پاکستان اپ ڈیٹ 10 اپريل 2023 02:06pm حکومت نے توشہ خانہ کی تفصیلات پبلک کرنے کا عدالتی فیصلہ چیلنج کردیا ایڈیشنل اٹارنی جنرل کے ذریعے لاہور ہائیکورٹ میں اپیل دائر کی گئی
پاکستان شائع 10 اپريل 2023 10:47am راجہ ریاض کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر اسپیکر قومی اسمبلی نوٹس جاری عدالت نے اسپیکرقومی اسمبلی اور دیگر فریقین سے جواب طلب کرلیا
پاکستان شائع 10 اپريل 2023 10:35am این اے 118 اور 108 کے ضمنی انتخابات کی منسوخی پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری عدالت نے الیکشن کمیشن سے 12 اپریل کو جواب طلب کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اپريل 2023 10:36am عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ آپ پارٹی چیئرمین کو ہٹانے کے کس طرح متاثرہ فریق ہیں، لاہور ہائیکورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اپريل 2023 02:30pm لاہور، پاکستان میں ایسٹر جوش و خروش سے منایا جارہا ہے گرجا گھروں میں پاکستان کی سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں
پاکستان شائع 08 اپريل 2023 11:26am اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کو عہدے سے ہٹانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر درخواست میں میں وفاقی حکومت، سپیکر قومی اسمبلی اور دیگر فریق
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اپريل 2023 12:19pm قومی اسمبلی کے دو حلقوں میں ضمنی الیکشن منسوخی کرانے کیلئے پی ٹی آئی رہنماؤں کی درخواست اسمبلی کی باقی مدت کم رہنے پر این اے 108اور 118 میں الیکشن نہ کرائے جائیں، بریگیڈیئر(ر) اعجاز، فرخ حبیب کا مطالبہ
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اپريل 2023 11:39am عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر لاہور ہائیکورٹ کا لارجر بینچ 12 اپریل کو سماعت کرے گا
پاکستان شائع 08 اپريل 2023 10:29am آشیانہ اقبال ریفرنس: شہباز شریف اور احد چیمہ نے بریت کی درخواستیں دائر کردیں ہمارے خلاف کوئی شواہد موجود نہیں، بری کیا جائے، عدالت سے استدعا
پاکستان شائع 07 اپريل 2023 12:28pm لاہور ہائیکورٹ نے بغاوت کے قانون کو غیر آئینی اور کالعدم قرار دے دیا بغاوت کے قانون کو غیرآئینی قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اپريل 2023 03:24pm کینیڈین شہری دو بچوں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم گارڈین جج کے پاس بچوں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا اختیار ہے، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اپريل 2023 11:58am عید تک مارکیٹس اور دکانیں رات دیر تک کھلی رکھنے کی اجازت لاہور ہائیکورٹ کا ڈی جی پی ایچ اے کے خلاف مقدمہ درج کرانے کا عندیہ
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اپريل 2023 11:50am جلاؤ گھیراؤ، پولیس پر تشدد کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں توسیع کب تک تحقیقات مکمل کرلیں گے، عدالت کا استفسار
پاکستان شائع 06 اپريل 2023 08:02pm لاہور ہائیکورٹ کا جائیدادوں پر ٹیکس کے حوالے سے بڑا فیصلہ لاہور ہائیکورٹ نے ٹیکس کے نفاذ کے خلاف 1200 سے زائد درخواستیں منظور کرلیں۔
پاکستان شائع 05 اپريل 2023 11:46am مریم نواز کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کیلئے انٹراکورٹ اپیل واپس لینے پر خارج اپیل واپس لینا چاہتا ہوں اجازت دی جائے، وکیل درخواست گزار
پاکستان شائع 05 اپريل 2023 11:33am عمران خان کیخلاف 121 مقدمات کا اخراج: مقدمات کی مصدقہ نقول فراہم کرنے کی ہدایت عدالت نے مصدقہ نقول کی فراہمی کےلئے رجسٹرار آفس کا اعتراض برقرار رکھا
پاکستان شائع 05 اپريل 2023 10:49am کمشنر لاہور کو ڈی جی ایل ڈی اے کا اضافی چارج دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری عدالت نے حکومت پنجاب اور دیگر فریقین سے 7 روز میں جواب طلب کرلیا
پاکستان شائع 05 اپريل 2023 10:36am منی لانڈرنگ کیس: مونس الہٰی کی اہلیہ سمیت سب کو ایک بار پھر ریلیف مل گیا عدالت کی آئندہ سماعت پر تفتیشی کو مکمل رپورٹ جمع کروانے کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اپريل 2023 09:59am پی ٹی آئی نے ظل شاہ قتل سمیت 10 مقدمات کی تحقیقات کیلئے قائم جے آئی ٹی چیلنج کردی عمران خان اور فواد چوہدری سمیت 11 نامزد رہنماؤں نے درخواست دائر کی
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اپريل 2023 10:04am شہباز گل کیخلاف مزید مقدمات کی تفصیلات کیلئے درخواست دائر وکیل بیرسٹر احمد پنسوتہ کے توسط سے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی
’ججز کیخلاف نیب کارروائی کرسکتا ہے‘ چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف فوجداری کارروائی روکنے کے حُکم میں توسیع