پاکستان شائع 02 فروری 2023 09:25am ”فائرنگ کار میں سوار 4 افراد نے کی“ - بزنس مین پر قاتلانہ حملے کا مقدمہ درج مقدمہ زخمی بزنس مین کی مدعیت میں درج
پاکستان اپ ڈیٹ 02 فروری 2023 11:26am لسبیلہ بس حادثہ: جاں بحق افراد کی 35 میتیں شناخت کے بعد ورثا کے حوالے حادثہ میں 41 مسافرجان کی بازی کی ہار گئے تھے
پاکستان شائع 01 فروری 2023 05:05pm کراچی میں اندھی گولی لگنے سے معصوم بچی جاں بحق بچی دو روز جناح اسپتال میں زیر علاج رہ کر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کر گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 01 فروری 2023 02:49pm کراچی، معروف بزنس مین کی گاڑی پرفائرنگ سے 2 افراد زخمی واقعہ سائٹ ایریا کے قریب پیش آیا
پاکستان شائع 31 جنوری 2023 11:14am کراچی: کیماڑی میں ایک اور بچہ جاں بحق، اموات کی تعداد 19 ہوگئی علاقے کی ہوا میں شدید بدبو ہے
پاکستان شائع 31 جنوری 2023 10:50am ایم کیو ایم کے رہنما بابر غوری وطن واپس پہنچ گئے بابر غوری غیر ملکی پرواز ای کے 606 کے ذریعے دبئی سے کراچی پہنچے
پاکستان شائع 31 جنوری 2023 10:05am کراچی : کیماڑی میں جاں بحق افراد کی قبر کشائی کا فیصلہ عدالت سے قبر کشائی کی اجازت طلب کی جائے گی، پولیس حکام
پاکستان شائع 26 جنوری 2023 01:47pm کراچی : زیر تعمیر پل کی شیٹرنگ گرگئی، متعدد مزدور زخمی واقعہ سخی حسن قلندریہ چوک کے قریب پیش آیا
پاکستان شائع 26 جنوری 2023 10:47am کراچی : گینگ وار کا انتہائی مطلوب کارندہ لیاری سے گرفتار ملزم گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کا قریبی ساتھی ہے
پاکستان شائع 24 جنوری 2023 03:34pm کراچی: عدالتی احاطے میں پسند کی شادی کرنے والوں پر فائرنگ کے 2 مقدمات درج فائرنگ کی زد میں آنے والا پولیس اہلکار بھی زخمی ہوا
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جنوری 2023 04:08pm نقیب کا اصل نام نسیم اللہ، وہ اشتہاری تھا، تفصیلات میڈیا پر بتاؤں گا: راؤ انوار نقیب کی غلط تصویر میڈیا پر چلوائی گئی، اس کا اصل شناختی کارڈ ہمارے پاس موجود ہے، راؤ انوار
پاکستان شائع 23 جنوری 2023 01:16pm پولیس مقابلے میں گرفتار ملزم ٹارگٹ کلر نکلا گرفتار ملزم یوسف ارشد پپو گروہ کا اہم کارندہ ہے، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جنوری 2023 03:24pm نقیب اللہ قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا، راؤ انوار بری عدالت نے دیگر تمام ملزمان کو بھی بری کردیا۔
پاکستان شائع 22 جنوری 2023 08:50pm کراچی: 24 گھنٹوں میں اسٹریٹ کرائمز کی 84 وارداتیں ایڈشنل آئی جی کراچی کی وزیراعلیٰ سندھ کو بریفنگ
پاکستان شائع 21 جنوری 2023 03:54pm کراچی، جیل سے اسپتال لایا گیا قیدی دوران علاج دم توڑگیا ملزم کوسانس لینے میں تکلیف کا سامنا تھا، سپریڈنٹ جیل ملیر
پاکستان شائع 20 جنوری 2023 07:52pm کراچی: میڈیسن کمپنی میں آتشزدگی، ایک شخص جاں بحق آگ تیسری منزل پر لگی
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جنوری 2023 02:59am سارہ ملک کی موت ساحل پر پڑے رہنے سے ہوئی، پوسٹ مارٹم رپورٹ جانوروں کی معالج کی مبینہ خودکشی پر مزید سوالات پیدا ہوگئے
پاکستان شائع 19 جنوری 2023 04:04pm بلدیاتی انتخابات: سیاسی پارٹیوں، رہنماؤں پر مختلف علاقوں میں11مقدمات درج 10 مقدمات پی ٹی آئی، ایک مقدمہ جماعت اسلامی کے خلاف درج ہوا
پاکستان شائع 19 جنوری 2023 01:50pm پہلے مطمئن کریں کہ ایف آئی اے کو نوٹس کیوں دیں؟ دانیہ کی درخواست پرعدالتی ریمارکس عامرلیاقت کی تیسری اہلیہ نے اپنی گرفتاری سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جنوری 2023 03:15pm کراچی، عمارت میں سیلنڈر پھٹنے سے 4 افراد جھلس گئے سیلنڈر پھٹنے سے عمارت کے ایک حصےمیں آگ لگ گئی، پولیس
سولر، ڈائپرز، پرانی اشیا، ہائبرڈ گاڑیاں سستی، تنخواہوں میں 30 فیصد اضافہ، 14460ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش