پاکستان شائع 19 مئ 2023 03:17pm 9 مئی کے واقعات میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کیلئے کراچی پولیس کی 4 ٹیمیں تشکیل زونل ڈی آئی جیز تمام ٹیموں کےکام کی نگرانی کریں، ایڈیشنل آئی جی کا حکم نامہ
پاکستان اپ ڈیٹ 19 مئ 2023 02:39pm تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل کوحراست میں لے لیا گیا سابق گورنرکو ڈیفنس فیز 8 کے قریب سے حراست میں لیا
پاکستان شائع 16 مئ 2023 10:50am خاتون بن کر قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز بنانے والا ملزم گرفتار ملزم نے قابل اعتراض مواد سوشل میڈیا پر بھی شیئر کیا تھا، ترجمان ایف آئی اے
پاکستان شائع 15 مئ 2023 01:18pm کراچی، جعلی سفری دستاویزات پر بیرون ملک جانیوالے 4 مسافر آف لوڈ ملزمان کی جانب سے پیش کیے جانیوالے اسٹڈی ایگزیمشن لیٹر بھی جعلی نکلے
پاکستان شائع 15 مئ 2023 11:52am کراچی میں جلاؤ گھیراؤ کرنے والے ملزمان کی تصاویر جاری سی سی ٹی وی اور ویڈیو کی مدد سے ملزمان کی تلاش تیز
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مئ 2023 07:27pm عمران کی گرفتاری پر رینجرز کی چوکی کو آگ لگانے والے باپ بیٹا گرفتار گرفتار ملزم نے اپنے جُرم پرمعافی مانگ لی
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مئ 2023 03:14pm کراچی : پولیس فائرنگ سے خودکش جیکٹ پہنا ہوا مبینہ دہشت گرد ہلاک فائرنگ کے تبادلے میں ایک پولیس اہلکار بھی زخمی
پاکستان شائع 09 مئ 2023 01:13pm کے ڈی اے آپریشن کے دوران فائرنگ سے مشین آپریٹر جاں بحق ہجرت کالونی میں عمارت کا کچھ حصہ گرنے سے 3 بچیاں زخمی
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مئ 2023 02:12pm کراچی : مائی کلاچی پھاٹک کے قریب سمندر میں خاتون اور بچہ ڈوب گئے ریسکیو غوظہ خوروں نے ماں بیٹے کی لاشیں نکال لیں
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مئ 2023 12:09pm بلدیاتی الیکشن: یوسی 2 لیاری میں پیپلزپارٹی اور جماعت اسلامی کارکنان آمنے سامنے آگئے پولیس کی بھاری نفری موقع پرپہنچ گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مئ 2023 05:13pm کراچی کی 11 یوسیز میں ضمنی بلدیاتی الیکشن کیلئے پولنگ کا وقت ختم ضمنی الیکشن کراچی کے میئر کے انتخاب میں اہم کردار ادا کرے گا
پاکستان شائع 05 مئ 2023 01:36pm کراچی اور حیدرآباد رینج کے 39 پولیس افسران و اہلکار معطل ایکشن ٹاسک فورس کی سفارش پرکیا گیا
پاکستان شائع 04 مئ 2023 12:30pm نابینا مؤذن سے نوسربازی کرنے والے ملزم نے موبائل واپس بھجوا دیا میڈیا پرخبر چلنے کے بعد چور نے گھبرا کر فون بائیک رائیڈر کے ذریعے واپس بھجوایا
دنیا شائع 03 مئ 2023 02:44pm سگریٹ نوشی چھوڑنے کا انوکھا طریقہ ایک بار پھروائرل تُرک شہری کی جانب سے یہ حل آپ بھی اپنا سکتے ہیں
پاکستان شائع 03 مئ 2023 01:35pm کراچی میں نوسرباز نے نابینا مؤذن کا موبائل فون ہتھیالیا دھوکے باز شخص نے میرے موبائل اکاونٹ سے 35 ہزار روپے بھی نکال لیے، موذن کا بیان
پاکستان شائع 03 مئ 2023 11:55am کیماڑی میں 18 اموات : بند کیے گئے گوداموں کے ملازمین سڑکوں پر نکل آئے مظاہرین نے سپارکو روڈ کو ٹریفک کے لیے بند کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 01 مئ 2023 02:25pm کراچی میں سبزہ اب 2 مقامات پر ہی ملتا ہے قبرستان یا پھرچڑیا گھر شہرمیں سرسبزمقامات کا صرف2 فیصد حصہ رہ گیا، ڈی جی پارکس
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اپريل 2023 05:00pm ایم کیو ایم کے مردم شماری کے حوالے سے اعتراضات دور نہ ہوسکے مردم شماری میں آبادی کو پہلے سے بھی کم کر دیا گیا، خالد مقبول صدیقی
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اپريل 2023 02:00pm کراچی کے مختلف علاقوں بارش سے موسم خوشگوار بارش کا سلسلہ یکم مئی تک جاری رہے گا
پاکستان شائع 29 اپريل 2023 05:18pm میوہ شاہ قبرستان کراچی کے سب سے بڑے ”ائیرپورٹ“ میں تبدیل ایک ہوائی جہاز نے اپنے ایندھن کی اقسام بھی بتا دیں۔
سولر، ڈائپرز، پرانی اشیا، ہائبرڈ گاڑیاں سستی، تنخواہوں میں 30 فیصد اضافہ، 14460ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش