پاکستان اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2022 01:44pm کندھ کوٹ: وڈیرے نے معمولی بات پر چرواہے کا کان کاٹ دیا کان کا کٹا ہوا ٹکڑا سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔
پاکستان شائع 14 ستمبر 2022 03:03pm سندھ : غیرت کے نام پر رواں سال 253 قتل رپورٹ سیاہ کاری کے نام پرسندھ میں کاروبارچلایا جارہا ہے، ہیومن رائٹس کمیشن
پاکستان اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2022 04:41pm کندھ کوٹ میں ‘بارش’ اور ’سیلاب ’ کی پیدائش زچگی کے دشوارمرحلے سے گزرنے والی 2 خواتین نے بچوں کے نام یہی رکھ دیے
پاکستان اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2022 03:09pm کندھ کوٹ: انڈس ہائی وے پر سیلاب متاثرین کی خیمہ بستی قائم کیمپ میں موجود متاثرین گاؤں حضور بخش سبزوئی کے رہائشی ہیں جو بارشوں و سیلاب کے نذر ہوگیا۔
پاکستان شائع 30 اگست 2022 09:49pm کندھ کوٹ: بارش کے جمع پانی سے زہریلے سانپ نکلنے لگے بارش و سیلابی صورتحال سے علاقہ مکین پہلے ہی پریشان۔
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اگست 2022 09:13pm کندھ کوٹ: بارش و سیلاب سے 15 افراد جاں بحق، 60 زخمی پانچ لاکھ ایکڑ اراضی کی فصلیں تباہ ہوگئی۔
پاکستان شائع 08 جولائ 2022 09:31am کندھ کوٹ میں بارش سے مکان کی دیوار گرگئی، قربانی کے 30جانور ہلاک واقعہ کندھ کوٹ کے گاؤں سکندر بجارانی میں پیش آیا، جہاں متاثرہ شخص چاکر ملک کی 50 سے زاِئد مویشی اور بکریاں دیوار کے نیچے دب گئی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جون 2022 12:36pm سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا غیرحتمی اور غیرسرکاری نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کو تمام 14 اضلاع میں برتری حاصل ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جون 2022 11:35am نواب شاہ میں بلدیاتی انتخابات، پولنگ اسٹیشن میں ہنگامہ آرائی پولنگ کیلئے جاری بیلٹ پیپرزمیں تحریک لبیک کا نشانہ نہ ہونے پرامیدواروں اور ووٹرز کی جانب سے احتجاج کیا گیا اور پولنگ روک دی گئی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جون 2022 07:37pm بلدیاتی انتخابات: 14 اضلاع میں پولنگ کا وقت ختم بلدیاتی انتخابات کیلئے صبح 8 بجے شروع ہونے والی پولنگ شام 5 بجے تک جاری رہی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جون 2022 03:48pm کندھ کوٹ پولیس کی بڑی کارروائی، دعا منگی کیس کا مرکزی ملزم گرفتار کندھ کوٹ پولیس کی ہائی پروفائیل کیس کے حوالے سے کاروائی ، کرم پور پولیس نے دعا منگی اغوا کیس کا مرکزی ملزم زوھیب قریشی کو مقابلے کے دوران زخمی حالت میں گرفتار کرلیا