پاکستان اپ ڈیٹ 24 مئ 2023 12:18am مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار کندھ کوٹ اور جیکب آباد میں آندھی سے بجی کا نظام درہم برہم ہوگیا
پاکستان شائع 22 مئ 2023 09:24am کندھ کوٹ میں ڈاکوؤں کا پولیس وین پر حملہ، 2 اہلکار شہید تنگوانی میں ڈاکوؤں کی کار پر فائرنگ سے خاتون اور ڈرائیور زخمی
پاکستان شائع 22 اپريل 2023 11:35pm کندھ کوٹ میں ڈاکوؤں نے 6 افراد کو اغواء کرلیا ینوں مغویوں کی موٹر سائیکلیں برآمد کر کے ان کی تلاشی کا آغاز کردیا ہے، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اپريل 2023 08:58am فرانس سے پی ایچ ڈی کرکے آیا پروفیسر کاروکاری تنازعے پر قتل کندھ کوٹ میں ملزمان کی فائرنگ، علاقے میں خوف و ہراس اور مزید خون ریزی کا خدشہ
پاکستان شائع 03 اپريل 2023 10:14am کندھ کوٹ، پولیس مقابلے میں 3 ڈاکو مارے گئے فائرنگ سے ڈی ایس پی قلندربخش زخمی ہوگئے
پاکستان شائع 27 مارچ 2023 01:37pm کندھ کوٹ، باپ بیٹے سمیت 3 افراد اغواء، ڈاکو پولیس کی پکڑ سے باہر پولیس ڈاکوؤں کیخلاف ایسی کوئی کارروائی نہیں کرسکی
پاکستان شائع 18 فروری 2023 07:58pm اندرونِ سندھ کے اسکول اساتذہ جلاد بن گئے، بچوں اور ساتھی خاتون پر بہیمانہ تشدد کندھ کوٹ میں 3 بچوں پر تشدد، بدین میں ٹیچرز کو زدوکوب کرنےپراستاد فارغ
پاکستان شائع 30 دسمبر 2022 09:04am کندھ کوٹ میں 2 ڈاکو ہلاک، جشن میں پولیس کی اندھا دھند فائرنگ ڈاکو شریف بنگوار اور اس کا چچا زاد بھائی وہاب بنگوار مقابلے میں ہلاک۔
پاکستان شائع 15 دسمبر 2022 03:55pm ضلع کشمور میں مویشیوں کیلئے مفت چارہ فراہم کرنے کا سلسلہ شروع ایک ماہ کے دوران 15 ہزار لوگوں کو چالیس ہزار مویشیوں کی خوراک دے چکے ہیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 28 نومبر 2022 05:10pm کندھ کوٹ میں پولیس کا آپریشن، تین مغوی بازیاب کچے میں مغویوں کی بازیابی کیلئے آپریشن کیا جارہا ہے، پولیس
پاکستان شائع 25 نومبر 2022 01:34pm کندھ کوٹ گریڈ اسٹیشن میں آگ بھڑک اٹھی، اسٹیشن انچارج سمیت 4 اہلکارجھلس کر زخمی بجلی کی لائنیں خستہ حالی کا شکار ہیں جس کے باعث واقعہ پیش آیا ہے، واپڈا حکام
بلاگ اپ ڈیٹ 10 نومبر 2022 09:44pm بدنامی کے خوف سے خواتین سندھ پولیس میں شامل ہونے سے گریزاں ' پولیس میں بھرتی بھی ہوجاؤں تو ساری رات جاگ کر مرد اہلکار کے ساتھ ڈیوٹی کیسے کروں'
پاکستان شائع 07 نومبر 2022 05:55pm سردی کی آمد، سیلاب متاثرین کی مشکلات میں اضافہ لوگ سردی میں بچوں کو لے کر کھلے میدان میں بیٹھے ہیں
بلاگ شائع 02 نومبر 2022 03:58pm کشمور میں 65 فیصد خواتین کسان حقوق سے محروم خواتین کسان کی آدھی سے زیادہ کمائی ذمیندار لے جاتے ہیں۔
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2022 08:05pm سیلاب متاثرہ علاقوں میں بچوں کو نفسیاتی اور سماجی تعلیم دینے کے حوالے تقریب کانفرنس میں شہر کے سیاسی سماجی اور صحافی برادری نے شرکت کی
پاکستان اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2022 11:37am کندھ کوٹ میں مسلح افراد کے ہاتھوں ایس ایچ او سمیت 2 افراد اغوا رواں ماہ اغوا ہونے والے افراد کی تعداد 12 ہوگئی
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2022 05:40pm دس سالہ بچی سے ریپ پر پھانسی، دس لاکھ جرمانے کی سزا کندھ کوٹ کی ماڈل کرمنل کورٹ نے فیصلہ سنایا
بلاگ شائع 17 اکتوبر 2022 04:10pm کندھکوٹ میں لکھ پتی بھکاریوں کی بھرمار، شہریوں کا جینا دوبھر بھکاریوں کی تعداد 50 ہزار سے زائد، پیشہ ور گداگروں نے لوگوں کا جینا اجیرن کردیا
پاکستان شائع 29 ستمبر 2022 04:43pm سندھ : کمسن بچوں سے زیادتی اور تشدد کے واقعات، معصوم بچے عدم تحفظ کا شکار ایک سال کے دوران ملک بھر سے 114 کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 48 کیسز، کے پی میں 27 کیسز، سندھ میں 20، اسلام آباد میں 13 جبکہ بلوچستان میں چھ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
پاکستان شائع 27 ستمبر 2022 04:23pm کندھ کوٹ: اغوا برائے تاوان میں اضافہ، رواں ماہ 43 افراد اغوا بارشوں و سیلاب کے بعد بدامنی میں اضافہ ہوگیا۔