پاکستان شائع 10 اگست 2023 08:56pm شہریار آفریدی نے تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کیخلاف عدالت سے رجوع کرلیا درخواست میں گرفتاری کو کالعدم قرار دے کر رہائی کا حکم جاری کرنے کی استدعا
پاکستان شائع 10 اگست 2023 08:42pm پولیس نے شاندانہ گلزار کو بندوق کی نوک پر اغواء کیا، اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر درخواست میں آئی جی اسلام آباد پولیس، ڈی ایس پی اور ایس ایچ او بنی گالہ فریق
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اگست 2023 08:34pm چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی طبیعت ناساز، عمران خان کے حق دفاع پر سماعت نہ ہوسکی جسٹس عامرفاروق کی عدالت کے تمام مقدمات کی کازلسٹ منسوخ کردی گئی
پاکستان شائع 09 اگست 2023 06:23pm شاہد خاقان عباسی اور دیگر کیخلاف نیب کیس اسپیشل جج سینٹرل کو منتقل احتساب عدالت نے ایل این جی ریفرنس میں محفوظ فیصلہ سنادیا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اگست 2023 07:12pm چیئرمین پی ٹی آئی کی فوری سزا معطلی کی استدعا مسترد عمران خان کی اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی کا فیصلہ بھی نہ ہوسکا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اگست 2023 08:59pm توشہ خانہ کیس: عمران کی اپیل سماعت کیلئے مقرر، سپریم کورٹ نے بھی نمبر لگا دیا چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے سماعت کیلئے اپنی سربراہی میں 2 رکنی بینچ تشکیل دیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اگست 2023 07:56pm ’دن کو مکھیاں، رات کو کیڑے اور اوپن واش روم‘، وکیل سے ملاقات میں عمران خان نے کیا بتایا؟ پرسوں تک عمران خان کی ضمانت ہونے کا امکان ہے، نعیم پنجوتھا
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اگست 2023 05:35pm عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس دوبارہ سننے کا حکم، ہمایوں دلاور ہی جج رہیں گے مقدمہ قابل سماعت قرار دینے کا سیشن کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار، حق دفاع کی بحالی کا فیصلہ نہیں ہوا
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اگست 2023 10:18pm توشہ خانہ کیس: عمران خان کی حقِ دفاع بحال کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ چیئرمین پی ٹی آئی نے حق دفاع ختم کرنے کا حکم اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا
پاکستان شائع 02 اگست 2023 06:04pm عمران خان کیخلاف پوسٹیں جج ہمایوں دلاور کے اکاؤنٹ سے نہیں کی گئیں، ایف آئی اے رپورٹ ایف آئی اے نے تکنیکی تجزیاتی رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کروادی
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اگست 2023 02:11pm رضوانہ کی عمر 17 برس ہے، جج کی اہلیہ کا موقف، 7 اگست تک ضمانت منظور سومیہ نے تشدد کے الزامات سے انکار کردیا، میڈیکل بورڈ آج مشاورت کرے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 31 جولائ 2023 01:19pm توشہ خانہ کیس قابلِ سماعت قرار دینے کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر چیئرمین پی ٹی آئی نے ٹرائل کورٹ کے جج ہمایوں دلاور پر اعتراض اٹھا رکھا ہے۔
شائع 27 جولائ 2023 06:25pm چیئرمین پی ٹی آئی کو توشہ خانہ کیس میں فوری حکم امتناع نہ مل سکا عدالت نے حکم امتناع کی درخواست آئندہ ہفتے سماعت کیلئے مقرر کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جولائ 2023 09:54pm مقدمات منتقلی کیلئے عمران خان کی درخواستیں مسترد، توشہ خانہ کیس میں بھی ریلیف نہ ملا چیف جسٹس عامرفاروق نے محفوظ فیصلہ سنا دیا
پاکستان شائع 27 جولائ 2023 11:58am توشہ خانہ کیس: ’سپریم کورٹ کے آرڈرآنے کے بعد ہی کوئی فیصلہ کریں گے‘ اسلام آباد ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت عدالت عظمیٰ کے احکامات تک ملتوی
پاکستان شائع 26 جولائ 2023 01:57pm عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف مقدمات منتقلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیشن کورٹ کو عبوری ضمانت کی درخواست پرفیصلے سے روک دیا
پاکستان شائع 26 جولائ 2023 12:20pm توہین الیکشن کمیشن کیس: فواد چوہدری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کی درخواست نمٹا دی گئی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے کی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جولائ 2023 11:44am توشہ خانہ فوجداری کیس میں عمران خان کی ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد سپریم کورٹ نے کیس اسلام آباد ہائیکورٹ کو واپس بھجوا دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جولائ 2023 01:14pm سائفر تحقیقات: ’امریکا میں ڈونلڈ ٹرمپ کی بھی توریکارڈنگ سامنےآئی تھی‘ سائفر معاملے پر عدالت نے ایف آئی اے کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جولائ 2023 04:07pm توشہ خانہ کیس، 8 رپورٹرز کو عدالت میں آنے کی اجازت، پولیس کی صحافیوں سے ہاتھا پائی عمران خان کی اپیلیں، فیس بک پوسٹوں کی تحقیقات اور کیس ٹرانسفر کی درخواست پر نوٹس