پاکستان شائع 06 ستمبر 2023 09:34pm چترال بارڈر پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام، 4 فوجی شہید 12 دہشت گرد مارے گئے آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کی بڑی تعداد نے دو سرحدی چوکیوں پر حملہ کیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2023 04:46pm فوج اور عوام کے رشتے پر وار تحمل اور سمجھداری نے ناکام بنا دیا، آرمی چیف یہ دن ہمیں اپنی مسلح افواج کی لازوال قربانیوں کی یاد دلاتا ہے، جنرل عاصم منیر
پاکستان اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2023 09:57pm یوم دفاع پاکستان آج ملی جوش و جذبے سے منایا گیا 6 ستمبر کا دن افواج کی جرات و قربانی کے جذبے کا عکاس ہے، نگران وزیراعظم
پاکستان شائع 05 ستمبر 2023 06:09pm یوم دفاع و شہدائے پاکستان کل منایا جائیگا، جی ایچ کیو میں تقریب ہوگی دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں 31، صوبائی دارالحکومتوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی سے ہوگا
پاکستان اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2023 05:21pm گوادر میں پاک بحریہ کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، 2 افسر ایک جوان شہید پاک بحریہ کی جانب سے حادثے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے، ترجمان پاک بحریہ
دنیا شائع 04 ستمبر 2023 09:17am بھارتی فوجی افسر نے پاکستان کی جاسوسی کے بہانے اپنی فوج کو اربوں کا چُونا لگا دیا اربوں کی کرپشن 3 سال کے دوران کی گئی
پاکستان شائع 02 ستمبر 2023 11:58pm بنوں خودکش حملے میں شہید پاک فوج کے 9 شہداء آبائی علاقوں میں سپرد خاک شہداء قابل فخر ہیں، ملک میں امن کے قیام کیلئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا، ترجمان پاک فوج
پاکستان اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2023 01:18am میران شاہ اور وادی تیراہ میں میجر سمیت 3 فوجی شہید، ایک دہشت گرد مارا گیا ہلاک دہشت گرد عوام اور فورسز پرحملوں میں ملوث تھا، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2023 08:30pm دہشتگردوں کے بزدلانہ حملے ہمارے عزم کو کمزور نہیں کر سکتے، آرمی چیف دہشت گردی کے ناسور کو ہر قیمت پر ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں، آرمی چیف
پاکستان شائع 31 اگست 2023 10:45pm بنوں میں پاک فوج کے قافلے پر خودکش حملہ، 9 اہلکار شہید 5 زخمی نگراں وزیراعظم کا اہلکاروں کی شہادت پر افسوس کا اظہار
پاکستان شائع 31 اگست 2023 09:57am شمالی وزیرستان کے نوجوان نے امریکا میں ’کری ایٹو ایوارڈ‘ جیت لیا پاک فوج نے کامران کو جدید ٹیکنالوجی سے لیس لیپ ٹاپ بھی دیا
پاکستان شائع 30 اگست 2023 11:55pm شمشاد اختر کی قائمہ کمیٹی میں دیے گئے بیان پر وضاحت کچھ لوگ کہتے ہیں مشکل حالات میں چیلنج کیوں قبول کیا، نگراں وزیر خزانہ
پاکستان شائع 30 اگست 2023 07:10pm آرمی چیف کا ٹلہ فیلڈ فائرنگ رینجز کا دورہ، جنگی مشقوں کا مشاہدہ سپہ سالار کی فوجیوں کے بلند حوصلے اور جنگی صلاحیتوں کی تعریف
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اگست 2023 04:55pm بجلی بلوں میں ریلیف آئی ایم ایف کی منظوری سے مشروط حتمی فیصلہ آئی ایم ایف سے منظوری کے بعد نافذالعمل ہوگا۔
پاکستان شائع 28 اگست 2023 07:45pm نگراں وزیراعظم کینیا کا 3 روزہ سرکاری دورہ کریں گے نگراں کابینہ کے ارکان، مشیر اور معاون خصوصی بھی ساتھ جائیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اگست 2023 09:40pm نگران وزیراعظم نے بجلی کے بلوں میں فوری ریلیف دینے سے انکار کردیا جلدبازی میں ایسا قدم نہیں اٹھائیں گے جس سے ملک کو نقصان پہنچے، اجلاس کے بعد وزیراعظم ہاؤس کا اعلامیہ
پاکستان شائع 25 اگست 2023 04:36pm عالمی برادری پاکستان کی دہشتگردی کیخلاف جدوجہد میں بے پناہ قربانیوں کا ادراک کرے، آرمی چیف امریکا کی ہارورڈ یونیورسٹی طلباء کے وفد کا جی ایچ کیو کا دورہ اور آرمی چیف سے ملاقات
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اگست 2023 07:00pm کیا عمران خان کو رہائی ملے گی؟ توشہ خانہ کیس میں اپیل پر سماعت ملتوی سوالات تو آئیں گے کہ ملزم کو حقِ دفاع ہی نہیں دیا گیا، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ
پاکستان شائع 23 اگست 2023 05:55pm ریاست مخالف ایجنڈے پر کام کرنے والوں کا ہتھیار ڈالنے تک شکار کیا جائے گا، آرمی چیف پاک فوج کے سپہ سالار کا جنوبی وزیرستان کے علاقے شیروانگی کا دورہ
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اگست 2023 07:17pm جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں ایک دہشتگرد ہلاک ہلاک دہشت گرد سے اسلحہ اور گولیاں بھی برآمد ہوئیں
نواز شریف کیخلاف العزیزیہ ریفرنس دوبارہ ماتحت عدالت بھیجنے کی نیب درخواست مسترد، ارشد ملک کی ویڈیو چلانے کا بھی عندیہ