پاکستان شائع 11 جنوری 2023 11:09am مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پنجاب اسمبلی میں طلب اجلاس میں سیاسی صورتحال پر مشاورت کی جائے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جنوری 2023 09:42pm پنجاب اسمبلی کے باہر رانا ثناء کی گاڑی پرجوتا پھینک دیا گیا رانا ثناء کی گاڑی پر پھینکا گیا جوتا ونڈ اسکرین پر لگا
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جنوری 2023 02:42pm رانا ثنا اللہ، عطا تارڑ کو پنجاب اسمبلی میں داخلے سے روکنے پر ہنگامہ آرائی کسی وفاقی وزیر کی اسمبلی داخلے پر کوئی پابندی نہیں، ترجمان پنجاب اسمبلی کی وضاحت
پاکستان شائع 09 جنوری 2023 10:16pm نا اہل اور نا لائق ٹولا جینوا سے بھی خالی ہاتھ واپس لوٹے گا، عمران خان معیشت کو سنبھالنے کے دعویدار اغیار کے پاؤں میں گرے ہوئے ہیں، پی ٹی آئی چیئرمین
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جنوری 2023 07:25pm پنجاب اسمبلی اجلاس، اپوزیشن کا ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ کر اسپیکر ڈائس کا گھیراؤ کومتی بینچوں سے لیگی قیادت اور وفاقی وزیر داخلہ کے خلاف شدید نعرے بازی
پاکستان شائع 07 جنوری 2023 06:28pm عمران خان نے اعتماد کا ووٹ عدالتی فیصلے سے مشروط کردیا، اراکین کو تیاری کی ہدایت اعتماد کا ووٹ لیتے ہی فوری اسمبلی تحلیل کردی جائے، اجلاس میں فیصلہ
پاکستان شائع 06 جنوری 2023 07:55pm عمران خان سے ملاقات کے بعد ایم ڈبلیو ایم کا پرویز الٰہی کو اعتماد کا ووٹ دینے کا اعلان ایم ڈبلیو ایم نے عمران خان کے ایجنڈے کی حمایت کا اعلان کردیا
پاکستان شائع 05 جنوری 2023 11:55pm لاہور میں گُردوں کی غیر قانونی پیوند کاری کرنے والا گینگ متحرک چودہ سالہ بچے کو اغوا کرکے گردہ نکال لیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2022 02:28pm ہجویری ہاؤس سمیت اسحاق ڈار کے منجمند اثاثہ جات نیب کے حکم پربحال بینک انتظامیہ کو مراسلہ جاری
پاکستان شائع 24 دسمبر 2022 03:39pm جنرل (ر) باجوہ نے زرداری اور مراد علی شاہ سے ڈیل کر رکھی تھی، عمران خان کوئی صحیح آرمی چیف ہوتا تو ہم ملک میں صفائی کر دیتے، عمران خان
پاکستان اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2022 06:03pm پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، گورنر کیخلاف قرارداد منظور صدر علوی فوری طور پر گورنر کو منصب سے معزول کرنے کا اہتمام کریں، قرارداد کا متن
پاکستان شائع 22 دسمبر 2022 09:46pm تحریک انصاف کا عدم اعتماد کا مقابلہ کرنے کے بعد اسمبلی تحلیل کرنے کا فیصلہ عمران خان کی اراکین اسمبلی کو لاہور میں رہنے اور آج پنجاب اسمبلی اجلاس میں شرکت کی ہدایت
پاکستان شائع 21 دسمبر 2022 05:08pm پرویز الہٰی کو ہٹائے جانے کی صورت میں آصف زرداری کی ن لیگ کیلئے بڑی قربانی حمزہ شہباز اور بلاول بھٹو میں کوئی فرق نہیں، آصف علی زرداری
پاکستان اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2022 02:47pm پنجاب اسمبلی میں آئینی بحران، آج ووٹ نہ لینے پر پرویز الہیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی دھمکی پی ڈی ایم اراکین آج سہ پہر اسمبلی پہنچیں گے، ہنگامے اور احتجاج کا امکان
پاکستان اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2022 08:35am اعتماد کا ووٹ لینے کا چانس ختم، پنجاب اسبملی اجلاس جمعے تک ملتوی وزیراعلیٰ کو اعتماد کے ووٹ کیلئے گورنر کی ہدایت داخل دفتر کی جاتی ہے، رولنگ
پاکستان اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2022 01:47pm عمران خان پر حملے کے ملزمان جھوٹ پکڑنے کی مشین سے گزریں گے جے آٸی ٹی کو اب تک تفتیش میں ملزم نوید سے کوٸی اہم کامیابی نہیں مل سکی ہے۔
پاکستان شائع 12 دسمبر 2022 04:08pm پی ٹی آئی نے اسمبلیاں تحلیل کرنے کے حوالے سے نئی حکمت عملی اپنا لی تمام اراکین قومی اسمبلی میں دوبارہ پیش ہوکر اپنے استعفے دیں گے۔
پاکستان شائع 12 دسمبر 2022 02:19pm اسمبلیوں کی تحلیل: پی ٹی آئی رہنماؤں کا عمران خان کو اہم مشورہ عمران خان کی جانب سے مشاورت کا عمل حتمی مرحلے میں داخل
پاکستان شائع 07 دسمبر 2022 09:07pm پی ٹی آئی نے لاہور سے ”الیکشن کراؤ ملک بچاؤ“ احتجاجی ریلیوں کا باقاعدہ آغاز کردیا لاہور میں پی ٹی آئی ریلی کی قیادت پارٹی رہنما حماد اظہر کر رہے ہیں
پاکستان شائع 06 دسمبر 2022 10:18pm لاہور: ڈیفنس سی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، دو افراد جاں بحق ملزمان کی گرفتاری کے لئے ٹیم تشکیل دے کر چھاپے مارے جا رہے ہیں، پولیس