▶️ پاکستان شائع 03 مارچ 2025 10:46am چترال: روسی شہری نے رواں سال کے سب سے بڑے مارخور کا شکار کر لیا مارخور کی عمر چودہ سال تھی اور اس کے سینگوں کی لمبائی پچپن انچ تھی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 01 مارچ 2025 09:03pm دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی مسجد میں دھماکے کی ابتدائی رپورٹ اور خودکش حملہ آور کی تصویر جاری اکوڑہ خٹک میں خود کش حملے میں جاں بحق مولانا حامد الحق کی تدفین کردی گئی
پاکستان شائع 28 فروری 2025 09:53am ملک بھر میں بارش اور برفباری، نظام درہم برہم ہونے سے سیاح پھنس گئے طوفانی بارش اور برفباری سے جاتی سردی ٹھہر گئی، جمرود میں پہاڑی تودہ گرنے سے ایک شخص جاں بحق
پاکستان اپ ڈیٹ 26 فروری 2025 09:30am ملک میں بارشوں کا دھواں دھار اسپیل، سردی میں اضافہ، حادثات میں 9 افراد جاں بحق بارش کا سلسلہ آئندہ چند روز تک جاری رہے گا، محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 09 فروری 2025 07:23pm صوابی جلسے میں خطاب کی اجازت نہ ملنے پر شیر افضل مروت کا ردعمل سامنے آگیا اگر قیادت میرے صوابی جلسے میں آنے پر ناخوش تھی تو پہلے بتا دیتی، پی ٹی آئی رہنما بول پڑے
پاکستان اپ ڈیٹ 09 فروری 2025 05:43pm علی امین گنڈا پور نے مذاکرات دوبارہ شروع ہونے کا عندیہ دے دیا عمران خان نے ناراضی والی کوئی بات نہیں کی، اُن کے دل میں کیا ہے کچھ نہیں کہہ سکتا، وزیر اعلیٰ کے پی
لائف اسٹائل شائع 03 فروری 2025 12:55pm گندے بدبودار جوتے دھوئے بغیر صاف کرنے کے لیے ان آسان ٹپس پر عمل کریں بدبودار جوتے اردگرموجود لوگوں کو بھی پریشان کر دیتے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 03 فروری 2025 12:41pm علی امین گنڈاپور کا کرم میں قیام امن میں رکاوٹ بننے والوں کے خلاف سخت اقدامات کا اعلان جو عناصر امن کی راہ میں روڑے اٹکائیں گے، ان سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، علی امین گنڈاپور
پاکستان شائع 03 فروری 2025 09:31am لکی مروت میں جرگے نے پولیو مہم کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا بائیکاٹ کو مؤثر بنانے کے لیے مختلف کمیٹیاں فعال کر دی گئیں، مروت قومی جرگہ
پاکستان شائع 27 جنوری 2025 04:35pm اشیائے خورد و نوش سمیت دیگر سامان پر مشتمل 120 گاڑیوں کا قافلہ پارا چنار پہنچ گیا اپر کرم اور پارا چنار کے مشیران کے ساتھ حکومتی جرگہ جلد متوقع ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جنوری 2025 02:08pm عمران خان کی ہدایت پر اہم مشاورتی اجلاس کا انعقاد، مسائل کے حل کیلئے قومی اتحاد کی ضرورت پر زور شرکاء نے اس مشاورتی اجلاس کو قومی یکجہتی کے لیے ایک اہم قدم قرار دیا
پاکستان شائع 24 جنوری 2025 09:40am محکمہ موسمیات نے موسم کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کردی اسلام آباد سمیت ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا
پاکستان شائع 18 جنوری 2025 10:00am نواز شریف نے اپنی ٹیم کو مذاکرات ناکام بنانے کا مشن سونپ دیا، بیرسٹر سیف پی ٹی آئی اور عسکری قیادت کے درمیان ملاقات کے بعد نواز شریف کیمپ میں کھلبلی مچ گئی ہے، بیرسٹر سیف
پاکستان شائع 17 جنوری 2025 10:18am بنوں میں پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا راکٹ لانچر سے حملہ، ایک اہلکار زخمی دہشتگردوں کے حملے سے چوکی پر نصب تھرمل گن کو بھی نقصان پہنچا
پاکستان شائع 17 جنوری 2025 09:07am ملک میں شدید سردی کی لہر، کراچی میں درجہ حرارت 9 ڈگری تک گرنے کا امکان مغربی بلوچستان اور بالائی خیبرپختونخوا میں ہلکی بارش اور برفباری کا امکان
پاکستان شائع 14 جنوری 2025 01:06pm پارہ چنار روڈ کو محفوظ بنانے کے لیے اسپیشل پروٹیکشن فورس میں بھرتیاں شروع اہلکاروں کے لیےعمر کی حد 45 سال مقرر
پاکستان شائع 12 جنوری 2025 12:27pm جی ڈی اے اور پی ٹی آئی میں رابطہ، پیر پگارا کا عمران خان کیلئے پیغام بیرسٹر سیف کی پیر پگارا سے اہم ملاقات، سینئیر سیاستدان محمد علی درانی بھی موجود تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جنوری 2025 01:27pm ضلع کرم کے متاثرین کیلئے 17 ٹرکوں پر مشتمل امدادی سامان تیار امدادی سامان پی ڈی ایم اے کی جانب سے فراہم کیا گیا ہے
پاکستان شائع 03 جنوری 2025 12:18pm موسم کی رت پھر بدل گئی، کوئٹہ سے گلگت تک بارش اور برفباری ناران کاغان،کالام وادی نیلم، لیپہ میں ہر سو سفیدی، سب سے کم درجہ حرارت گوپس میں منفی 8 ڈگری ریکارڈ
پاکستان شائع 01 جنوری 2025 03:40pm پشاور کے اسلامیہ کالج ہوسٹل میں طالبعلم کی خودکشی، والد کے نام خط سامنے آگیا نوجوان نے کہا کہ میری خودکشی کو دوسرا رنگ نہ دیا جائے