پاکستان شائع 20 اپريل 2023 10:59am پنجاب الیکشن: مسلم لیگ ن کا کسی بھی امیدوار کو ٹکٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ 14 مئی کے انتخابات کے حوالے سے ن لیگ کا مؤقف واضح ہے، پارٹی قیادت
پاکستان شائع 19 اپريل 2023 02:05pm سابق چئیرمین نیب جاوید اقبال کیخلاف کارروائی روکنے کا حکم لاہور ہائی کورٹ نے جاوید اقبال کی درخواستوں پر حکم امتناعی جاری کردیا
پاکستان شائع 18 اپريل 2023 07:59pm اسپین میں جائیداد، مونس الہیٰ کے خلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع مونس نے اسپین میں 40 کروڑ کی جائیدادیں، اثاثہ جات اور بارسلونا میں ٹیکسی سروس شروع کی، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اپريل 2023 04:29pm زمان پارک آپریشن روکنے کیلئے عمران خان کی فوری سماعت کی درخواست مسترد عمران خان کو ہراساں نہ کیا جائے، لاہور ہائی کورٹ
کاروبار اپ ڈیٹ 15 اپريل 2023 11:27am پنجاب حکومت نے عید تک چینی مزید سستی کردی 20 ہزار میٹرک ٹن چینی مخصوص سیلز پوائنٹس پر فروخت ہوگی
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اپريل 2023 11:34am لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی حفاظتی ضمانت کا تحریری حکم جاری کردیا گزشتہ روز تھانہ رمنا میں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظورکی گئی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اپريل 2023 12:33pm پرویز الہٰی اور مونس الہٰی کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی پرویز الہٰی، مونس الہٰی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا آر او کا فیصلہ کالعدم قرار
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اپريل 2023 02:27pm عمران خان کی تھانہ رمنا میں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور عمران خان خود لاہورہائی کورٹ پیش ہوئے
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اپريل 2023 10:47am اربوں روپے کرپشن کیس: پرویز الہٰی کو 27 اپریل تک گرفتار نہ کرنے کا حکم عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی عبوری ضمانت منظور کرلی
پاکستان شائع 13 اپريل 2023 12:01pm فواد چوہدری اور حماد اظہر عدالت میں گرفتار ہونے سے بچ گئے عدلیہ کی عزت کی جنگ لڑ رہے ہیں، فواد چوہدری
پاکستان شائع 13 اپريل 2023 11:53am عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست پر فیصلہ محفوظ حالات ایسے ہوں تو ویڈیو لنک پر حاضری ہو سکتی ہے، آپ کو کیا اعتراض ہے؟، عدالت
پاکستان شائع 13 اپريل 2023 11:17am عثمان بزدار کو عبوری ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ کے روبرو پیش ہونے کا حکم لاہور ہائیکورٹ نے کیس کی سماعت 17 اپریل تک ملتوی کر دی
پاکستان شائع 13 اپريل 2023 11:01am عمران خان نے ایسا کون سا کام کیا ہے جو ان کی جان کو خطرہ ہے؟ عدالت عمران خان کی ایک مقدمے میں عبوری ضمانت کی درخواست واپس لینے پر نمٹادی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اپريل 2023 11:35am سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواست خارج معاملہ سپریم کورٹ میں آچکا ہے، درخواست واپس لینا چاہتے ہیں، وکیل
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اپريل 2023 10:41am پی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمشنر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی فواد چوہدری نے توہین عدالت کی درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی
پاکستان شائع 12 اپريل 2023 02:47pm تحریک انصاف کی پولیس پر حملے کی تحقیقات روکنے کی استدعا مسترد سرکاری وکیل، اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹسز جاری
پاکستان شائع 12 اپريل 2023 11:56am این اے 108 اور 118 کے ضمنی انتخابات روکنے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری بار بار الیکشن ہونے سے قومی خزانے کا ضیاع ہو رہا ہے، لاہور ہائیکورٹ
پاکستان شائع 12 اپريل 2023 10:20am اثاثہ جات کیس: عثمان بزدار کی عبوری درخواست ضمانت کا تحریری حکم جاری عدالت کا عثمان بزادر کو نیب کے تفتیشی سے تعاون کرنے کا حکم
پاکستان شائع 12 اپريل 2023 09:52am سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کا سیکشن 4 لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج درخواست میں وفاقی حکومت اور صدر پاکستان کو بذریعہ پرنسپل سیکرٹری فریق
پاکستان شائع 11 اپريل 2023 02:23pm نیب نے سابق وزیراعلی پرویز الہی کے گرد گھیرا تنگ کر دیا ماسٹرپلان 2050 کی تحقیقات میں معاونت کیلئے ڈی جی ایل ڈی اے کو مراسلہ