پاکستان اپ ڈیٹ 28 مارچ 2023 03:33pm سپریم کورٹ کا پورا زور الیکشن تاریخ پر، اٹارنی جنرل پچھلے فیصلے کی تشریح کیلئے مصر چیف جسٹس نے انتخابی اخراجات کیلئے ججوں کی تنخواہ سے کٹوتی کی تجویز دے دی
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مارچ 2023 11:13pm ایک سے زائد حصار اور منصوبہ بندی: پولیس نے عمران کی عدالتی پیشی کو ’خاموشی سے‘ کیسے سنبھالا پولیس کو اس بار لاٹھی، پتھر یا آنسو گیس کا استعمال نہیں کرنا پڑا.
پاکستان شائع 25 مارچ 2023 04:59pm گلگت بلتستان کے گورنر، وزیراعلیٰ کی سیکیورٹی سے متعلق وزارت داخلہ کے احکامات جاری جی بی پولیس اہلکاروں کو دوسرے صوبوں میں ساتھ لیکرجانے پر پابندی عائد
پاکستان شائع 23 مارچ 2023 11:24pm راولپنڈی میں سوتیلے باپ کا کم سن بچی پر تشدد، ملزم گرفتار متاثرہ بچی کی والدہ کی جانب سے انکار پر بیورو کی مدعیت میں مقدمہ درج کروایا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مارچ 2023 01:12pm کار سرکار میں مداخلت کیس: حسان نیازی کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور وکیل علی بخاری نے جسمانی ریمانڈ کی مخالفت کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مارچ 2023 03:55pm آصف زرداری کیخلاف بیان: شیخ رشید پر فرد جرم کی کارروائی 14 اپریل تک مؤخر وکیل کی سپریم کورٹ مصروفیت کے باعث شیخ رشید پر فرد جرم آج عائد نہ ہو سکی
پاکستان شائع 20 مارچ 2023 01:28pm دفعہ 144کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی قیادت کیخلاف ایک اور مقدمہ درج مقدمے میں تحریک انصاف کے رہنماؤں سمیت 200 کارکنان شامل
پاکستان شائع 20 مارچ 2023 12:38pm پی آئی اے کی پرواز کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر لینڈنگ کی اجازت نہ مل سکی قومی ائیرلائن کی پرواز کراچی سے اسلام آباد جارہی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 20 مارچ 2023 01:31pm اشتعال انگیزی، جلاؤ گھیراؤ، پولیس پرحملے کے الزام میں 198 پی ٹی آئی کارکنان گرفتار واقعے میں ملوث تمام ملزمان کی کیمروں کی مدد سے شناخت کا عمل جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 20 مارچ 2023 12:01pm خاتون جج دھمکی کیس: عمران خان کے وارنٹ معطلی میں 24 مارچ تک توسیع ایڈیشنل سیشن جج کی رخصت پر کیس سماعت نہ ہوسکی
پاکستان اپ ڈیٹ 20 مارچ 2023 01:39pm اسلام آباد اور لاہور میں پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کے گھروں پر پولیس کے چھاپے پولیس نے شبلی فراز کے گھر پر چھاپہ مارا اور ان کے گھر تلاشی لی
پاکستان اپ ڈیٹ 19 مارچ 2023 02:11pm عمران خان کے خلاف تھانہ سی ٹی ڈی میں ایک اور مقدمہ درج مقدمے میں انسداد دہشت گردی ایکٹ سمیت 10 سنگین نوعیت کی دفعات شامل
پاکستان شائع 18 مارچ 2023 07:28pm اسلام آباد پولیس نے سابق رکن قومی اسمبلی امجد خان نیازی کو گرفتار کر لیا امجد خان نیازی کو تھانہ رمنا منتقل کردیا گیا۔
پاکستان شائع 18 مارچ 2023 09:08am توشہ خانہ کیس: جوڈیشل کمپلیکس میں کون کون داخل ہوسکتا ہے، فہرست جاری فہرست میں عمران خان کے علاوہ 13 افراد کے نام شامل
پاکستان اپ ڈیٹ 17 مارچ 2023 04:18pm اسلام آباد پولیس کا عمران خان کی پیشی پر کچہری سیل رکھنے کا فیصلہ اسلام آباد پولیس نے کل پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی ایف ایٹ کچہری میں پیشی کے موقع...
پاکستان اپ ڈیٹ 15 مارچ 2023 12:27pm پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کیخلاف کراچی، اسلام آباد اور راولپنڈی میں مقدمات درج عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کے خلاف احتجاج پر مقدمات درج کیے گئے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مارچ 2023 03:24pm توہین الیکشن کمیشن : عمران خان اور فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری معطل الیکشن کمیشن کو قانون کے مطابق کارروائی جاری رکھنے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مارچ 2023 03:06pm مریم کیخلاف ٹویٹ : ایف آئی اے نے فواد چوہدری کو طلب کرلیا پی ٹی آئی رہنماکا سپریم کورٹ سے نوٹس لینے کا مطالبہ
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مارچ 2023 03:47pm خاتون جج دھمکی کیس: عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کرکے 29 مارچ کو پیش کرنے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مارچ 2023 03:57pm توشہ خانہ کیس: عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد، وارنٹ گرفتاری برقرار سابق وزیراعظم کو 18 مارچ کو عدالت پیش کرنے کا حکم