کوکین کوئین پنکی سے متعلق مزید انکشافات، پولیس تفتیش سوالیہ نشان بن گئی جس فلیٹ سے پنکی کی گرفتاری ظاہرکی گئی، وہاں 15 سال سے کوئی اورخاندان مقیم ہے۔
کوکین کوئین کی نئی آڈیو لیک: گرفتاری سے پہلے ’وصیت نامہ‘ اور گاہکوں کے لیے ہدایات 'بیئر کے ساتھ کوکین پینا زہر بن جاتا ہے، اس کے بجائے کوک کے ساتھ وسکی پی جا سکتی ہے': پنکی کی آڈیوز نے ہنگامہ مچا دیا
ڈرگ ڈیلر 'پنکی' کو ضمانت دینے والے جج کا ٹیسٹ کرانے کی ہدایت پنکی پروٹوکول کے ساتھ عدالت گھومتی رہی، نیٹ ورک اور سہولت کاروں کی مکمل تحقیقات کی جائیں، چیئرمین قائمہ کمیٹی فیصل سلیم برہم
جرائم کوکین کوئین 'پنکی' کے کیس میں نیا موڑ، پولیس نے حکمتِ عملی تبدیل کرلی کیس کی شفافیت برقرار رکھنے کے لیے انکوائری افسر بھی تبدیل کر دیا گیا