پاکستان اپ ڈیٹ 24 اپريل 2023 04:01pm کراچی، عید کے تیسرے روزناشتے کیلئے حلوہ پوری کی دکانوں کا رُخ کراچی والے ٓکسی بھی ایسے موقع کو ہاتھ سے جانے نہیں دیتے جو یادگارہو
پاکستان شائع 20 اپريل 2023 11:47am علی زیدی کی پیشی کے دوران ہنگامہ آرائی، پی ٹی آئی کے 200 کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج پی ٹی آئی رہنماوں کے خلاف ملیر سٹی تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اپريل 2023 04:16pm ضمانت منظور، پی ٹی آئی رہنما علی زیدی کو رہا کردیا گیا عدالت نے علی زیدی کو 10 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اپريل 2023 11:17am فراڈ اور دھمکانے کا کیس: علی زیدی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم عدالت نے پولیس کی جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی استدعا مسترد کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اپريل 2023 02:03pm فراڈ کیس: علی زیدی کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور عدالت نے بریت اور جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا
پاکستان شائع 13 اپريل 2023 11:36am کے الیکٹرک کو پی ایم ٹی سے زخمی شہری کو92 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم کے الیکٹرک 30 دن میں ہرجانے کی رقم ادا کرے، عدالت
پاکستان شائع 08 اپريل 2023 04:55pm پرانی درآمد شدہ گاڑیوں کی ریلیز روکنے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار پورٹ پر موجود گاڑیوں کی نیلامی بھی تاحکم ثانی روکنے کا حکم
پاکستان شائع 08 اپريل 2023 10:21am احتساب عدالت نے ڈاکٹر عاصم کی بریت کی درخواست مسترد کردی ڈاکٹرعاصم پر ٹھیکوں کی مد میں 17 ارب روپے کی کرپشن کا الزام ہے
پاکستان شائع 07 اپريل 2023 12:56pm نجی فیکٹری بھگدڑ سے ہلاکتوں کا کیس: فیکٹری مالک سمیت تمام ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد سائٹ ایریا میں نجی فیکٹری میں بھگدڑ مچنے سے 11 افراد ہوئے تھے
پاکستان شائع 06 اپريل 2023 12:42pm زہریلی گیس سے اموات کیس: کمشنرکراچی، ڈی سی کیماڑی، ڈی آئی جی ساؤتھ آئندہ سماعت پر طلب سندھ ہائیکورٹ نے ایس پی انوسٹی گیشن کی رپورٹ مسترد کردی
پاکستان شائع 06 اپريل 2023 12:21pm نجی فیکٹری بھگدڑ سے ہلاکتوں کا کیس: 8 ملزمان کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا سائٹ ایریا میں نجی فیکٹری میں بھگدڑ مچنے سے 11 افراد ہوئے تھے
پاکستان شائع 05 اپريل 2023 10:26am سندھ ہائیکورٹ کا صوبائی، وفاقی حکومتوں کو لاپتہ افراد کی بازیابی یقینی بنانے کا حکم چیف سیکرٹری، سیکٹریری داخلہ، آئی جی سندھ کو نوٹس جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اپريل 2023 09:30pm مریم اور رانا ثنا کیخلاف مقدمہ درج نہ کرنے پر ایس ایچ سے جواب طلب رانا ثنا اللہ نے انٹرویو میں عمران خان کو جان سے مارنے یا مروانے کی بات کی، درخواست گزار
پاکستان شائع 01 اپريل 2023 01:44pm بھگدڑ سے ہلاکتوں کا معاملہ: فیکٹری مالک سمیت 9 ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور عدالت نے ملزمان کورہا کرنےکی درخواست مسترد کردی
پاکستان شائع 30 مارچ 2023 01:04pm کراچی، جعلی نرس کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ملزمہ مریضوں کو بے ہوشی کی دوائی لگا کرموبائل فونز، زیورات چوری کرتی تھی، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مارچ 2023 11:02pm حسان نیازی کراچی مقدمے میں رہا، پشاور کی عدالت میں پیش ہونے کا حکم متعلقہ عدالت نے حسان نیازی کو کیس سے ڈسچارج کردیا ہے، سندھ ہائیکورٹ
پاکستان شائع 29 مارچ 2023 10:30am لاپتہ افراد بازیابی کیس: آئی جی سندھ سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری سندھ ہائیکورٹ نے فریقین سے آئندہ سماعت کیلئے جواب طلب کرلیا
پاکستان شائع 29 مارچ 2023 10:13am شہباز گل کے خلاف کراچی میں درج مقدمہ منسوخ میمن گوٹھ تھانے میں درج مقدمے کی رپورٹ سندھ ہائیکورٹ میں جمع
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مارچ 2023 02:29pm سندھ بھر میں میت گاڑی سروس شروع کرنے کا فیصلہ صوبے کے 29 اضلاع میں 25 میت گاڑیاں فراہم کردی گئیں
پاکستان شائع 22 مارچ 2023 06:01pm عدالتی احکامات نہ ماننے پر چیف سیکریٹری سندھ کی تنخواہ روکنے کا حکم ناظرسندھ ہائیکورٹ نے اکاؤنٹنٹ جنرل سندھ کو تنخواہ روکنے کے لئے خط لکھ دیا
’ججز کیخلاف نیب کارروائی کرسکتا ہے‘ چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف فوجداری کارروائی روکنے کے حُکم میں توسیع