پاکستان اپ ڈیٹ 23 جون 2023 11:14pm بھتہ لینے کی کوشش میں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے افسران رنگے ہاتھوں پکڑے گئے وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے معاملے کا نوٹس لے لیا
پاکستان شائع 22 جون 2023 01:00pm پی آئی اے کا عید پر اندرون ملک پروازوں کے کرایوں میں کمی کا اعلان رعایت 30 جون سے یکم جولائی تک نافذ العمل ہوگی، ترجمان پی آئی اے
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جون 2023 06:24pm سادہ لباس پولیس اہلکار کینسر کی مریضہ کے گھر سے نقدی، سونا لوٹ کر لے گئے اہلکاروں نے پوسٹنگ اجمیر نگری تھانے کی بتائی، خاتون
پاکستان شائع 19 جون 2023 05:42pm شیڈول کے اعلان تک ووٹرفہرستوں کو منجمد کرنے کا فیصلہ واپس لیا جائے، خالد مقبول خالد مقبول صدیقی کا چیف الیکشن کمشنر کے نام خط
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جون 2023 05:51am ذی الحج کا چاند نظر آگیا،پاکستان میں عیدالاضحیٰ 29 جون کو ہوگی مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں ہوا
پاکستان شائع 19 جون 2023 09:35am نشے میں دھت افراد کا پولیس پر دھاوا، 2 اہلکار زخمی چار افراد کو گرفتار کر لیا گیا، باقی کی تلاش جاری ہے، پولیس
پاکستان شائع 17 جون 2023 10:53pm ایم کیو ایم پاکستان کا الیکشن کمیشن سے رابطہ کرنے کا فیصلہ ایم کیوایم ووٹر اندراج کی تاریخ کو آگے بڑھانے اور درستگی کیلئے خط لکھے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 17 جون 2023 10:34am جماعت اسلامی کے یوسی چیئرمین 5 گھنٹے تک قید میں رکھے جانے کے بعد رہا یوسی چیئرمین آفاق بیگ کو سڑک کی کٹائی سے روکنے پر حراست میں لیا گیا، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 16 جون 2023 10:08pm ”بپر جوئے“ کی شدت میں کمی، کراچی کے ساحل پر نافذ دفعہ 144 ختم کمشنرکراچی نے شہر میں تعلیمی سرگرمیوں کو بھی بحال کردیا، نوٹیفکیشن جاری
پاکستان شائع 16 جون 2023 09:29am کراچی کے میئر، ڈپٹی میئر کے انتخاب میں پی ٹی آئی چیئرمین و وائس چیئرمین کیوں نہیں پہنچے پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کے احکامات پر 11 رکنی تحقیقاتی کمیٹی قائم کر دی گئی
پاکستان شائع 15 جون 2023 07:25pm ممکنہ طوفان کے پیش نظر کراچی میں کل ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے پرچے ملتوی ملتوی پرچوں کی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جون 2023 09:39pm کراچی: ممکنہ طوفان کے پیش نظر تمام امتحانات ملتوی، نوٹیفکیشن جاری تعلیمی سرگرمیاں 14 جون سے طوفان ٹلنے تک ملتوی رہیں گی، کمشنر کراچی
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جون 2023 11:11pm طوفان ”بپر جوئے“ کا رخ بھارت کی جانب مڑ گیا کراچی سے طوفان کا فاصلہ 220 کلو میٹر سے بڑھ کر 245 کلومیٹر ہوگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جون 2023 07:22pm سمندری طوفان بپر جوئے کا رخ تبدیل، بجلی کے شاٹ فال میں اضافے کا خدشہ طوفان کا فاصلہ کراچی سے 400 کلو میٹر اور ٹھٹہ کے ساحل سے 340 کلو میٹر دور رہ گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جون 2023 09:10pm پی ٹی آئی سندھ کے جنرل سیکریٹری مبین جتوئی عہدے سے مستعفی پاکستان تحریک انصاف اختلافات کا شکار ہوگئی
پاکستان شائع 12 جون 2023 03:16pm کراچی تپش کا احساس 45 ڈگری تک پہنچ گیا، شہریوں کو باہر نہ نکلنے کی ہدایت ماہرین صحت ی شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 12 جون 2023 09:21am عافیہ صدیقی سے ملاقات کے بعد اُمید ضرور ہوئی، اسکی واپسی بہت آسان ہے: بہن فوزیہ عافیہ کے ساتھ ملاقات میں بڑا ہاتھ اسلام آباد ہائی کورٹ کا ہے، فوزیہ صدیقی
پاکستان شائع 08 جون 2023 11:06pm کراچی، سوتیلے باپ نے دو سالہ بچے کو قتل کردیا ملزم نے گھریلو جھگڑے کے دوران بچے کو مارا، پولیس
پاکستان شائع 08 جون 2023 08:07pm کراچی سے لیاری گینگ وار کا کارندہ دھماکا خیز مواد سمیت گرفتار ملزم کے قبضے سے ہینڈگرنیڈ بھی برآمد ہوا، ایس ایس پی کیماڑی
پاکستان شائع 07 جون 2023 09:26am کراچی میں ببر شیر کی مٹر گشتی، علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا علاقہ مکین اپنی مدد آپ کے تحت حفاظتی انتظامات میں مصروف
قانون سازوں نے جنوبی کوریا میں لگا صدر کا مارشل لا ناکام بنا دیا، لوگوں کے گاڑیوں کے نیچے لیٹنے کے بعد پارلیمنٹ فوجیوں سے خالی