پاکستان شائع 16 جون 2023 02:45pm الیکشن نہ بھی ہوتا پھر بھی بجٹ ایسا ہی پیش کرتے، اسحاق ڈار اقتصادی جائزے میں تاخیر کی وجہ سے بجٹ اسٹریٹجی پیپر بھی تاخیر کا شکار ہوا، وفاقی وزیر خزانہ
پاکستان شائع 15 جون 2023 02:15pm حکومت کا سرکاری ملازمین کو عید سے قبل تنخواہیں دینے کا اعلان تنخواہ کس تاریخ کو دی جائے گی؟
کاروبار شائع 15 جون 2023 12:41pm علاقائی رابطوں کا فروغ، چند دنوں میں پاکستان کو کیا فائدہ پہنچا پاکستان بتدریج علاقائی روابط کے مرکز کے طور پر اپنی پوزیشن کو محفوظ کر رہا ہے
پاکستان شائع 15 جون 2023 12:03pm سانحہ 9 مئی، اوور سیز پاکستانیوں کا شر پسندوں کو سخت سزا دینے کا مطالبہ پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں اور ان کے ساتھ کھڑے رہیں گے، اوورسیز پاکستانیوں کا اعلان
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جون 2023 12:16pm ’9 مئی کی شرپسندی ایک منظم سازش تھی‘ صدر بائیڈن کو پاکستانی امریکن کانگریس کا خط شرپسندی میں ملوث افراد کیخلاف قانونی کارروائی جمہوری روایات اور اصولوں کے دائرے میں رہ کر کی گئی
پاکستان شائع 15 جون 2023 11:04am ریڈیو پاکستان میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کے اہم کردار کی نشاندہی واقعے میں مبینہ طور پر پی ٹی آئی کا سابق ایم پی اے آصف خان ملوث نکلا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جون 2023 08:45pm اتحادی حکومت کی کابینہ اراکین کے بیرون ملک دوروں کی دستاویز سامنے آ گئی اتحادی کابینہ کے 22 وزراء نے ایک سال میں 93 ممالک کا دورہ کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جون 2023 03:57pm عادل راجہ کو لندن میں گرفتار کرلیا گیا عادل راجا کو اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی پر گرفتار کیا گیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جون 2023 07:49pm خورشید شاہ کی کسی بھی سیاسی جماعت پر پابندی کی مخالفت نورعالم خان بھی وزراء کی طرف سے بجٹ کو زبردست قرار دینے پر برس پڑے
پاکستان شائع 12 جون 2023 09:59pm شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کاررروائی، ایک دہشت گرد ہلاک سیکیورٹی اہلکاروں نے مؤثر انداز میں دہشت گردوں کو جواب دیا، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جون 2023 07:54pm 9 مئی کے شرپسندوں کیخلاف کیسز ملٹری ایکٹ کے تحت چلانے کی قرار داد منظور قومی اسمبلی میں قرارداد وزیر دفاع خواجہ آصف نے پیش کی
دنیا شائع 12 جون 2023 03:23pm بھارت: اورنگزیب عالمگیر کی تصویر استعمال کرنے پر 20 سالہ نوجوان گرفتار نوجوان نے اورنگزیب عالمگیر کی تصویر واٹس ایپ اسٹیٹس پر لگائی تھی، بھارتی میڈیا
پاکستان شائع 12 جون 2023 03:17pm جی ایچ کیو حملے میں ملوث ایک اور شر پسند کی شناخت ہوگئی ملزم لوگوں کو توڑ پھوڑ پر اُکساتا رہا اور خود جی ایچ کیو کے مونو گرام کو توڑ کر اندر داخل ہوا
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جون 2023 10:42pm سمندری طوفان بپرجوئے سے 60 ہزار افراد کو خطرہ، انخلا کیلئے کشتیوں کا انتظام، کراچی میں تیز بارش متوقع طوفان کے پیش نظر بدھ سے سمندر میں طغیانی کا امکان، پاک فوج کے دستے تعینات
پاکستان شائع 11 جون 2023 09:53am میران شاہ: سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں 3 دہشتگرد ہلاک، 3 اہلکار شہید تینوں شہداء کا تعلق فرنٹئیر کور سے تھا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جون 2023 06:51pm خیبر پختونخوا میں تیز آندھی، طوفانی بارشوں میں 28 افراد جاں بحق صدر، وزیراعظم کی جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے تعزیت اور ہمدردی
پاکستان شائع 10 جون 2023 11:11am ’تندی بادِ مُخالف سے نہ گبھرا اے عقاب‘ بجٹ تقریرکے دوران ایوان میں نعرے بازی نہ شورشرابہ
پاکستان شائع 10 جون 2023 09:14am جناح ہاؤس حملہ، ایک اور شرپسند کی شناخت ہوگئی حملہ کرنے کی ہدایت ہمیں زمان پارک میں پہلے سے ملتی رہی، عاشق خان
پاکستان شائع 09 جون 2023 06:19pm سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں بڑے اضافے کی منظوری پنشن میں ساڑھے17 فیصد جبکہ مزدورکی تنخواہ 32 ہزار روپے مقرر کرنے کی بھی منظوری
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جون 2023 04:40pm 1150 ارب روپے کا وفاقی ترقیاتی پروگرام دفاع کی مد میں 1804 ارب روپے اور ترقی کی شرح 3.5 فیصد کا ہدف مقرر