پاکستان شائع 17 فروری 2023 10:13am جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں خودکش بمبار ہلاک فائرنگ کے تبادلے میں دہشتگرد خودکش جیکٹ پھٹنے سے ہلاک ہوا، سیکیورٹی ذرائع
پاکستان شائع 11 فروری 2023 01:38pm میجر محمد جواد شہید اور کیپٹن صغیر عباس شہید کی نمازجنازہ ادا کردی، آئی ایس پی آر دونوں افسران کوہلو بارودی مواد کے دھماکے میں شہید ہوئے تھے
پاکستان شائع 10 فروری 2023 05:19pm کوہلو میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں دو فوجی افسران شہید دھماکے کے تیجے میں میجر جواد اور کیپٹن صغیر نے جام شہادت نوش کیا، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 10 فروری 2023 03:35pm پی ٹی آئی کے 35 ارکان کے استعفوں سے متعلق اسپیکر کا فیصلہ برقرار قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے فیصلہ موصول ہونے کی تصدیق
پاکستان شائع 10 فروری 2023 08:52am پاک بحریہ کے زیر اہتمام آٹھویں کثیر القومی ”بحری امن مشق 2023“ کا آغاز امن مشق میں 50 سے زائد ممالک شرکت کررہے ہیں
پاکستان شائع 08 فروری 2023 03:43pm مردان میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار حادثے میں دونوں پائیلٹ محفوظ رہے
پاکستان شائع 07 فروری 2023 10:11am عسکری قیادت کا ترکیہ میں زلزلہ متاثرین سے اظہار تعزیت آرمی چیف کی ہدایت پر پاک فوج کے 2 دستے ترکیہ روانہ
پاکستان اپ ڈیٹ 05 فروری 2023 04:43pm سابق آمر پرویز مشرف انتقال کر گئے دبئی میں زیرعلاج تھے، سنگین غداری کے مقدمے میں سزا موت ہو چکی تھی
پاکستان شائع 03 فروری 2023 09:51pm آرمی چیف کا پشاور پولیس لائنز میں دھماکے کے مقام کا دورہ خیبر پختونخوا پولیس کے جوان بہت بہادر ہیں، آرمی چیف
پاکستان شائع 03 فروری 2023 03:27pm عمران خان کے انتخابات نہ لڑنے کے فیصلے پر پی ڈی ایم نے یوٹرن لے لیا پی ڈی ایم اور پیپلزپارٹی کا ضمنی انتخابات میں مل کرحصہ لینے پرغور
پاکستان اپ ڈیٹ 03 فروری 2023 11:19am شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں 2 دہشت گرد ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے ہتھیار بھی برآمد
پاکستان شائع 02 فروری 2023 07:25pm پاک فضائیہ کے 8 افسران کی ائیر وائس مارشل کے عہدے پر ترقی ترقی پانے والے افسران میں عمران قادر، غضنفر لطیف، شہریار خان شامل ہیں، ترجمان
پاکستان شائع 01 فروری 2023 11:02am آرمی چیف کو امریکی سینٹ کام کے سربراہ کا فون، پشاور حملے کی مذمت جنرل مائیکل ایرک کوریلا کا متاثرہ خاندانوں سے تعزیت کا اظہار
پاکستان شائع 01 فروری 2023 10:49am شاہد خاقان عباسی کے استعفے کی خبر پر ترجمان کا ردعمل شاہد خاقان نے مشرف دور میں زندگی مشکل میں ڈالی، حافظ عثمان عباسی
پاکستان شائع 31 جنوری 2023 08:23pm سانحہ پشاور کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے، فوجی قیادت دہشت گردوں کو کوئی رعایت نہیں دی جائے گی، آرمی چیف
پاکستان شائع 31 جنوری 2023 05:50pm بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اربوں کی بےضابطگیوں کا انکشاف بی آئی ایس پی میں 19 ارب 23 کروڑ روپےکی خوردبرد کی گئی، آڈٹ رپورٹ برائے سال 20-2019
پاکستان شائع 28 جنوری 2023 09:34pm سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، ایک دہشتگرد ہلاک مارا گیا دہشت گرد بے گناہ شہریوں کے قتل میں ملوث تھا، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جنوری 2023 12:27pm خودکش حملہ آوروں کا بڑا نیٹ ورک گرفتار دہشتگردنیٹ ورک سے افغان موبائل سمزاورکرنسی برآمد
پاکستان شائع 27 جنوری 2023 07:28pm اختلافات چھوڑ کر مذاکرات کریں، فافن کی سیاسی جماعتوں کو تجویز شفاف انتخابات کے لئے متحد ہو جائیں ورنہ ملک سیاسی عدم استحکام کی لپیٹ میں رہے گا، فافن
پاکستان شائع 26 جنوری 2023 07:41pm اتحادی حکومت کا پنجاب اور خیبر پختونخوا میں الیکشن ملتوی کرانے پر غور حکومت الیکشن کمیشن سے انتخابات نئی ڈیجیٹل مردم شماری کے تحت کرانے کی تجویز پیش کرے گی، ذرائع