پاکستان شائع 26 مئ 2023 03:41pm اثاثہ جات کیس: نیب نے سابق وزیراعلی عثمان بزدار کو ایک بار پھر طلب کرلیا عثمان بزدار کو 3 بار طلب کیا گیا اور وہ تینوں بار پیش نہیں ہوئے، نیب
پاکستان شائع 26 مئ 2023 01:40pm عسکری ٹاورحملہ: پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے اعجازچوہدری کیخلاف تھانہ گلبرگ میں مقدمہ درج ہے
پاکستان شائع 26 مئ 2023 01:07pm عمران خان کی 121 مقدمات میں کارروائی کی روکنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ آپ کا کیس غیر معمولی ہے، فاضل جج کے ریمارکس پر عدالت میں قہقہے
پاکستان اپ ڈیٹ 26 مئ 2023 11:32am رہائی کے بعد دوبارہ گرفتاری: لوگوں کو جیل میں مرنے کیلئے نہیں چھوڑ سکتے، عدالت مجھے آپ کو بلانے کا کوئی شوق نہیں، جج کا آئی جی پنجاب سے مکالمہ
پاکستان شائع 25 مئ 2023 03:40pm سابق گورنر پنجاب عمرسرفراز چیمہ کےجوڈیشل ریمانڈ میں توسیع عمر سرفراز چیمہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 8 جون تک توسیع کی گئی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مئ 2023 04:33pm یاسمین راشد اور محمود الرشید ڈٹ گئے، ہم پارٹی نہیں چھوڑ رہے میں عمران خان کے ساتھ کھڑی ہوں، یاسمین راشد، پارٹی کا گند چھوڑ کر چلا گیا، محمودالرشید
پاکستان شائع 25 مئ 2023 01:05pm پنجاب اسمبلی کی بحالی: درخواست گزار کو سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت نظر بندیوں کیخلاف درخواست پر اٹارنی جنرل اور ایڈوکیٹ جنرل معاونت کیلئے طلب
پاکستان شائع 25 مئ 2023 12:17pm جلاؤ گھیراؤ کیس: عدالت نے عالیہ حمزہ کو شناحت پریڈ کیلئے جیل بھیج دیا عالیہ حمزہ کو شناحت پریڈ کے بعد 29 مئی کو پیش کرنے کا حکم
پاکستان شائع 25 مئ 2023 12:09pm اثاثہ جات کیس: احتساب عدالت نے عثمان بزدار کی عبوری ضمانت کی درخواست نمٹادی عثمان بزدار کو پیش کریں پھر درخواست واپس لے لیں، جج احتساب عدالت
پاکستان شائع 25 مئ 2023 11:23am 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی کی تشکیل پر پنجاب حکومت سے جواب طلب حکومت پنجاب نے جناح ہاؤس پر حملے کی تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی 19 مئی کو تشکیل دی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مئ 2023 08:02pm پنجاب پولیس پرویز الٰہی کو گرفتار کیئے بغیر ان کی رہائشگاہ سے روانہ تلاشی کے وقت پرویز الٰہی گھر پر موجود نہیں تھے، ایس ایس پی آپریشنز
پاکستان شائع 24 مئ 2023 02:44pm نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا 9 مئی واقعات میں ملوث شرپسندوں کی جلد گرفتاری کا حکم 9 مئی واقعے پر پانامہ کی طرز پر جے آئی ٹی کی تشکیل کیلئے درخواست دائر
پاکستان شائع 24 مئ 2023 12:31pm نظر بندی کے قانون 16 اور 3 ایم پی او کیخلاف درخواست پر مزید دلائل طلب لاہور ہائیکورٹ نے درخواست پر سماعت ملتوی کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مئ 2023 04:12pm 9 مئی کے واقعات میں ملوث ملزمہ خدیجہ شاہ شناخت پریڈ کیلئے جیل منتقل عدالت نے 30 مٸی کو شناخت پریڈ رپورٹ طلب کرلی
پاکستان شائع 24 مئ 2023 11:17am احتساب عدالت نے وزیراعظم کے داماد کی عبوری ضمانت کی درخواست نمٹادی شریک ملزمان طاہر نقوی نے بھی اپنی عبوری ضمانت واپس لے
پاکستان شائع 24 مئ 2023 11:08am زمان پارک کے اطراف راستوں کی بندش: پنجاب حکومت کو جواب جمع کروانے کا حکم درخواست میں حکومت پنجاب، آئی جی اور ڈی سی لاہور کو فریق
پاکستان شائع 24 مئ 2023 09:08am لاہور ہائیکورٹ نے این اے 108 اور 118 میں ضمنی الیکشن روک دیے جسٹس شاہد کریم نے فرخ حبیب کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنادیا
پاکستان اپ ڈیٹ 23 مئ 2023 03:07pm ظل شاہ قتل کیس: یاسمین راشد سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت خارج فواد چوہدری اور راجہ شکیل زمان کی عبوری ضمانت میں 3 جون تک توسیع
پاکستان شائع 23 مئ 2023 12:55pm این اے 108 اور 118 میں ضمنی الیکشن رکوانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ پی ٹی آئی خواتین رہنماؤں نے 3 اور 16 ایم پی او کو عدالت میں چیلنج کردیا
پاکستان شائع 23 مئ 2023 12:35pm آخری موقع دے رہے ہیں، عثمان بزدار پیش نہ ہوئے تو ضمانت خارج کردیں گے، عدالت سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی عبوری ضمانت میں 25 مئی تک توسیع
’ججز کیخلاف نیب کارروائی کرسکتا ہے‘ چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف فوجداری کارروائی روکنے کے حُکم میں توسیع