پاکستان شائع 01 جون 2023 12:08pm لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر خزانہ کے وکیل پر جرمانہ عائد کردیا اظہر صدیق بڑی خبریں چلواتے ہیں، جرمانے کی خبر بھی چلوائیں، عدالت
پاکستان شائع 01 جون 2023 10:08am 9 مئی واقعات: جوڈیشل انکوائری اور جے آئی ٹی کی تتشکیل کی درخواست خارج لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کا اقدام درست قرار دے دیا
پاکستان شائع 31 مئ 2023 02:45pm منی لانڈرنگ کیس: حمزہ شہباز کی حاضری معافی کی درخواست منظور عدالت نے شہباز شریف کو حاضری سے مستقل استثنیٰ دے رکھا
پاکستان شائع 31 مئ 2023 12:33pm پی ٹی آئی کے 335 کارکنان کی بازیابی کی درخواست پر پنجاب حکومت کو 6 جون تک مہلت طاقت والا سمجھتا ہے وہ سب کچھ ہے لیکن اب 2023 ہے 1970 نہیں، لاہور ہائیکورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 31 مئ 2023 02:27pm پی ٹی آئی خواتین کی گرفتاریاں وتشدد کیس: پنجاب حکومت، ہوم سیکرٹری ،آئی جی کو نوٹس جاری بتایا جائے کہ کتنی خواتین نظر بند ہیں، لاہور ہائیکورٹ
پاکستان شائع 30 مئ 2023 03:10pm جلاؤ گھیراؤ کیس میں ملوث ماں اور بیٹی جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل خواتین تھانہ سرور روڈ میں درج جناح ہاؤس حملہ کیس میں گرفتارہوئیں
پاکستان شائع 30 مئ 2023 01:13pm کراچی میں انٹرمیڈیٹ امتحانات کا شیڈول تبدیل کرنے کی تجویز چیئرمین بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن کا وزیرتعلیم کو خط
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مئ 2023 02:48pm عمران خان کے گھر کے دوبارہ سرچ وارنٹ جاری ایسا کوئی قانون نہیں کہ سرچ وارنٹ منسوخ کیے جائیں، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مئ 2023 03:52pm جلاؤ گھیراؤ کے 3 مقدمات میں عمران خان کے ضمانتی مچلکے منظور ظل شاہ قتل کیس میں سابق وزیراعظم کے ضمانتی مچلکے لاہور ہائیکورٹ میں جمع
پاکستان شائع 30 مئ 2023 10:53am پراسیکیوشن ونگ پنجاب کا خواتین ملزموں کی ضمانت منسوخی کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع ملزم خواتین سے پیٹرول سے بھری بوتلیں برآمد ہوئیں، درخواست
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مئ 2023 10:42am نوازشریف کی بطور صدر ن لیگ بحالی کی درخواست خارج نوازشریف کی عہدے پر بحالی کا حکم سپریم کورٹ جاری کرسکتی ہے، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مئ 2023 07:25pm محمود الرشید کو جسمانی اور یاسمین راشد کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا پولیس نے محمود الرشید سے اسلحہ برآمد کرنے کیلئے جسمانی ریمانڈ لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مئ 2023 02:53pm پی ٹی آٸی رہنما اعجاز چوہدری جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل پولیس کی جانب سے اعجاز چوہدری کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مئ 2023 03:25pm جناح ہاؤس حملے کی ملزمہ خدیجہ شاہ کے میڈیکل اور ملاقات کی درخواست مسترد گزشتہ روز خدیجہ شاہ کی طبیعت خراب ہوگئی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مئ 2023 02:38pm نواز شریف کی بطور صدر ن لیگ بحالی کے لئے درخواست واپس کردی گئی معاملے کی سماعت سپریم کورٹ نے کی ہائی کورٹ نہیں کرسکتا، اعتراض
پاکستان شائع 29 مئ 2023 10:30am نگراں حکومت پنجاب ختم کرنے کی درخواست پر وفاق اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری عدالت نگران حکومت کو کام سے روکنے کا حکم دے، شیخ رشید کی استدعا
پاکستان شائع 27 مئ 2023 03:57pm آشیانہ اقبال ہاؤسنگ اسکینڈل: ’اعلیٰ عدالت نے شہباز شریف کو گُڈ بوائے کہا‘ وکلاء نے دلائل میں کہا کہ فواد حسن فواد کے خلاف ٹھیکہ میں رشوت لینے کا الزام بھی ثابت نہیں ہو سکا۔
پاکستان شائع 27 مئ 2023 03:08pm توڑ پھوڑ کیس: عدالت نے یاسمین راشد کو تفتیش میں شامل کروانے کیلئے طلب کرلیا انسداد دہشتگردی عدالت نے تفتیشی افسر کی درخواست منظور کرلی
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مئ 2023 02:53pm تحریک انصاف کا پنجاب میں نئے نگراں سیٹ اپ کیلئے لاہورہائیکورٹ سے رجوع مشاورت کے بعد نیا عبوری سیٹ اپ تشکیل دینے کا حکم دینے کی استدعا
پاکستان شائع 27 مئ 2023 12:40pm سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس: پولیس افسران کی بریت کی درخواستوں پر 2 جون کو دلائل طلب 3 پولیس افسران پہلے ہی اس کیس سے بری ہو چکے ہیں