پاکستان شائع 15 جولائ 2023 10:08pm جناح ہاؤس کیس میں 7 ملزمان کی درخواست ضمانت پر وکلاء سے حتمی دلائل طلب ملزمان کے خلاف تھانہ سرور روڑ میں جناح ہاؤس حملے کا مقدمہ درج ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جولائ 2023 07:10pm پورا دن انتظار کے بعد بھی چوہدری پرویز الہٰی رہا نہ ہوسکے جیل حکام کی 5 بجے کے بعد سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی رہائی سے معذرت
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جولائ 2023 10:17pm دہشت گرد تنظیم سے تعلق رکھنے کے الزام میں سزا یافتہ مجرم بری ملزم کی اجازت کے بغیر فون ڈیٹا نکلوانا خلاف آئین ہے، لاہور ہائیکورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جولائ 2023 01:22pm سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ کی آج رہائی کا امکان عدالت نے پرویز الہیٰ کو کسی اور مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے رکھا ہے
پاکستان شائع 14 جولائ 2023 09:24pm جناح ہاؤس حملہ: طیبہ راجہ اور روہینہ خان سمیت 8 ملزمان کی درخواست ضمانت خارج عدالت نے 6 ملزمان کی ضمانت درخواستوں پر دلائل طلب کر لیے
پاکستان شائع 14 جولائ 2023 09:09pm لاہور ہائیکورٹ کا عمر سرفراز چیمہ کو جیل میں بہتر سہولیات فراہم کرنے کا حکم جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے تحریری فیصلہ جاری کردیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 14 جولائ 2023 06:36pm پرویز الہیٰ کو کسی بھی مقدمےمیں گرفتار کرنے سے روک دیا گیا ایسا ریلیف نہیں دیا جا سکتا جس کی نظیر نہ ہو، سرکاری وکیل
پاکستان شائع 14 جولائ 2023 12:47pm چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف کارروائی روکنے کی درخواست 21 جولائی تک ملتوی ایسا کبھی تاریح میں نہیں ہوا جو چیئرمین پی ٹی آئی کے ساتھ ہو رہا ہے، لطیف کھوسہ
پاکستان شائع 13 جولائ 2023 07:36pm عدالت نے عمر سرفراز چیمہ کی طلبی کیلئے پولیس کی درخواست مسترد کردی پولیس ان کی صحت بہتر ہونے پر دوبارہ درخواست دائر کر سکتی ہے، عدالت
پاکستان شائع 13 جولائ 2023 07:22pm پنجاب ریونیو اتھارٹی کے گریڈ 16 سے اوپر والے تمام افسران نوکری پر بحال لاہور ہائیکورٹ نے سنگل بینچ کے فیصلے کو معطل کردیا
پاکستان شائع 13 جولائ 2023 05:32pm سانحہ 9 مئی: 36 ملزمان کی عبوری ضمانت میں 12 اگست تک توسیع تمام ملزمان کے خلاف الہ آباد قصور میں مقدمہ درج ہے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 13 جولائ 2023 07:31pm پرویز الہٰی سے اہلیہ کی کیمپ جیل میں ملاقات، ان کی خیریت دریافت کی سابق وزیراعلیٰ پنجاب سے اہلخانہ کی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جولائ 2023 10:54am لاہور: سیشن کورٹ میں فائرنگ، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق، ملزمان گرفتار دونوں ملزمان کو گرفتار کرکے تھانہ اسلام پورہ منتقل کر دیا گیا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جولائ 2023 11:25am ’ایک شخص کیلئے دہرا معیار اختیار نہیں کیا جاسکتا‘، عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور ہم پہلے والے نقظہ نظر کے مطابق فیصلہ کریں گے، لاہور ہائی کورٹ
پاکستان شائع 12 جولائ 2023 09:36pm پی ٹی آئی چیئرمین کی ایک اور مقدمہ میں حفاظتی ضمانت کی درخواست خدشہ ہے پولیس چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کر لے گی، درخواست کا متن
شائع 12 جولائ 2023 05:20pm 9 مئی واقعات: خدیجہ شاہ سمیت دیگر ملزمان کی رہائی کیلئے دائر درخواستیں خارج بلاشبہ ملزموں کے قانونی حقوق ہیں، جن کا عدالتیں تحفظ کرتی ہیں، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جولائ 2023 06:15pm کیا پولیس عدالتوں سے بڑی ہو گئی ہے، اگر حکم سمجھ نہیں آتا تو نوکری چھوڑ دیں، عدالت پرویز الہٰی کا جسمانی ریمانڈ نہ دینے کیخلاف ایف آئی اے کی درخواست خارج
پاکستان شائع 12 جولائ 2023 04:55pm لاہور ہائیکورٹ کا اوورسیز پاکستانی بچے کو بازیاب کراکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم عدالت نے سی سی پی او لاہور سے عملدرآمد رپورٹ طلب کرلی
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جولائ 2023 05:24pm 9 مئی واقعات: خدیجہ شاہ سمیت دیگر ملزمان کی رہائی کیلئے دائر درخواستیں خارج مقدمہ درج ہوچکا، لہٰذا خواتین کی حراست کو غیر قانونی قرار نہیں دیا جاسکتا، عدالت
پاکستان شائع 11 جولائ 2023 04:50pm چیئرمین تحریک انصاف مزید 3 دہشت گردی کے مقدمات میں نامزد چیئرمین پی ٹی آئی کی 7 مقدمات میں ضمانت میں توسیع
قانون سازوں نے جنوبی کوریا میں لگا صدر کا مارشل لا ناکام بنا دیا، لوگوں کے گاڑیوں کے نیچے لیٹنے کے بعد پارلیمنٹ فوجیوں سے خالی