پاکستان اپ ڈیٹ 15 مارچ 2025 02:50pm کراچی میں پھل فروش سے مفت خربوزہ لینے کی کوشش کرنیوالے اہلکار معطل پولیس اہکار نے پھل فروش کی اس کی کم سن بیٹی کے سامنے تذلیل کی، ویڈیو سامنے آنے پر کارروائی
پاکستان شائع 12 مارچ 2025 11:08pm کراچی کے سول اسپتال میں ادویات کی خریداری میں 35 کروڑ روپے کی خردبرد انکوائری کمیٹی کی رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا
پاکستان شائع 12 مارچ 2025 11:45am کراچی میں آج سے گرمی کی شدت میں کمی متوقع، درجہ حرارت کیا رہے گا؟ ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی
پاکستان شائع 11 مارچ 2025 03:11pm فیکٹ چیک: کیا کراچی اور ساحلی علاقوں میں کل شدید گرمی ہوگی؟ خبر کی حقیقت جاننے کے لیے آج نیوز نے محکمہ موسمیات سے رابطہ کیا تو کیا معلوم ہوا؟
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مارچ 2025 01:54pm کراچی میں آج اور کل موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا شہر میں رواں ماہ کا سب سے زیادہ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا
پاکستان شائع 10 مارچ 2025 09:55am کراچی میں آج بھی موسم گرم، پارہ 39 ڈگری تک جانے کا امکان ہوا میں نمی کا تناسب 70 فیصد، شمال مشرقی سمت سے 6 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں، محکمہ موسمیات
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مارچ 2025 10:15am کراچی کے روزہ دار ہوشیار!!! آج بھی پارہ 39 ڈگری تک جانے کا امکان گرمی کے اثرات سے بچنے کے لیے دھوپ میں غیر ضروری طور پر باہر نکلنے سے گریز کریں، ماہرین
پاکستان شائع 08 مارچ 2025 08:15pm کراچی میں رمضان کے دوران شدید گرمی، درجہ حرارت 39.1 ڈگری تک پہنچ گیا جناح ٹرمینل کے اطراف پارہ 39 ڈگری ریکارڈ کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مارچ 2025 11:46am کراچی والے ہوجائیں ہوشیار! روزے مشکل ہونے کا امکان شہر میں آج سے گرمی نے انٹری دینے کی تیاری کرلی
پاکستان شائع 05 مارچ 2025 11:21am کراچی میں ہواؤں کا رخ بدلنے سے موسم سرد، جمعے سے درجہ حرارت بڑھنے کا امکان کراچی میں جاتی سردی کو بریک لگ گیا
پاکستان شائع 04 مارچ 2025 10:41am عوام تیاری کرلیں! ملک بھر میں بادل ٹوٹ کر برسنے والے ہیں کراچی میں سمندری ہوائیں چلنے سے آئندہ چند روز تک موسم کیسا رہے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 03 مارچ 2025 04:49pm کراچی میں آئندہ ہفتے موسم گرم ہونے کا امکان جمعہ سے درجہ حرارت 35 ڈگری تک جانے کا امکان ہے
پاکستان شائع 03 مارچ 2025 09:40am کراچی کا موسم پھر بدلنے لگا، ہلکی ہلکی ٹھنڈ سے روزہ خوشگوار کراچی کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے
پاکستان شائع 02 مارچ 2025 05:36pm ایم کیو ایم اس وقت پی ایس پی کے قبضے میں ہے، سعیدغنی کے ایم سی، واٹر بورڈ کے واجبات ایم کیو ایم دور کے ہیں، وزیر بلدیات سندھ
پاکستان شائع 02 مارچ 2025 08:15am کراچی میں پہلے روزے پر ہی گرمی، ملک میں پہلا عشرہ ٹھنڈا ٹھار گزرنے کا امکان آج سے بلوچستان، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر، بالائی اور وسطی پنجاب اور سندھ میں بارشوں کا امکان
پاکستان شائع 01 مارچ 2025 09:50pm رضا ربانی نے آزادی صحافت پر قدغن کو ریاست کو کمزور کرنے کے مترادف قرار دے دیا پیکا قانون کے خلاف کراچی پریس کلب میں آزادی کنونشن کا انعقاد
پاکستان اپ ڈیٹ 27 فروری 2025 11:44pm کراچی؛ مبینہ اغوا کمسن علی اورعالیان کی ڈیڑھ ماہ بعد بھی عدم بازیابی پراہل خانہ کا احتجاج پولیس مظاہرین سے مذاکرات کے لیے پہنچ گئی
پاکستان شائع 27 فروری 2025 09:30am کراچی میں مطلع ابرآلود، درجہ حرارت 31 ڈگری گریڈ تک جانے کا امکان ملک کے بیشتر اضلاع میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان
پاکستان شائع 25 فروری 2025 09:45am کراچی میں کالی گھٹاؤں کا راج، موسم خوشگوار مگر فضائی آلودگی خطرناک سطح پر شہریوں کو غیر ضروری طور پر باہر نکلنے اور ماسک استعمال کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 19 فروری 2025 09:51am کراچی میں موسم جزوی ابر آلود، درجہ حرارت بڑھنے کا امکان، ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور برفباری متوقع محکمہ موسمیات نے شہریوں کو سردی اور بارش کے پیش نظر احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت دی ہے
’ہم بھارت کی اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے، ملکی سلامتی کیلئے سب یکجا ہیں، پاکستان پر الزامات نئی دہلی کا وطیرہ ہے،‘ سینیٹ ارکان