پاکستان شائع 30 مارچ 2023 04:01pm دکان میں مل کر افطار کرنے والے افراد کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا، ویڈیو وائرل تمام افراد دکان میں افطار کررہے تھے کہ ڈاکوؤں نے دھاوا بول دیا
پاکستان شائع 30 مارچ 2023 01:24pm سندھ پولیس کی منشیات سمیت گٹکا، مین پوری کی روک تھام کیلئے حکمتِ عملی تیار اسپیشل ٹاسک فورس قائم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
پاکستان شائع 30 مارچ 2023 12:45pm پولیس کا ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن: 2 خواتین سمیت 10 افراد کوحراست میں لیا پولیس نے ڈاکوؤں کے 15سے زائد گھر مسمار کردئیے، ایس ایس پی شکاپور
پاکستان اپ ڈیٹ 28 مارچ 2023 11:25am کراچی میں لوٹ مار کا ملزم پی ٹی آئی کا بلدیاتی امیدوار نکلا بلدیہ ٹاؤن میں واردات کے دوران ملزم رنگے ہاتھوں پکڑا گیا
پاکستان شائع 27 مارچ 2023 05:00pm کراچی میں شہری نے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی شہری کی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک اور 2 فرار ہوگئے
پاکستان شائع 27 مارچ 2023 12:52pm ماہرتعلیم خالد رضا قتل کیس کی تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آگئی کارروائی کے دوران حملے میں ملوث 2 ملزمان گرفتار
پاکستان شائع 25 مارچ 2023 05:37pm کراچی، جعلی کرنسی نوٹ کا کاروبار کرنیوالے ملزمان کے اہم انکشافات جعلی کرنسی کوخصوصی روشنی میں بھی شناخت نہیں کیا جاسکتا
پاکستان شائع 23 مارچ 2023 11:09am سندھ پولیس اہلکاروں کا بڑے پیمانے پر جرائم میں ملوث ہونے کا انکشاف 14 پولیس اہلکاروں کو نوکری سے برطرف کردیا گیا
پاکستان شائع 22 مارچ 2023 04:34pm مذہبی جماعت کے ایک اور رہنما کو گھر کے باہر قتل کردیا گیا گزشتہ روز صوفی عبدالقیوم کو فجر کے نماز کے بعد قتل کیا گیا تھا
پاکستان شائع 22 مارچ 2023 03:05pm کراچی : گلستان جوہر میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران حالات پھر کشیدہ مشتعل افراد کی جانب سے جلاؤ گھیراؤ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مارچ 2023 12:54pm کراچی، فائرنگ سے پاکستان علماء ایسوسی ایشن کے رکن جاں بحق، ملزمان فرار واقعہ گلستانِ جوہر بلاک 9 کے قریب پیش آیا
پاکستان شائع 19 مارچ 2023 06:06pm کراچی میں تفتیشی پولیس کے مبینہ تشدد سے رکشہ ڈرائیور جاں بحق پوسٹ مارٹم کے بعد اگر پولیس اہلکار قصور وار نکلے تو کارروائی ہوگی، پولیس حکام
پاکستان شائع 19 مارچ 2023 12:45pm کراچی، ڈیفنس پولیس کا کارنامہ، ڈکیتی کے بجائے چوری کا مقدمہ درج کرلیا تاجرکے گھر1 کروڑ سے ذائد کی ڈکیتی لیکن 50 لاکھ چوری کا مقدمہ درج
پاکستان شائع 19 مارچ 2023 10:02am کراچی، سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے مبینہ ڈاکو ہلاک، دوسرا فرار دونوں ملزمان شہری کیساتھ لوٹ مار کر رہے تھے، پولیس حکام
پاکستان اپ ڈیٹ 17 مارچ 2023 04:06pm کراچی، باپ نے بیوی اور بیٹیوں کو زہر دے کرخود بھی زہر کھالیا دوران علاج ایک بچی چل بسی، دیگر افراد اسپتال میں زیرعلاج ہیں
پاکستان شائع 16 مارچ 2023 02:43pm ایف آئی اے کی کارروائی، پاکستانی پاسپورٹ پرسفر کرنیوالا افغان مسافر آف لوڈ مسافرنے جعلسازی سے پاکستانی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بنوائے
کھیل شائع 16 مارچ 2023 12:06pm اٹلی کشتی حادثہ: قومی کھلاڑی شاہدہ رضا کی میت کراچی پہنچ گئی شاہدہ رضا کی میت کوئٹہ منتقل کی جارہی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 15 مارچ 2023 12:27pm پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کیخلاف کراچی، اسلام آباد اور راولپنڈی میں مقدمات درج عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کے خلاف احتجاج پر مقدمات درج کیے گئے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2023 02:33pm کراچی : تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران آج نیوز کی وین پر حملہ قبضہ مافیا کی ہوائی فائرنگ اور شدید پتھراؤ
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مارچ 2023 03:25pm کراچی پولیس آفس پر حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک، منصوبہ افغانستان میں بنا حملے سے 8 ماہ پہلے پولیس آفس کی ریکی شروع کردی گئی تھی، سی ٹی ڈی
سولر، ڈائپرز، پرانی اشیا، ہائبرڈ گاڑیاں سستی، تنخواہوں میں 30 فیصد اضافہ، 14460ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش