے کا اعلان
کاروبار شائع 01 فروری 2023 08:53am مہنگائی روکنے کیلئے اسٹیٹ بینک شرحِ سود میں اضافہ کرے گا، فچ "پاکستانی روپے کی قدرمیں مسلسل کمی کے وسیع معاشی اثرات ہونگے"
پاکستان شائع 01 فروری 2023 08:36am وائٹ ہاؤس کی پشاور دہشتگرد حملے کی شدید مذمت، لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار حملے میں شہدا کی تعداد 100تک پہنچ گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 01 فروری 2023 10:34am گجرات میں پولیس کا چوہدری پرویز الہٰی کی رہائش گاہ پر چھاپہ پولیس کی بھاری نفری نے کنجاہڑی ہاؤس کو گھیرے میں لے لیا