پاکستان شائع 28 جنوری 2023 02:34pm محسن نقوی میرے بچوں کو والد سے ملنے دیں، فواد کی اہلیہ کی اپیل بچیوں کو نہ اڈیالہ اور نہ کہیں اور ملنے دیا جارہا ہے، اہلیہ فواد چوہدری
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جنوری 2023 03:01pm آصف زرداری پر قتل کی سازش الزام، پیپلز پارٹی کا عدالت جانے کا اعلان عمران خان بیان واپس نہیں لیں گے، توپیپلزپارٹی معاملہ کورٹ میں لے جائے گی، پی پی رہنما
پاکستان شائع 28 جنوری 2023 12:37pm کراچی میں ہندو برادری کے 26 جوڑے ’وِواہ کے پَوِتر بندھن‘ میں بند گئے منتظمین نے بے مقصد رسم ورواج کے فرسودہ نظام کے خاتمے کو مقصد قرار دیا۔
دنیا اپ ڈیٹ 28 جنوری 2023 12:09pm بھارتی فضائیہ کے مہنگے ترین جنگی طیاروں میں 2 تباہ سخوئی 30 اور میراج 2000 طیارے مورینا کے قریب گر کر تباہ ہوئے
پاکستان شائع 28 جنوری 2023 11:17am فواد چوہدری کی اہلیہ کی کارکنان سے ایف 8 کچہری جمع ہونے کی اپیل یہاں فیملی کے تمام لوگ موجود ہیں، کارکنان بھی ایف 8 کچہری پہنچے، حبا فواد
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جنوری 2023 03:08pm انکشاف در انکشاف، ملک گیر پاور بریک ڈاؤن پر نئی رپورٹ نے حکومتی بیانات کا بھانڈا پھوڑ دیا بجلی کم پیدا ہوئی تھی یا زیادہ؟
پاکستان شائع 28 جنوری 2023 09:27am سابق وفاقی وزیرعلی امین گنڈا پورکی مبینہ آڈیو سامنےآگئی مبینہ آڈیومیں انورنامی شخص سے انتخابات کیلئے پیسوں کا مطالبہ
دنیا اپ ڈیٹ 28 جنوری 2023 01:46pm پاکستان میں قائم سویڈش سفارتخانے کا قرآن پاک کے بے حرمتی کے واقعے سے اظہارِ لاتعلقی یہ عمل کسی بھی طرح سویڈش حکومت کی رائے کی عکاسی نہیں کرتا، سویڈن ایمبیسی
دنیا شائع 28 جنوری 2023 08:41am افریقی ملک مڈغاسکر میں سمندری طوفان کے باعث 16افراد ہلاک 13ہزار گھر اور100سے زائد اسکول تباہ ہوگئے
پاکستان شائع 28 جنوری 2023 08:27am ملک میں سردی کی لہر برقرار، کراچی میں بوندا باندی کا امکان محکمہ موسمیات کی مغربی اور بالائی علاقوں میں مزید بارش،برفباری کی پیشگوئی
دنیا شائع 28 جنوری 2023 12:58am مقبوضہ بیت المقدس کی یہودی عبادت گاہ میں فائرنگ سے 8 ہلاک حملہ آور بھی مارا گیا
پاکستان شائع 28 جنوری 2023 12:09am مودی حکومت نے سندھ طاس معاہدہ توڑنے کی تیاری کر لی معاہدے میں ترمیم کیلئے پاکستان کو نوٹس بھیج دیا گیا ، بھارتی ذرائع ابلاغ
پاکستان شائع 27 جنوری 2023 10:19pm اسحاق ڈار کا عمران خان کو معیشت کے معاملے پر براہ راست مذاکرے کا چیلنج کرپشن کی کہانی سن کر پاکستان میں کون سرمایہ کاری کرے گا؟ وزیر خزانہ
پاکستان شائع 27 جنوری 2023 08:30pm عمران خان کو جیل میں دیکھ رہا ہوں، کیپٹن (ر) صفدر چار سال کی گندگی چار دنوں میں ختم نہیں ہوگی، رہنما ن لیگ
کاروبار شائع 27 جنوری 2023 06:48pm فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ روپے سے تجاوز کر گئی فی تولہ سونا 7 ہزار اور دس گرام سونا 6 ہزار روپے مہنگا ہوگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جنوری 2023 08:11pm زرداری نے مجھے مروانے کیلئے تنظیم کو پیسا دیا، طاقتور ایجنسیز کے لوگ سہولتکار ہیں، عمران خان معیشت کے ساتھ ادارے بھی تباہ ہو رہے ہیں، پی ٹی آئی چیئرمین
پاکستان شائع 27 جنوری 2023 05:26pm ’میئر پی پی کا ہوگا‘، پیپلز پارٹی نے جماعت اسلامی کو ڈپٹی میئر کی پیشکش کردی اکثریت کی وجہ سے کراچی کا میئرپی پی کا ہوگا، ناصر حسین شاہ
پاکستان شائع 27 جنوری 2023 04:42pm عمران خان کی گرفتاری کے حق میں نہیں، لیکن ذہن بنتا ہے انہیں گرفتار کرنا چاہئے: وزیر داخلہ فواد چوہدری کے خلاف بالکل درست ایف آئی آر درج ہوئی، رانا ثناء اللہ
پاکستان شائع 27 جنوری 2023 04:10pm سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف جماعت اسلامی کا احتجاج سویڈن کی حکومت معافی نہیں مانگی تو احتجاج ہوتا رہے گا، حافظ نعیم
پاکستان شائع 27 جنوری 2023 03:42pm زرداری اور دیگر لوگ عمران خان کو قتل کرانا چاہتے ہیں، مراد سعید عمران خان کو قتل کرنے کے لیے پیسے دیے گئے ہیں، پی ٹی آئی رہنما