پاکستان شائع 18 جنوری 2025 08:03pm کراچی: 11 دن سے لاپتہ 7 سالہ صارم کی لاش واٹر ٹینک سے برآمد، ’پولیس خاندان کی کردار کشی کرتی رہی‘ صارم کا پوسٹ مارٹم مکمل، 2024 میں کراچی سے 700 بچے لاپتا ہونے کا انکشاف
پاکستان شائع 18 جنوری 2025 04:40pm ہمارا بچہ چلا گیا، آپ سیاست کرنے آگئے، ایم کیو ایم رکن اسمبلی کو مشتعل افراد نے کھری کھری سنادیں مشتعل رہائشیوں نے ایم پی اے پر چڑھائی کر دی
پاکستان شائع 18 جنوری 2025 12:08pm کراچی میں آج بھی سرد ہواؤں کا راج، دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں چھٹے نمبر پر آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان
پاکستان اپ ڈیٹ 17 جنوری 2025 05:23pm پاکستان کا مقامی سطح پر تیار کردہ پہلا الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا گیا یہ مشن پاکستان کے خلائی پروگرام اور ٹیکنالوجیکل ایج کو مضبوط بنائے گا، ترجمان سپارکو
پاکستان شائع 17 جنوری 2025 08:30am جماعت اسلامی کا فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے آج یوم تشکر منانے کا اعلان سندھ حکومت کو تعلیمی نسل کشی کی اجازت نہیں دیں گے، حافظ نعیم الرحمان
پاکستان شائع 15 جنوری 2025 10:27am مبینہ پنکھا چور فائر بریگیڈ کی عمارت سے گر کر مارا گیا ہلاک شخص فائر بریگیڈ کی عمارت پر چڑھ کر فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جنوری 2025 11:40am کراچی میں میں سردی کی شدت میں اضافہ، 12 ڈگری کی سردی 10 والی محسوس ہونے لگی آج رات مزید خنک محسوس کی جائے گی
پاکستان شائع 12 جنوری 2025 11:41am کراچی میں گزشتہ روز کی نسبت سردی میں اضافہ، مزید ٹھنڈ متوقع گزشتہ روز کم سے کم درجہ حرارت 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا
پاکستان شائع 11 جنوری 2025 03:00pm کراچی: جرگے کے دوران فائرنگ کا مقدمہ درج، ایک شخص جاں بحق ربانی برادری کے افراد پر مخالفین کی مبینہ طور پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور چھ افراد زخمی ہوئے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 11 جنوری 2025 02:03pm پی ٹی آئی نے مذاکرات کے حوالے سے ہمیں اعتماد میں نہیں لیا، مولانا فضل الرحمان معیشت کی بہتری پر حقائق سامنے آنے چاہئیں، مولانا فضل الرحمان
پاکستان شائع 11 جنوری 2025 11:00am لیاری گینگ وار کے اہم کمانڈر وصی اللہ لاکھو کے بین الاقوامی ریڈ وارنٹ جاری کرانے کا فیصلہ سندھ حکومت نے وفاق کو خط لکھ دیا
پاکستان شائع 09 جنوری 2025 09:21am کراچی میں آج سے سردی کم ہونے کا امکان، موجودہ درجہ حرارت 10 ڈگری تک پہنچ گیا دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی آٹھویں نمبر پر موجود
پاکستان شائع 08 جنوری 2025 07:31pm متنازع نتائج، طالبہ کے میٹرک کے نتائج فرسٹ ائیر میں الٹ گئے؟ ہمیں ڈی گریڈ دے کر ڈی گریڈ کیا گیا، متاثرہ طالبہ
پاکستان شائع 08 جنوری 2025 09:13am کراچی میں پارہ 8 ڈگری تک پہنچ گیا، سردی کی شدت کب تک کم ہوگی شہر کا موجودہ درجہ حرارت 10 ڈگری سینٹی گریڈ ہے
پاکستان شائع 07 جنوری 2025 09:02pm سفاری پارک میں ہتھنیوں کی دیکھ بھال کرنے والے عملے کے ٹیسٹ کرائے جائیں گے، ترجمان بلدیہ عظمیٰ پوسٹ مارٹم یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز لاہور کے ماہر پیتھالوجسٹ سے کرایا گیا
پاکستان شائع 07 جنوری 2025 10:33am کراچی میں رواں سال موسم سرما کی سرد ترین رات ریکارڈ، درجہ حرارت 6 ڈگری تک گر گیا محکمہ موسمیات کے مطابق جنوری کا اوسط درجہ حرارت 12 ڈگری سینٹی گریڈ ہے
پاکستان شائع 05 جنوری 2025 08:54am سندھ: 2024 میں آوارہ کتوں نے 3 لاکھ افراد کو بھنبھوڑ ڈالا، کراچی میں 18 افراد جاں بحق 70 ہزار زخمی شہریوں کا آوارہ کتوں کے خاتمے کا مطالبہ
پاکستان شائع 18 دسمبر 2024 08:55pm ملک بھر میں برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ، کراچی میں پارہ 10 ڈگری تک پہنچ گیا محکمہ موسمیات نے چند مقامات پر بارش اور برفباری کی پیشگوئی کردی
پاکستان شائع 14 دسمبر 2024 09:38am کراچی میں شدید ٹھنڈ، پارہ 13 ڈگری تک پہنچ گیا آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟
پاکستان شائع 13 دسمبر 2024 11:17am محکمہ موسمیات نے ملک بھر کے موسم کے حوالے سے اہم پیشگوئی کردی کراچی میں وقفے وقفے سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان
’ہم بھارت کی اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے، ملکی سلامتی کیلئے سب یکجا ہیں، پاکستان پر الزامات نئی دہلی کا وطیرہ ہے،‘ سینیٹ ارکان