پاکستان شائع 18 فروری 2025 05:51pm کراچی میں ڈمپرز حادثات کا معاملہ سنگین، شرجیل میمن کی فاروق ستار کے ساتھ پریس کانفرنس ہیوی ٹریفک بند کردیں تو ملک کی امپورٹ ایکسپورٹ رک جائے گی، شرجیل میمن
پاکستان شائع 16 فروری 2025 09:49am کراچی میں گرمیوں کی شروعات، دیگر شہروں میں سردی برقرار گزشتہ روز لہہ میں منفی 6، گوپس اور کالام میں منفی 5، استور میں منفی 4 جبکہ اسکردو میں منفی 3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
پاکستان شائع 13 فروری 2025 10:24am کراچی میں ہواؤں کا رخ تبدیل، گرمی شروع آج کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے
پاکستان شائع 11 فروری 2025 09:27am کراچی میں سردی رخصت، گرمی نے انٹری دے دی کراچی میں ہواؤں کی سمت بھی تبدیل ہوگئی
پاکستان شائع 09 فروری 2025 10:30am کراچی میں موسم کی تبدیلی متوقع، درجہ حرارت میں اضافے کا امکان رات کے اوقات میں درجہ حرارت 14 سے 16 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے
▶️ پاکستان شائع 05 فروری 2025 11:52am جناح اسپتال کے ڈاکٹرز نے امریکی خاتون اونیجا کو ذہنی مریضہ قرار دے دیا اونیجا میں کس نفسیاتی بیماری کی تشخیص ہوئی ہے؟
پاکستان شائع 04 فروری 2025 08:15pm کراچی میں تین روزہ سولہواں ادبی میلہ جمعے سے سجے گا نجی ہوٹل میں لٹریچر فیسٹیول کے حوالے سے کانفرنس منعقد کی گئی
پاکستان شائع 29 جنوری 2025 03:37pm پاکستان میں انصاف کی فراہمی میں تاخیر، متبادل حل کی ضرورت ہے: جسٹس منصور علی شاہ وکلاء کی ہڑتالیں اور تاخیری حربے انصاف میں رکاوٹ ہیں، جسٹس منصور علی شاہ
پاکستان شائع 28 جنوری 2025 09:41am شہر قائد میں سردی کا زور ٹوٹ گیا، رات خنک، دن گرم رہے گا شہر کا فضائی معیار بدستور خراب، ماسک کا استعمال یقینی بنائیں، ماہرین کی ہدایت
پاکستان شائع 26 جنوری 2025 09:32am سردی کی شدت برقرار، کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں خشک سالی کا خدشہ سندھ میں رواں سیزن میں 52 فیصد کم بارش ریکارڈ کی گئی
پاکستان شائع 25 جنوری 2025 09:36am سردی کی شدت مزید بڑھنے اور کراچی میں پارہ سنگل ڈیجیٹ تک جانے کا امکان سردی کی حالیہ لہر جنوری کے اختتام تک جاری رہے گی، سردار سرفراز
پاکستان شائع 23 جنوری 2025 09:18am کراچی میں آج رات سے سردی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی 24 سے 26 جنوری کے درمیان سردی کی شدت بڑھے گی، محکمہ موسمیات
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جنوری 2025 08:31pm صارم کے قتل کی تفتیش میں پیشرفت، مشتبہ افراد کے ڈی این اے نمونے لیب بھجوا دیئے صارم کے اغوا اور قتل کیس میں ملزمان کی عدم گرفتاری پر اہلخانہ اور علاقہ مکینوں کا احتجاج
پاکستان شائع 21 جنوری 2025 10:27pm صارم قتل کیس میں اہم پیشرفت، 5 ملزمان گرفتار گارڈن سے لاپتہ ہونے والے 2 کمسن بچوں کا پولیس ایک ہفتے بعد بھی سراغ نہ لگا سکی
▶️ پاکستان شائع 20 جنوری 2025 11:25am کراچی کے ایک اور تاجر کے ساتھ پولیس جیکٹ میں شارٹ ٹرم کڈنیپنگ اور لوٹنے کا واقعہ ملزمان نے پولیس لائٹ والی وائٹ کرولا کا استعمال کیا
▶️ پاکستان شائع 20 جنوری 2025 11:08am صارم اغوا کیس: سی آئی اے کی اسپیشل ٹیم کا سراغ رساں کتوں کے ساتھ بلڈنگ پر چھاپہ، دو افراد زیر حراست ولیس نے ابتدائی میڈیکل رپورٹ کے بعد تفتیش کا رخ مزید تبدیل کردیا
پاکستان شائع 20 جنوری 2025 09:07am کراچی میں سردی کا سلسلہ جاری، کم سے کم درجہ حرارت 11 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ شہر کا موجودہ درجہ حرارت 16 ڈگری سینٹی گریڈ ہے
پاکستان شائع 19 جنوری 2025 07:45pm گارڈن سے لاپتہ بچوں کا 5 روز بعد بھی پتہ نہ چل سکا گلستان جوہر میں پولیس کے ہاتھوں ایک اور شہری کے مبینہ اغوا کا واقعہ سامنے آگیا
پاکستان شائع 19 جنوری 2025 05:54pm شہری جانور دیکھنے گئے، واپس آئے تو طوطے اڑ گئے، کیٹل شو کے دوران درجنوں موٹر سائیکلیں چوری پارکنگ ایکسپو سینٹر کے اندر قائم کی جاتی تو وارداتیں نہ ہوتیں، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جنوری 2025 10:04am شہر قائد میں کم از کم درجہ حرارت 10.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ، 22 جنوری سے سردی کی نئی لہر متوقع شہر کا موجودہ درجہ حرارت 16 ڈگری سینٹی گریڈ ہے
بھارت نے فوجی تصادم کا راستہ چنا تو یہ ان کی چوائس ہے، آگے معاملہ کہاں جاتا ہے وہ ہماری چوائس ہوگی، پاک فوج