پاکستان شائع 06 دسمبر 2022 06:46pm ہمارے بعض لوگ اسمبلیاں تحلیل ہونے سے گھبرا رہے ہیں، عمران خان کا انکشاف کسی اتحادی کی بات اچھی نہ لگے تو کارکن نظر انداز کریں، عمران خان کی پارٹی ارکان کو ہدایت
پاکستان شائع 06 دسمبر 2022 12:11am لاہور میں مانگا منڈی کے قریب پولیس مقابلہ، دو اہلکار شہید ڈاکو شہریوں کو لوٹنے میں مصروف تھے کہ انہوں نے جوانوں کو دیکھ کر فائرنگ کی، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2022 11:52am پی ٹی آئی نے ’الیکشن کراؤ‘ ریلیوں کا شیڈول جاری کر دیا ملک بچاؤ مہم 7 دسمبر سے شروع ہوکر 17 دسمبر تک جاری رہے گی، ذرائع
پاکستان شائع 30 نومبر 2022 04:44pm عمران خان نے عام انتخابات کیلئے تیاریوں کا آغاز کر دیا ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے سے پارلیمانی بورڈ کی تشکیل دینے پر کام شروع
پاکستان شائع 28 نومبر 2022 10:56pm لاہور میں ڈھائی سالہ بچے کا قتل، تفتیش کا رُخ جادو ٹونے کی طرف مڑ گیا بچے کے سینے پر تیز دھار آلے سے بے ربط تحریر لکھی گئی، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 28 نومبر 2022 06:31pm ن لیگ کا اجلاس ختم، ’مدت پوری کرنے کیلئے آخری حد تک جائیں گے‘ کل اتحادی جماعتوں سے بھی مشاورت کی جائے گی، ن لیگ رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 17 نومبر 2022 06:16pm پنجاب حکومت نے جوائے لینڈ پر پابندی عائد کردی گزشتہ روز مرکزی سینسربورڈ نے فلم کو ریلیز کرنے کی اجازت دی تھی۔
پاکستان شائع 16 نومبر 2022 03:22pm عمران خان نے پی ٹی آئی لیڈرشپ کا اجلاس آج طلب کرلیا اجلاس میں آزادی مارچ کے آئندہ مراحل سے متعلق فیصلے ہونگے۔
پاکستان شائع 13 نومبر 2022 09:16am لاہور: پاکستان اور انگلینڈ کا فائنل، ہاکی اسٹیڈیم میں بڑی اسکرین نصب تیس ہزار سے زائد شائقین کرکٹ کیلئے انتظامات کئے گئے ہیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 11 نومبر 2022 03:12pm عمران خان پر حملے کی جے آئی ٹی میں پھر تبدیلی، ڈی پی او وہاڑی خارج پانچ رکنی جے آئی ٹی واقعے کی تحقیقات کرے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 10 نومبر 2022 07:41pm سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری کو رہا کردیا گیا عدالت نے پانچ لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 19 نومبر 2022 06:21pm پی ٹی آئی حقیقی آزادی مارچ کہاں پہنچا لانگ مارچ کے سفر کا تازہ ترین نقشہ
پاکستان اپ ڈیٹ 06 نومبر 2022 01:26pm پی ٹی آئی نے احتجاج ایک دن کیلئے مؤخر کردیا ہے، مسرت جمشید چیمہ عمران خان کو آج اسپتال سے ڈسچارج کر دیا جائے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 05 نومبر 2022 11:51am پنجاب پولیس کا عمران کے بتائے ناموں کیخلاف مقدمے سے انکار، پی ٹی آئی پھر کوشش کرے گی پی ٹی آئی ٹیم پانچ گھنٹے بعد تھانے سے واپس
پاکستان شائع 04 نومبر 2022 02:42pm عمران خان پر قاتلانہ حملے کیخلاف مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع قرارداد پی ٹی آئی کی رکن سیمابیہ طاہر کی جانب سے جمع کروائی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 04 نومبر 2022 03:46pm آزادی مارچ کنٹینر بدستور سیل، جائے وقوعہ سے 11خول ملے مارچ کی بحالی سے متعلق کئی سوالات جنم لے رہے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 02 نومبر 2022 04:32pm آزادی مارچ: پی ٹی آئی کے ٹرالر کی ٹکر سے 19 سالہ نوجوان جاں بحق ٹرالررانگ سائیڈ سے تیز رفتاری میں آرہا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2022 06:39pm عمران خان نے اسٹیبشلمنٹ سے مذاکرات کا مطالبہ کردیا شہباز شریف کی پارٹی بھی ان کی نہیں سنتی، ان سے کیا بات کریں، عمران خان
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2022 10:41am حقیقی آزادی مارچ کی کوریج: پولیس اور صحافیوں کے درمیان جھگڑا پولیس اہلکاروں نے نجی ٹی وی چینلز کے صحافیوں پر تشدد کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2022 12:36pm سردارخرم لغاری کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان خرم لغاری نے سابق وزیراعلی پنجاب پرتنقید کی تھی