پاکستان شائع 01 جون 2023 02:49pm بھارتی صحافی کا بلوچ دہشت گردوں سے گٹھ جوڑ بے نقاب منیش رائے بلوچستان کے پرامن نوجوانوں کو بہکانے کی کوشش کرتا ہے۔
پاکستان شائع 01 جون 2023 12:59pm کیچ میں سیکیورٹی فورسز کی پوسٹ پر حملہ، دو سپاہی شہید حملہ پاک ایران بارڈر پر سنگوان کے علاقے میں کیا گیا۔
پاکستان شائع 31 مئ 2023 06:30pm آرمی چیف سے برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال برطانوی فوج کے سی جی ایس نے جی ایچ کیو آمد پر یادگار شہداء پر پھول چڑھائے
پاکستان شائع 31 مئ 2023 06:11pm نجی کمیٹیوں پر چاند دیکھنے پر پابندی عائد، رویت ہلال بل قومی اسمبلی سے منظور سرکاری اعلان سے پہلے الیکٹرانک میڈیا پر بھی چاند نظر آنے کی خبر نشر کرنے پر پابندی لگادی گئی
پاکستان شائع 31 مئ 2023 05:12pm جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، دو دہشتگرد ہلاک ہلاک دہشتگرد سکیورٹی فورسز کے خلاف سرگرمیوں اور معصوم شہریوں کے قتل میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 30 مئ 2023 12:44am عوام اور مسلح افواج میں خلیج پیدا کرنے کی ہر کوشش ناکام بنائیں گے، آرمی چیف عدم استحکام پیدا کرنے کیلئے اندرونی عناصر اور بیرونی قوتوں کا گٹھ جوڑ بے نقاب ہوچکا ہے، جنرل عاصم
پاکستان شائع 29 مئ 2023 07:13pm نیب ترمیمی بل باقاعدہ قانون بن کر نافذ العمل ہوگیا صدر کے دوسری بار بل پر دستخط سے انکار کے دس دن بعد بل قانون بن کر نافذ العمل ہوگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مئ 2023 09:18pm نیا قانون نافذ، نواز شریف، جہانگیر ترین کی نااہلی ختم کرنے کی راہ ہموار صدر علوی کے دستخط سے سپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ 2023 قانون بن گیا
دنیا شائع 29 مئ 2023 09:58am بھارتی فوج اپنے ہی ہتھیار برآمد کرکے ملبہ آزادی پسندوں پر ڈالنے لگی بھارتی فوجی افسران نے کیرئیر بنانے کے چکر میں خطے کا امن داؤ پر لگا دیا
پاکستان شائع 28 مئ 2023 05:22pm آپس کی لڑائی میں ٹی ٹی پی کے کئی نامور دہشتگرد ہلاک جن دہشت گردوں کے سرکی قیمت مقررتھی وہ یا تو مارے گئے یا زخمی ہیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 28 مئ 2023 06:47pm یوم تکبیر کی سِلور جوبلی پر وزیراعظم اور فوج کا سائنسدانوں، انجینئیرز کو خراج تحسین ہم ناممکن کو حقیقت بنانیوالوں کو سلام پیش کرتے ہیں، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مئ 2023 11:14am جی ایچ کیو راولپنڈی پر حملہ کرنے والے ایک اور شرپسند کی شناخت شرپسند پی ٹی آئی شمالی پنجاب کا سینئر نائب صدر نکلا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مئ 2023 11:35pm فتنے کے خاتمے کیلئے سپہ سالار اور افواج پاکستان کے ساتھ ہیں، وزیراعظم شہباز شریف کا وفاقی وزراء کے ہمراہ راولپنڈی میں آرمی قبرستان کا دورہ
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مئ 2023 11:22pm ملیکہ بخاری، مسرت اور جمشید چیمہ کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان 13ماہ میں بننے والے بیانیے کی وجہ سے 9 مئی کا واقعہ ہوا، مسرت،جمشید چیمہ
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مئ 2023 04:28pm 9 مئی کے ملزمان کو قوم نہ معاف کرے گی نہ بھولے گی، آرمی چیف شہداء کی یادگاروں کی بیحرمتی کرنے کا امر برداشت نہیں کیا جائے گا، آرمی چیف
پاکستان شائع 24 مئ 2023 08:02pm شمالی وزیرستان میں خودکش حملہ، 3 سکیورٹی اہلکار اور ایک شہری شہید جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگرد مارے گئے، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 24 مئ 2023 01:03pm شمالی وزیرستان میں چک پوسٹ پر خودکش دھماکا، 3 اہلکار ایک شہری شہید شہداء اور زخمیوں کو میرانشاہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس
پاکستان شائع 23 مئ 2023 07:44pm آرمی چیف سے آذربائیجان کے اول نائب وزیر دفاع کی ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال ملاقات میں فوجی و پیشہ ورانہ امور میں باہمی تعاون میں اضافے پر اتفاق، آئی ایس پی آر
دنیا اپ ڈیٹ 23 مئ 2023 04:10pm مودی سرکار کا پاکستان کو بدنام کرنے کا منصوبہ بے نقاب حریت پسندوں سے منسوب ایک فالس فلیگ حملہ کیا جائے گا، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 23 مئ 2023 07:03pm یوم تکریم شہدا پر سرکاری چھٹی ہوگی یا نہیں؟ کابینہ ڈویژن کی چھٹی کے حوالے سے پریس ریلیز جعلی ہے، مریم اورنگزیب