پاکستان شائع 25 اپريل 2025 12:03pm والدین کے لیے خوشخبری: اسکولز کو بہن بھائیوں کی فیس میں رعایت دینے کی ہدایت پشاور میں پرائیویٹ اسکولز کے لیے بہن بھائی کی فیس میں کم از کم 20 فیصد رعایت دینا لازمی قرار ۔
پاکستان شائع 23 اپريل 2025 10:07am پشاور: اے این ایف نے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی ائیرپورٹ اور کوریئر پارسلز سے منشیات برآمد،ملزم کو گرفتارکرلیاگیا۔
پاکستان شائع 22 اپريل 2025 09:20am بنوں میں دہشتگردوں کا پولیس پوسٹ پر حملہ ناکام پولیس کی بروقت اور جرات مندانہ کارروائی نے دہشتگردوں کے ناپاک عزائم خاک میں ملا دیے
پاکستان شائع 21 اپريل 2025 10:11am خیبر پختونخوا حکومت نے مدارس کی گرانٹ 3 کروڑ سے بڑھا کر 10 کروڑ کردی دینی مدارس کے طلبہ بھی ملک کا قیمتی سرمایہ ہیں، بیرسٹر سیف
پاکستان شائع 21 اپريل 2025 10:00am کراچی سمیت سندھ بھر میں بدھ تک ہیٹ ویو کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا ملک کے بیشترعلاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
پاکستان شائع 20 اپريل 2025 09:16am بابر سلیم سواتی کرپشن الزامات سے بری، پی ٹی آئی احتساب کمیٹی کی رپورٹ جاری جیل سے رہائی کے بعد اعظم خان سواتی کے بیانیے اور رویے میں واضح تبدیلی آئی، رپورٹ
▶️ لائف اسٹائل شائع 18 اپريل 2025 07:45pm اپر چترال کی خوبصورت اور دلکش وادی قالقشت سیاحوں کا مرکز قاقلشت میدان 15 کلومیٹر لمبا اور 3 کلومیٹر چوڑا ہے، جہاں کھیلوں اور ثقافتی سرگرمیاں ہوتی ہیں
پاکستان شائع 14 اپريل 2025 01:51pm خیبرپختونخوا میں بھنگ کی کاشت کو قانونی حیثیت دینے کا فیصلہ بھنگ کی کاشت سے صوبے میں غذائی اجناس کی قلت نہیں ہوگی، صوبائی وزیر زراعت
پاکستان شائع 14 اپريل 2025 09:47am علی امین گنڈاپور کا مائنز اینڈ منرلز ایکٹ پر عمران خان سے مشاورت کا فیصلہ وزیراعلیٰ مائنز اینڈ منرلز بل پر بانی پی ٹی آئی کی حتمی رائے لیں گے
پاکستان شائع 12 اپريل 2025 02:24pm اشتہاری مجرم کی جگہ میٹرک کا امتحان دینے والا گرفتار میٹرک امتحانات کے دوران تعلیمی بورڈ سوات کے کنٹرولر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
پاکستان شائع 09 اپريل 2025 01:43pm سندھ، پنجاب اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ہیٹ ویو کا خدشہ درجہ حرارت معمول سے 4 سے 7 ڈگری زیادہ رہنے کا امکان، محکمہ موسمیات کی ہیٹ ویو کی ایڈوائزری جاری
پاکستان شائع 02 اپريل 2025 09:31pm نوشہرہ: ملزمان نے فائرنگ کرکے خواجہ سرا کو قتل کر دیا مقتول خواجہ سرا شگفتہ صبح کے وقت تقریب سے واپس جا رہی تھی، پولیس
پاکستان شائع 01 اپريل 2025 03:31pm عمران خان دنیا بھر میں مقبول ترین لیڈر ہے سپر یم کورٹ نے صادق اور امین کا لقب دیا، گنڈا پور علی امین گنڈا پور کی عید الفطر پر ڈی آئی خان میں پارٹی کارکنان اور عوام سے ملاقاتیں
پاکستان شائع 22 مارچ 2025 01:20pm محکمہ خزانہ خیبرپختونخوا کا افسران اور ملازمین کا تبادلہ روکنے کا فیصلہ بجٹ کی تیاری کےباعث تبادلوں کا فیصلہ منسوخ کیا گیا
پاکستان شائع 18 مارچ 2025 09:46am لکی مروت پولیس کی کارروائی، 2 مغوی بازیاب اغوا کاروں نے مغویوں کو بنوں سے اغوا کیا تھا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 15 مارچ 2025 02:11pm بنوں اور لکی مروت میں بیک وقت 6 مختلف مقامات پر پولیس پرحملے، دہشت گردوں نے پولیس تھانوں اور پولیس چوکی پر حملے کیے عباسہ خٹک پولیس چوکی پر فائرنگ کے تبادلے میں 3 پولیس اہلکار زخمی، 1حملہ آور ہلاک ہوا
پاکستان شائع 14 مارچ 2025 11:53am خواجہ آصف کا خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کو بسانے کا بیان گمراہ کن اور بے بنیاد ہے، بیرسٹر سیف ایسے الزامات کا مقصد وفاقی حکومت کی دہشت گردی کے خلاف ناکامی کو چھپانے کی ایک ناکام کوشش ہے، مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا
پاکستان شائع 09 مارچ 2025 08:30am ’بدترین درندگی‘: جماعت اسلامی کے سابق سینیٹر مشتاق احمد کے بھائی صوابی میں قتل ملزم نشے کا عادی اور ذہنی توازن سے محروم ہے، پولیس
پاکستان شائع 07 مارچ 2025 10:38am خیبر پختونخوا حکومت نے دہشتگردی پر قابو پانے کیلئے افغانستان سے بات چیت ناگزیر قرار دے دی وفاق نہ خود افغانستان سے بات کر رہا ہے اور نہ ہمیں بات کرنے دے رہا ہے، بیرسٹر سیف
پاکستان شائع 05 مارچ 2025 10:35am پولیس اہلکاروں کو ماہانہ یونیفارم الاؤنس دینے کی منظوری محکمہ داخلہ و قبائلی امور نے پولیس یونیفارم کی مانیٹائزیشن کے حوالے سے مراسلہ جاری کردیا
’پہلگام‘ کی آڑ میں حکومتی و دفاعی اداروں پر بھارتی سائبر حملوں کا خدشہ، کابینہ ڈویژن کی ایڈوائزری جاری
خیبرپختونخوا: سینیٹ ٹکٹ کی تقسیم پر پی ٹی آئی میں اختلافات، طارق آریانی کا پارٹی قیادت پر سنگین الزامات