پاکستان شائع 03 مئ 2023 11:38am خواجہ آصف ن لیگ اور شریف برادران کی صحیح نمائندگی کر رہے ہیں، پرویز الٰہی انہوں نے اصل چہرہ دکھایا کہ ہم یہ ہیں اور ہم ججز کو یہ سمجھتے ہیں، صدر پی ٹی آئی
کاروبار شائع 03 مئ 2023 10:28am پنجاب: 50 لاکھ ایکڑ رقبے پر کپاس کی فصل کاشت کرنیکا ٹارگٹ مقرر کپاس کی مجموعی پیداوار کا تقریباً 70 فیصد پنجاب سے حاصل کیا جاتا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 03 مئ 2023 02:27pm وزیراعظم شہبازشریف غیر ملکی دورے پر برطانیہ روانہ وزیراعظم 6 مئی کو لندن میں رسم تاج پوشی میں شرکت کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 03 مئ 2023 08:53am اینٹی کرپشن کی ٹیم عثمان بزدار کی گرفتاری کیلئے پنجاب یونیورسٹی پہنچ گئی سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پر ڈی جی خان میں سرکاری اراضی پر قبضے کا مقدمہ درج
پاکستان اپ ڈیٹ 02 مئ 2023 08:19pm اینٹی کرپشن کیس میں چوہدری پرویز الہٰی کی حفاظتی ضمانت منظور، گھر پہنچ گئے سابق وزیراعلیٰ پنجاب کو متعلقہ عدالت رجوع کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 02 مئ 2023 01:31pm کرپشن کیس : اعجاز الحق بھی اینٹی کرپشن کے دفتر طلب اعجاز الحق پر زرعی اراضی پر غیر قانونی رہائشی کالونیاں بنانے کا الزام ہے، اینٹی کرپشن
پاکستان اپ ڈیٹ 02 مئ 2023 02:49pm 121 مقدمات کے اخراج کا کیس: عمران خان کو تحقیقات میں شامل ہونے کا حکم عمران خان کیخلاف 121 مقدمات کی تفصیلات لاہور ہائیکورٹ میں جمع
پاکستان شائع 30 اپريل 2023 05:27pm نگران پنجاب حکومت کا شاہد خاقان عباسی کے الزام پر سخت ردعمل شاہد خاقان عباسی آٹااسکیم میں کرپشن کے بیان پر معذرت کریں یا ثبوت مہیا کریں، نگران وزیراطلاعات
پاکستان شائع 29 اپريل 2023 07:16pm مفت آٹے کی تقسیم میں 20 ارب کی کرپشن ہوئی، شاہد خاقان کا انکشاف حکومت ذمہ داریوں سے غافل ہے، عدلیہ کا کام آئین کی تشریح ہے اس کیخلاف مہم جوئی کرنا نہیں، رہنما ن لیگ
پاکستان شائع 29 اپريل 2023 05:57pm حکومت نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کے فائنل راؤنڈ کی حکمت عملی بتا دی انتخابات سے قبل عوام کو بھرپور ریلیف دیا جائے، ن لیگی رہنماؤں کی تجویز
پاکستان شائع 29 اپريل 2023 02:49pm وزیراعظم کی موسم گرما میں بجلی کی ترسیل میں بہتری کیلئے اقدامات کی ہدایت وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر خرم دستگیر کی ملاقات
پاکستان شائع 29 اپريل 2023 09:35am وزیراعظم شہباز شریف نے اہم مشاورتی اجلاس آج طلب کر لیا اسحاق ڈار پی ٹی آئی سے جاری مذاکرات پر بریفنگ دیں گے
پاکستان شائع 27 اپريل 2023 05:53pm شالیمار ایکسپریس کے کرایوں میں 20 فیصد کمی کا اعلان کرائے میں رعایت کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، ترجمان ریلوے
پاکستان شائع 25 اپريل 2023 02:32pm وزیراعظم کی (ن) لیگی قیادت اور قانونی ماہرین سے ملاقاتیں ملکی سیاسی و آئینی صورتحال اور ایک ہی دن الیکشن کرانے کے کیس سے متعلق تفصیلی مشاورت
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اپريل 2023 08:47pm ریلوے ریزرویشن سسٹم بحال، ٹکٹوں کی بکنگ کا کام شروع بکنگ سسٹم میں عارضی تعطل پر مسافروں سے معذرت خواہ ہیں، ترجمان ریلویز
پاکستان شائع 20 اپريل 2023 07:22pm پولیس کو گرفتاری سے روکا جائے، پرویزالہٰی کی عدالت میں درخواست پرویز الہٰی نے مقدمات کی تفصیلات کے لئے عدالت سے رجوع کرلیا
پاکستان شائع 20 اپريل 2023 07:08pm عمران خان سے تحقیقات، جے آئی ٹی کی کارروائی عدالتی فیصلے سے مشروط عدالت تفتیش کےعمل کو نہیں روک سکتی، فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اپريل 2023 03:18pm عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی زمان پارک آپریشن روکنے کی درخواست مسترد بشریٰ بی بی کے وکیل اظہر صدیق پر ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد
پاکستان شائع 20 اپريل 2023 12:47pm لاہور،علی امین گنڈا پورکو سندھ پولیس کے حوالے کردیا علی امین گنڈا پورکا 2 روزہ راہداری ریمانڈ منظور
پاکستان شائع 20 اپريل 2023 11:31am نجی ہاؤسنگ اسکیموں میں درخت کاٹنے میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی کا حکم اسموگ تدارک کیس میں عدالت کا ہیٹ ویو کی روک تھام کیلئے اقدامات کا حکم