کاروبار شائع 01 جولائ 2023 10:29am حکومت نے پیٹرول پر عائد لیوی میں مزید اضافہ کردیا ہائی اسپیڈ ڈیزل پر لیوی 50 روپے فی لیٹر وصول کی جائے گی، وزارت خزانہ
کاروبار اپ ڈیٹ 30 جون 2023 09:33pm ایل پی جی کی قیمت میں نمایاں کمی، گھریلو سیلنڈر کتنے روپے کا ہوگیا؟ اوگرا نے جولائی کیلئے قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
کاروبار اپ ڈیٹ 30 جون 2023 06:35pm آئی ایم ایف شرائط پر گیس، بجلی اور پیٹرول کی قیمت میں بڑے اضافے کا خدشہ گیس اوسط 50 فیصد تک مہنگی کرنے کا امکان ہے، ذرائع
کاروبار اپ ڈیٹ 30 جون 2023 01:32pm پاکستان اور آئی ایم ایف میں 3 ارب ڈالر کا معاہدہ ہوگیا، عالمی مالیاتی ادارے نے تصدیق کردی پاکستان کے ساتھ یہ معاہدہ 9 ماہ کے لئے ہے، آئی ایم ایف
پاکستان شائع 28 جون 2023 07:01pm ایف بی آر رواں مالی سال کا ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں ناکام ایف بی آر کو 496 ارب روپے کے شارٹ فال کا سامنا
کاروبار شائع 27 جون 2023 09:00pm ایکنک اجلاس اربوں روپے کی منصوبوں کی منظوری بیشتر منصوبے وفاقی اور صوبائی حکومت کے اشتراک سے مکمل ہوں گے
کاروبار اپ ڈیٹ 26 جون 2023 09:59pm پاکستان آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے کیلئے پر امید پاکستان اور آئی ایم ایف حکام کے درمیان ورچوئل مذاکرات جاری
کاروبار اپ ڈیٹ 26 جون 2023 11:19pm اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کروڑوں روپے کی منظوری دے دی ایوان صدر سیکرٹریٹ کے ملازمین کیلئے 6 کروڑ کی گرانٹ کی منظوری
کاروبار اپ ڈیٹ 26 جون 2023 04:50pm ٹیکس کیلکولیٹر: ٹیکس کی نئی شرح نے زیادہ کمائی والوں کا رعب مٹی میں ملا دیا مالی سال 2023-24 کے نئے انکم ٹیکس کیلکولیٹر سے اپنی بچی کچی تنخواہ جانئے۔
کاروبار اپ ڈیٹ 25 جون 2023 10:18am پراپرٹی، کھاد مہنگی، آئی ایم ایف کے مطالبے پر لگنے والے 215 ارب کے ٹیکس کیا ہیں؟ پراپرٹی کی خریدوفروخت پر مزید ایک ٹیکس لگے گا
کاروبار اپ ڈیٹ 24 جون 2023 06:03pm آئی ایم ایف پروگرام بحالی کی راہ میں تمام رکاوٹیں دور، جلد معاہدے کا اعلان متوقع آئی ایم ایف اور پاکستان حتمی ڈیل کے قریب پہنچ گئے، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جون 2023 07:08pm یہ حکومت ٹائی ٹینک کی طرح ڈوبنے والی ہے، امیر جماعت اسلامی 13سیاسی جماعتوں کے چہرے آئندہ عجائب گھر میں بھی نہیں ملیں گے، سراج الحق
کاروبار شائع 23 جون 2023 05:34pm ملک میں 20 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ مہنگائی کی شرح 34.05 فیصد تک پہنچ گئی
پاکستان شائع 21 جون 2023 10:24pm داسو ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر ایک اور اہم پیشرفت پروجیکٹ کے کنکریٹ اسٹارٹر ڈیم کا پہلا مرحلہ ہائی فلو سیزن سے قبل مکمل
کاروبار شائع 21 جون 2023 12:11pm اسحاق ڈار کی امریکی سفیر سے آئی ایم ایف معاہدے کیلئے تعاون کی درخواست ملاقات میں آئی ایم ایف کے ساتھ ڈیڈ لاک پر بھی بات چیت ہوئی ہے۔
کاروبار اپ ڈیٹ 20 جون 2023 11:52am بری خبر، ڈسکوز اور کراچی والوں کیلئے بجلی مہنگی ہونے کا امکان دونوں درخواستوں پر سماعت 5 جولائی کو ہوگی۔
کاروبار اپ ڈیٹ 19 جون 2023 08:14pm بجٹ کے بعد چارٹر آف اکانومی کے لئے کوشش کریں گے، اسحاق ڈار امید ہے کہ پیپلز پارٹی کے ساتھ معاملہ حل ہو جائے گا، وزیرخزانہ
پاکستان شائع 19 جون 2023 05:39pm سینیٹ نے سپر ٹیکس ختم کرنے کی سفارش کردی پنکھوں پر2 ہزار روپے کی ڈیوٹی عائد کرنے کی مخالفت
پاکستان شائع 19 جون 2023 04:18pm پیٹرولیم مصنوعات، کسٹم بانڈڈ ویئر ہاؤس سے خریدنے پر سپلائی میں تعطل آسکتا ہے، او سی اے سی قومی خزانے کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے، آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے وزارت پیٹرولیم کی پالیسی کی مخالفت کردی
پاکستان شائع 18 جون 2023 04:28pm ولی گیس فیلڈ سے دریافت گیس سوئی ناردرن کے نیٹ ورک میں شامل اوجی ڈی سی ایل نےگزشتہ برس ولی میں گیس ذخائر دریافت کیے تھے