پاکستان اپ ڈیٹ 14 فروری 2023 07:29pm منی بجٹ جلد لانے کی تیاری: صدر سے وزیر خزانہ کی ملاقات صدر عارف علوی نے اپنی جانب سے بھی تجاویز پیش کیں
کاروبار شائع 13 فروری 2023 10:33pm آئی ایم ایف کی سخت شرائط پر گیس کی قیمتوں میں بڑا اضافہ 50 کیوبک میٹرتک گھریلو صارفین فیصلے سے مستثنیٰ ہوں گے، ذرائع
کاروبار شائع 12 فروری 2023 09:31pm کچرے سے بجلی کی پیداوار کیلئے نیپرا کا اہم اقدام میونسپل ویسٹ کی وجہ سے ماحول اور صحت کے مسائل پیدا ہورہے ہیں، نیپرا
کاروبار شائع 12 فروری 2023 08:21am آئی ایم ایف مطالبات پر حکومت کا بجلی کی قیمتیں بڑھانے کا منصوبہ نومبر 2023 تک سہ ماہی بنیادوں پر بجلی7.91 روپے فی یونٹ مہنگی ہوگی
کاروبار شائع 11 فروری 2023 03:44pm بجلی کمپنیوں نے نیپرا سے صارفین پر مزید بوجھ ڈالنے کی اجازت مانگ لی نیپرا اتھارٹی سماعت کے بعد فیصلہ کرے گی
کاروبار شائع 10 فروری 2023 07:07pm ادویات مہنگی، بجلی کے بڑے صارفین پر سرچارج عائد پیراسیٹامول 500 ٹیبلٹ ایم جی 2.6 اور پیراسیٹامول ایکسٹرا ٹیبلٹ کی قیمت 3.3 روپے مقرر
پاکستان شائع 09 فروری 2023 09:19pm کے الیکٹرک: بجلی کے فی یونٹ میں 10 روپے 80 پیسے کمی کی منظوری کے الیکٹرک نے 10.26 روپے کمی کی درخواست کی تھی۔
کاروبار اپ ڈیٹ 10 فروری 2023 01:39pm آئی ایم ایف اعلامیے میں مطالبات کی فہرست، معاہدہ نہ ہوسکا وزیراعظم شہباز شریف سے آئی ایم ایف وفد کا ویڈیو لنک پر رابطہ ہوا
پاکستان شائع 09 فروری 2023 08:31am وزارت خزانہ کی الیکشن کمیشن کو عام انتخابات کیلئے اضافی گرانٹ دینے سے معذرت الیکشن کمیشن نے14ارب روپے کی اضافی گرانٹ مانگی تھی
کاروبار اپ ڈیٹ 09 فروری 2023 06:02pm پاکستان اور آئی ایم ایف میں اتفاق رائے ہوگیا، آج معاہدہ طے پانے کا امکان آئی ایم ایف نے حکومت سے سیلاب سے متعلق اخراجات کا ثبوت مانگ لیا، ذرائع
پاکستان شائع 08 فروری 2023 08:21pm وزیر مملکت خزانہ نے آئی ایم ایف سے جلد معاہدے کی نوید سُنادی بجلی ٹیرف یا ٹیکس کا زیادہ بوجھ صاحب ثروت لوگوں پر ڈالیں گے، عائشہ غوس پاشا
پاکستان شائع 07 فروری 2023 11:41pm ن لیگ کو بڑا دھچکا، سینئر رہنما سردار مہتاب عباسی کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ مہتاب عباسی کا کل پارٹی سے علیحدگی کا اعلان متوقع، ذرائع
کاروبار شائع 07 فروری 2023 11:01am آئی ایم ایف کو راضی کرنے کیلئے عوام پر مہنگائی کا پہاڑ توڑ دیا گیا حکومت کا بجلی اور گیس سمیت متعدد اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ
پاکستان شائع 06 فروری 2023 10:01pm سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کراچی سے گرفتار خدشہ ہے محمد خان بھٹی کو بھی لاپتہ نہ کردیا جائے، پرویز الٰہی
پاکستان شائع 06 فروری 2023 04:02pm آئی ایم ایف نے پاکستان کے پاور پلانٹس اور اسٹیل ملز کی فوری نجکاری کا مطالبہ کردیا پاکستان کی معاشی ٹیم کے آئی ایم ایف کے ساتھ مزید سخت مذاکرات ہوں گے، ذرائع
کاروبار شائع 06 فروری 2023 10:01am پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات آج دوبارہ شروع ہونگے دوپہر کے بعد توقع ہے کہ باقاعدہ پالیسی مذاکرات آگے بڑھیں گے
کاروبار شائع 03 فروری 2023 05:53pm آئی ایم ایف شرائط پر عملدرآمد کا آغاز، سرکاری افسران کے اثاثوں کی تفصیلات طلب حکومت نے گریڈ 17 سے 22 کے افسران اور ان کے اہلخانہ کے اثاثوں کی تفصیلات طلب کرلیں
کاروبار شائع 03 فروری 2023 04:34pm آئل اینڈ گیس کمپنیز کا گردشی قرضہ تاریخی سطح پر پہنچ گیا پی ایس او کا گردشی قرضہ ریکارڈ 584 ارب روپے ہوگیا
کاروبار شائع 03 فروری 2023 11:14am پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید 30 روپے اضافے کا امکان حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات پرجی ایس ٹی عائد کرنے پرغور
کاروبار شائع 02 فروری 2023 08:56pm جولائی تا جنوری تجارتی خسارے میں 31 فیصد سے زائد کمی ریکارڈ ات ماہ میں 16 ارب 46 کروڑ ڈالر سے زائد کی برآمدات ہوئیں، ادارہ شماریات
سولر، ڈائپرز، پرانی اشیا، ہائبرڈ گاڑیاں سستی، تنخواہوں میں 30 فیصد اضافہ، 14460ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش