پاکستان شائع 13 مئ 2023 06:39pm کراچی: عدالت نے پی ٹی آئی کے 22 کارکنوں کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا مقامی عدالت نے 63 کارکنوں کی ضمانت منظور کرلی، ملیرکورٹ کا 9 کارکنوں کو رہا کرنے کا حکم
پاکستان شائع 13 مئ 2023 12:39pm پی ٹی آئی میں ضم نہ ہونے پر عمران کی حکومت میں ہم پر جھوٹا کیس بنایا گیا، مصطفیٰ کمال جو دشمن نہ کرسکا وہ عمران خان اور پی ٹی آئی کر رہی ہے، رہنما ایم کیو ایم
پاکستان شائع 12 مئ 2023 01:24pm سندھ ہائیکورٹ کا پارک کی زمین پربچت بازار کے خاتمے کا حکم عدالتی حکم پرعمل درآمد کروانےکی یقین دہانی پر درخواست نمٹادی
پاکستان شائع 12 مئ 2023 01:04pm سندھ ہائیکورٹ: انٹرنیٹ سروس کی بندش کیخلاف پی ٹی اے، وفاقی حکومت سے جواب طلب حکومت کو فوری انٹرنیٹ سروس بحال کرنے کا حکم دیا جائے، درخواست گزار
پاکستان شائع 11 مئ 2023 08:25pm کراچی: رواں سال ڈکیتی مزاحمت پر کتنے افراد قتل ہوئے کورنگی میں 4 بچوں کے والد کے جاں بحق ہونے پر ڈکیتی مزاحمت پر قتل افراد کی تعداد میں اضافہ ہوگیا
پاکستان شائع 11 مئ 2023 06:25pm کراچی میں تحریک انصاف کے رہنماؤں پر ایک اور مقدمہ درج مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی سمیت 8 قائدین کو نامزد کیا گیا
پاکستان شائع 11 مئ 2023 01:52pm کراچی میں ہنگامہ آرائی کرنے والے 25 ملزمان کی ضمانت منظور ملزمان کو 5،5 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم
پاکستان شائع 08 مئ 2023 01:09pm اسد عمر کی حفاظتی ضمانت منظور، متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کی ہدایت سندھ ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی رہنما کو 25 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت
پاکستان شائع 06 مئ 2023 01:43pm ہتھنی نورجہاں کی ہلاکت: تمام فریقین کو ایک دن کی مہلت مل گئی سماعت 8 مئی تک کیلئے ملتوی
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مئ 2023 05:48pm کراچی سمیت سندھ کے 24 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی الیکشن کل ہوگا کراچی: بلدیاتی الیکشن کیلئے پولیس کا سیکیورٹی پلان تیار، کوئیک رسپانس فورس میں 476 اہلکار شامل ہونگے
پاکستان شائع 05 مئ 2023 02:56pm ”ہتھنی کے مرنے کی کوئی تو وجہ ہوگی پوسٹمارٹم رپورٹ پیش کریں“، عدالت عدالت نے درخواست کی سماعت کل تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 03 مئ 2023 02:54pm ”ہتھنی نورجہاں کا گوشت بھی کٹ کر بِک گیا کس بات کا پوسٹ مارٹم“، عدالت نورجہاں کی موت پر مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
پاکستان شائع 03 مئ 2023 01:55pm علی امین گنڈا پور کیخلاف مقدمات پر ایڈووکیٹ جنرل سندھ ریکارڈ سمیت طلب سندھ ہائیکورٹ نے وفاقی اور صوبائی حکومت سے رپورٹ طلب کرلی
پاکستان شائع 02 مئ 2023 06:33pm پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی ارسلان تاج اور راجہ اظہر پر فرد جرم عائد عدالت نے کیس کے گواہوں کو 17 مئی کو طلب کرلیا
پاکستان شائع 29 اپريل 2023 01:37pm عمران خان کو دھمکیاں: مریم اور رانا ثناء کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ عدالت نے سماعت 13 مئی تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 28 اپريل 2023 06:36pm کسی ضلع میں جرگہ ہوا تو آئی جی سندھ کیخلاف کارروائی کی جائے گی، سندھ ہائیکورٹ سندھ ہائی کورٹ نے صوبے میں ہونے والے جرگوں کوغیرقانونی قرار دے دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اپريل 2023 07:03pm عید کے چوتھے روز اے ٹی ایم میں جوڑے سے لوٹ مار اور تشدد کی ویڈیو وائرل چہرہ واضح نظر آنے کے باوجود ڈکیتی کا ملزم گرفتار نہ کیا جاسکا
پاکستان شائع 28 اپريل 2023 01:58pm عامرلیاقت کے قتل کا مقدمہ درج کرنے کی دانیہ شاہ کی درخواست مسترد فیصلہ سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کریں گے، وکیل
پاکستان شائع 27 اپريل 2023 11:14pm مظاہرین کا کورنگی کی سڑکوں پر دریاں بچھا کر انوکھا احتجاج کورنگی میں ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، موسی کالونی میں 8 سالہ بچہ نالے میں ڈوب گیا
پاکستان شائع 26 اپريل 2023 11:18am لاپتہ افراد کیس: سیکرٹری داخلہ کو وفاقی حکومت سے رپورٹ لے کر جمع کرانے کا حکم ڈی جی ایف آئی اے کو بھی لاپتہ افراد کیس میں رپورٹ جمع کرانے کا حکم
’ججز کیخلاف نیب کارروائی کرسکتا ہے‘ چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف فوجداری کارروائی روکنے کے حُکم میں توسیع