Aaj TV - Life & Style - Trending

واٹس ایپ تمام صارفین کیلئے اہم میسج فیچر جاری کرے گا
میٹا نے واٹس ایپ کے لیے ایک نئے پن میسج فیچر کا اعلان کردیا جو صارفین کو ہوم ونڈو میں ایک چیٹ کو پِن کرنے کی سہلوت فراہم کرے گا۔

واٹس ایپ کے مطابق پن کیے گئے میسجز صارفین کو گروپ اور انفرادی دونوں چیٹس میں اہم پیغامات کو نمایاں کرنے کی سہولت دیتے ہیں، اس فیچر کو صارفین کے وقت کی بچت کے لیے ڈیزائن کیا گیا تاکہ اہم پیغامات کو تیزی سے تلاش کرنا آسان ہو۔

ٹیک کمپنی نے کہا کہ واٹس ایپ اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ ٹیکسٹ، پولز، تصاویر، ایموجیز اور بہت کچھ سمیت تمام پیغامات کی اقسام کو پن کیا جاسکتا ہے اور اینڈ ٹو اینڈ انکرپٹڈ رکھا جاسکتا ہے۔

پِن میسج فیچر کیسے کام کرتا ہے

قابل ذکر بات یہ ہے کہ واٹس ایپ ہوم ونڈو میں پن شدہ چیٹس فکس رہتی ہیں، لیکن چیٹ پن ونڈو میں پیغامات کو کتنے عرصے تک پن کرنا چاہتا ہے اس کے لئے ٹائم فریم مقرر کرنے کی صلاحیت کے بارے میں ایک حد ہے۔

واٹس ایپ کے مطابق میسجز کو 24 گھنٹے، 7 دن (ڈیفالٹ) یا 30 دن تک ہوم ونڈو پر پن کی جا سکتا ہے، پننگ کے دوران ایک بینر ظاہر ہوگا تاکہ آپ مدت کا انتخاب کرسکیں۔

اس کے علاوہ گروپ چیٹس میں  ایڈمن کو اختیار حاصل ہوگا کہ کون میسز کو پن کر سکتا ہے یعنی ہر کوئی یا صرف ایڈمن خود۔

اگر صارف دستی طور پر کسی پیغام کو انپن نہیں کرتے ہیں تو  یہ اس کی مقررہ مدت ختم ہونے کے بعد خود کو انپن کرے گا۔ تاہم  ان پننگ صرف چیٹ کے اوپری حصے میں موجود بینر سے پیغام کو ہٹا دیتا ہے اور اس کے مواد یا رسائی کو متاثر کیے بغیر اسے گفتگو میں اس کی اصل پوزیشن پر واپس کر دیتا ہے۔

اس طرح صارف زیادہ منظم چیٹ کے تجربے کے لئے فرسودہ پیغامات کو ہٹاتے ہوئے اہم معلومات کو آسانی سے دستیاب رکھ سکتے ہیں۔

مسجد الحرام میں والدہ کو دھوپ سے بچانے کیلئے سایہ کرنیوالے 3 خوش نصیب بیٹے
رواں فریضہ حج کیلئے آئے بیٹوں نے اپنی والدہ کو تیز دھوپ سے بچانے کیلئے سایہ کردیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا وائرل ہوگئی ہے۔

اس سال حج کے لئے دنیا بھر سے حجاج نے بڑی تعداد میں شرکت کی، دوران حج مکہ مکرمہ سمیت دیگر سعودی شہروں میں گرمی کی شدت بھی ریکارڈ کی گئی۔

ایک رپورٹ کے مطابق حج کے موقع پر تقریباً دو ہزار حجاج کرام ہیٹ اسٹروک سے متاثر ہوئے،  اس ضمن میں سعودی انتظامیہ کی جانب سے عازمین حج کو گرمی سے بچانے کے لئے مختلف اقدامات کیے گئے تھے۔

حج کے لئے اپنی ماں کے ہمراہ آنے والے تین بیٹوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر صارفین کی زینت بنی ہوئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مسجد الحرام میں موجود تینوں بیٹے تیز دھوپ سے بچانے کے لئے اپنی والدہ پر سایہ کر رہے ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بیٹوں نے احرام پہنا ہوا ہے جب کہ ان کی ماں کالے رنگ کے لباس میں  نماز ادا کر رہی ہیں، والدہ کو دھوپ سے بچانے کے لئے ان کے صاحبزادے سایہ کررہے ہیں۔

کرس ووکس کا ٹائم آؤٹ سے بچنے کیلئے امپائر کو اشارہ، سوشل میڈیا پر میمز کی بھرمار
ٹائم آؤٹ تنازع کھیلوں کی دنیا میں ایک بڑی خبر بن گیا ہے اور ایسا ہونے کی کافی وجوہات ہیں۔

انٹرنینشل کرکٹ کی 146ویں سال کی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا جب کسی کھلاڑی کو ٹائم آؤٹ ہونے کی وجہ سے آؤٹ قرار دیا گیا ہو اور یہ ناپسندیدہ اعزاز سری لنکن اسٹار کھلاڑی انجلومیتھیوز نے بنگلا دیش کے خلاف ورلڈ کپ میچ میں اپنے نام کیا ۔

کرکٹ ورلڈ کپ کے قواعد کے مطابق ٹی وی امپائر کسی بھی کھلاڑی کو تیار ہو کر کریز پر پہنچ کر پہلی گیند کا سامنا کرنے کے لئے دو منٹ کا وقت دیتا ہے تاہم انجلو میتھیوز ہیلمٹ کی خرابی کے باعث ایسا کرنے میں ناکام ہوئے جس پر مخلاف ٹیم کے کپتان شکیب الحسن کی اپیل پر فیلڈ امپائر نے میتھیوز کو ٹائم آؤٹ قرار دیا۔

انجلو میتھیوز کو اس طرح آؤٹ قرار دینے کے بعد سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی جب کہ سری لنکن کھلاڑی نے بھی امپائر کے اس کے فیصلے کو غلط قرار دیا تھا، اس کے علاوہ آسٹریلوی کھلاڑی عثمان خواجہ اور سابق بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر نے اس ٹائم  آؤٹ کو افسوسناک قرار دیا۔

اب انگلینڈ بمقابلہ نیدرلینڈز کرکٹ ورلڈ کپ میچ کے دوران بھی ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا جو سوشل میڈیا کی زینت بنا ہوا ہے۔

ایکس پر کی گئی ٹویٹ کے مطابق انگلینڈ کرکٹ اسٹار کرس ووکس کو اپنے ہیلمٹ میں کچھ مسائل کا سامنا تھا جو انہوں نے فیلڈ امپائر کو دکھایا تاکہ کہیں وہ ٹائم آؤٹ نہ ہو جائیں۔

اس سوشل میڈیا پوسٹ کے جواب میں ایک صارف نے لکھا کہ ہر جگہ شکیب الحسن کا خوف ہے تو دوسرے کا کہنا تھا کہ ’انجلو میتھیوز دیکھ رہے ہیں‘۔

ایک اور صارف نے ایکس پر ایک میم کی صورت میں بھارتی فلم شیئر کا ڈائیلاگ شیئر کرت ہوئے کہا کہ کرس ووکس نیدرلینڈز کے خلاف کہتے ہیں کہ ’بالکل رسک نہیں لینے کا‘۔

گنجے مردوں میں اللہ نے کونسی خصوصیات رکھی ہیں؟
اگر آپ اپنے بالوں کے جھڑنے  یا گنج پن کے بارے میں فکر مند ہیں تو اب جو بات ہم آپ کو بتانے والے ہیں وہ آپ کو زندگی بھر حوصلہ دے گی۔

بزنس انسائیڈر کے مطابق، 2012 میں کئے گئے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ گنجے مردوں کو اکثر لہلہاتے گھنے بالوں والے مردوں کے مقابلے میں زیادہ کامیاب اور غالب پایا گیا ہے۔

تحقیق میں کہا گیا ہے کہ خواتین بھی بنا بالوں والے مردوں کو مضبوط اور زیادہ طاقت ور سمجھتی ہیں۔

حیرانی کی بات یہ ہے کہ ہالی ووڈ کے سب سے بڑے “ہنکس” بروس وِلس، ڈوین “دی راک” جانسن، اور جیسن سٹیتھم کا کرئیر  ان کی چمکتی ٹنڈ کی طرح روشن ہے۔

یہ تحقیق یونیورسٹی آف پنسلوانیا میں سائنس دان البرٹ ای مانس (جو کہ خود بھی گنجے ہیں) کی جانب سے کی گئی ہے۔
مطالعے میں 59 افراد سے حاصل شدہ ڈیٹا مرتب کیا گیا، شرکاء کو مردوں کی متعدد تصاویر دکھائی گئیں۔

پہلی تصویر میں سر پر پورے بالوں والا آدمی دکھایا گیا تھا اور دوسری تصویر میں وہی آدمی دکھایا گیا تھا جس کے بال نہیں تھے۔

زیادہ تر شرکاء نے بتایا کہ انہوں نے گنجے مردوں کو مجموعی طور پر زیادہ پرکشش پایا۔

ٹیک انٹرپرینیور  سیٹھ گوڈن (بذات خود گنجے) نے وال اسٹریٹ جرنل کو بتایا کہ نہ صرف مُنڈے ہوئے سر والے لوگ زیادہ کامیاب نظر آتے ہیں، بلکہ بظاہر وہ زیادہ ہوشیار بھی نظر آتے ہیں۔

یونیورسٹی آف سارلینڈ میں کی گئی ایک الگ تحقیق کے مطابق گنجے مرد عموماً بڑی عمر کے ہوتے ہیں، اور خواتین انہیں زیادہ ذہین اور سمجھدار سمجھتی ہیں۔

اگرچہ اس میں ایک کیچ ہے، یہ تمام خصوصیات “بالڈ اسپاٹ” یعنی جزوی گنجوں پر لاگو نہیں ہوتیں۔ مرد صرف اس صورت میں زیادہ پرکشش، ذہین اور کامیاب نظر آتے ہیں جب وہ مکمل طور پر بغیر بالوں کے ہوں، جبکہ بالڈ اسپاٹ یا جزوی گنج پن کا شکار مردوں کو کمزور اور کم پرکشش مانا جاتا ہے۔

کتے انسانوں کو چاٹتے کیوں ہیں؟
اگر آپ کے پاس پالتو کتا ہے تو امکان ہے کہ آپ دن میں کئی بار اپنے پیارے دوست کی جانب سے چاٹے جانے کے عادی ہوں گے۔

اپنی دم کا پیچھا کرنے سے لے کر غلاظت کھانے تک کتوں کی بہت سی عادات اور رویے ہوتے ہیں، کچھ نارمل اور دوسرے قدرے گندے۔

لیکن چاٹنا یقینی طور پر کتوں کی سب سے عام عادات میں سے ایک ہے۔

انسان اکثر چاٹنے کو کتے کے پیار ظاہر کرنے کے طریقے سے تعبیر کرتے ہیں۔ تاہم، اس رویے کے پیچھے معنی دراصل ہر کتے کے حساب سے مختلف ہو سکتے ہیں۔

پالتو جانوروں کے ماہر اور Yappy.com کے بانی جان اسمتھ کے مطابق، چار وجوہات ہیں جن کی وجہ سے آپ کے کتے آپ کو چاٹتے ہیں۔
محبت کا اظہار

کتوں کی مائیں اکثر اپنے بچوںکو چاٹتی ہیں، لہٰذا یہ خیال کیا جاتا ہے کہ کتوں میں محبت ظاہر کرنے کے لیے چیزوں کو چاٹنے کی جبلت ہوتی ہے۔

یہ بھی خیال کیا جاتا ہے کہ چاٹنے کا عمل کتوں میں خوشی کے ہارمونز جاری کرتا ہے، جو انہیں پرسکون کرتے ہیں۔

پالتو جانوروں کے ماہر جان سمتھ بتاتے ہیں، “چاہے آپ کا کتا آپ کے گھر واپس آنے پر آپ کو بوسہ دے کر خوش آمدید کہے یا وہ دن بھر آپ کو دیکھ کر خوش ہو، زیادہ تر وقت کتے کا چاٹنا محبت اور پیار کی علامت ہے۔”

ہمدردی کا مظاہرہ

کتے کے چاٹنے کی ایک اور وجہ یہ ہے کہ آپ اپنے موڈ کا پتہ لگائیں۔

کتے انتہائی حسی جانور ہیں، آپ کون ہیں اور کیسا محسوس کر رہے ہیں اس کا اندازہ لگانے کے لیے حسی ٹول کے طور پر چاٹنے کا استعمال کرتے ہیں۔

کتے کی زبان میں لاکھوں حسی خلیے ہوتے ہیں، اس لیے وہ نئے لوگوں کو بہتر طور پر سمجھنے کے لیے چاٹ سکتے ہیں۔

اگر آپ پریشان دکھائی دیتے ہیں، تو آپ کا کتا اس احساس کی عکاسی کرتا ہے اور آپ کو تسلی دینے کے لیے چاٹنے کا طریقہ استعمال کرتا ہے۔

اعتماد کا اظہار

کتے آپ کا بھروسہ جیتنے کیلئے بھی آپ کو چاٹتے ہیں۔ یہ بات کا اظہار ہوے کہ وہ آپ کو اپنے جھنڈ کا لیڈر مانتے ہیں۔

جان سمتھ بتاتے ہیں کہ “کتوں کے لیے، ان کے جھنڈ کے لیڈر کو چاٹنا ایک عام رویہ ہے، اور یہ تب سے ہے جب کتے جنگل میں بھیڑیے ہوا کرتے تھے۔ کتے جب اپنے لیڈر کو ان کے ساتھ دوبارہ مل کر ان کی فرمانبرداری اور وفاداری ظاہر کرنے کیلئے چاٹتے تھے۔”

آپ کو چکھنا

کبھی کبھی، آپ کے کتے آپ کو صرف اس لیے چاٹنا چاہتے ہیں کہ آپ کا ذائقہ انہیں پسند ہوتا ہے۔

اس کی وجہ یہ آپ کے ہاتھوں یا چہرے پر آپ کے حالیہ کھانے کا بچا ہوا ذائقہ یا لطیف بو ہو سکتا ہے۔

مطالعات سے یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ کتوں کی زبانیں نمک کا مزہ چکھ سکتی ہیں، جس سے یہ وضاحت ہو سکتی ہے کہ جب آپ کو پسینہ آتا ہے تو وہ آپ کو کیوں چاٹتے ہیں۔

کیا چاٹنا کتوں کے لیے پریشانی کا باعث ہے؟

یہ بات ذہن میں رکھنا ضروری ہے کہ ضرورت سے زیادہ چاٹنا بھی اس بات کی علامت ہو سکتی ہے کہ آپ کے کتے کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے۔

بعض اوقات، چاٹنا کتوں میں متلی کی علامت ہو سکتا ہے۔

لہٰذا اگر آپ کا کتا عام طور پر آپ کو زیادہ نہیں چاٹتا، لیکن آپ کو رویے میں تبدیلی نظر آتی ہے یا ایسا بیماری کی دیگر علامات کے ساتھ ہوتا ہے، تو بہتر ہے کہ آپ اپنے ڈاکٹر سے رابطہ کریں تاکہ آپ محفوظ رہیں۔

امریکی ریاست مرغیوں سے دہشت زدہ
امریکی ریاست ہوائی کے جزیرے اوواہو کی آبادی ہزاروں جارح مرغیوں سے دہشت زدہ ہے۔ یہ مرغیاں پورے جزیرے پر مٹر گشتیاں کرتی پھر رہی ہیں اور جگہ جگی رفع حاجت کر رہی ہیں۔

ان سے مقابلے کیلئے ہوائی کی ریاستی مقننہ نے مرغیوں کے خلاف جنگ کا اعلان کیا، لیکن ایسا لگتا ہے کہ یہ جنگ فی الحال مرغیاں ہی جیت رہی ہیں۔

ان آوارہ اور غصیلی مرغیوں انتظامیہ کی جال میں پھنسانے اور پکڑنے کی کوششوں کو بڑی حد تک ناکام بنا دیا ہے اور مقامی حکام ابھی تک مرغیوں کی بڑھتی ہوئی آبادی کو روکنے میں ناکام رہے ہیں۔

تصویر: گیٹی امیجز

ہوائی انتظامیہ نے رواں سال کے ابتدائی حصے کے دوران اس مصیبت سے چھٹکارے کے لیے ایک پانچ سالہ ریاستی مالی اعانت سے چلنے والا پروگرام وضع کرنے کی کوشش کی۔

لیکن ابھی تک اس حوالے سے کوئی معاہدہ نہیں ہوسکا ہے کہ انہیں کس طرح ‘‘ختم’’ کیا جائے گا۔

ریاستی مقننہ نے ابھی تک کوئی پروگرام منظور نہیں کیا ہے اور مارچ میں، شہر ہونولولو نے فیصلہ کیا کہ وہ جزیرے کے مختلف حصوں میں جال کے پانچ سیٹ لگا کر اس معاملے پر قابو پالے گا۔

لیکن دو ماہ بعد حکام کو معلوم ہوا کہ ایک آپریشن جس کی لاگت 6 ہزار پاؤنڈ تھی اس میں صرف 67 مرغیاں ہی پکڑی گئیں۔

بعد ازاں اوواہو کے حکام نے مقامی لوگوں سے اپیل کی کہ وہ مرغیوں کو نہ کھلائیں تاکہ صورت حال بہتر ہو سکے۔

تصویر: گیٹی امیجز

مرغیوں کی بہتات سے پریشان جزیرے کے ایک رہائشی ماجد جنیدی نے شکایت کی کہ “ہماری ہر سڑک پر مرغیوں کی بھرمار ہے، یہ جگہ جگہ گھومتی پھرتی رہتی ہیں اور املاک کو شدید نقصان پہنچاتی ہیں۔”

انہوں نے شکوہ کیا کہ “ہم میں سے بہت سے لوگ طویل وقت تک کام کرتے ہیں، یہاں تک کہ دوہری شفٹوں میں بھی، مرغیوں اور مرغوں کے بانگ دینے اور چلانے کی وجہ سے سونے کے قابل نہ ہونا واقعی ایک غیر منصفانہ بوجھ اور مشکل عمل ہے۔”

ایک اور مقامی مرڈوک اورٹیز ان مرغیوں کی پیدا کردہ گندگی پر سختی سے اعتراض کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ “یہ جنگلی پرندے گندے ہوتے ہیں اور اپنا فضلہ پیدل، ڈرائیو ویز اور گلیوں کے تمام علاقوں میں تیز بدبو کے ساتھ پھیلاتے ہیں۔

“میں نے انہیں ملحقہ املاک کے کچرے کے ڈبوں کے اوپر تباہی پھیلاتے اور نقصان پہنچاتے ہوئے دیکھا ہے، وہ کھلے کچرے کے تھیلوں کو پھاڑ دیتی ہیں اور کچرے کو ہر طرف بکھیر دیتی ہیں۔”

تصویر: گیٹی امیجز

جزیرے پر اتنی بڑی تعداد میں مرغیوں کی وجہ معلوم نہیں ہے، لیکن کچھ نظریات ہیں، جن میں سے ایک کے مطابق یہ پالتو پرندوں کے اپنے مالکان کے گھروں سے فرار ہونے اور پھر آبادی بڑھانے کی وجہ سے ہوا ہے۔

ایک اور مقبول رائے یہ ہے کہ آئیوا اور انیکی کے سمندری طوفان، جو بالترتیب 1982 اور 1992 میں ہوائی سے ٹکرائے، بہت سے مرغیوں کے دڑبوں کی تباہی کا باعث بنے اور ان پرندوں کو آزاد کر دیا۔

پلمرنگ، ویلڈنگ، روٹیاں لگانے سمیت ہر کام کیا، کالج لیکچرار محسن کی کہانی
گورمنٹ اینگلو اوریئنٹل کالج لاہور کے لیکچرارمحسن علی کی بارہ سال کی انتھک محنت رنگ لے آئی۔

حافظ آباد کے رہائشی 38 سالہ لیکچرار محسن علی جب لاہور  آئے تو یہ سوچا نہ تھا کہ محنت مشقت انہیں اتنی ترقی دلا دے گی۔

محسن علی نے ایم اے او کالج کے قریب تندور پر بھائی کے ہمراہ روٹیاں لگائیں اور اب وہ اسی کالج میں انگریزی زبان کے لیکچرار ہیں۔

آج نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے لیکچرارمحسن علی کا کہنا تھا کہ کوئی ایسا کام نہیں جو میں نے نہ کیا ہو، پلمرنگ کی ویلڈنگ کی، اور یہ کام بھی کیا کہ چھوٹے بھائی کے ساتھ تندور پر کام کیا، مشکلات میرا زیور تھیں، میں کبھی ان سے گھبرایا نہیں، البتہ نوجوانوں کو پریشانیوں کے باوجود محنت اور صبر سے کام لینا ہوگا۔

’دھوپ اور مایوسیوں کے یا ناکامیوں کے بادلوں تلے نوجوانوں کو مسکرانا چاہیے کھل کے مسکرانا چاہیے کیونکہ یہی وہ بادل ہیں جو ان پر بارش برسائیں گے۔‘

لیکچرارمحسن نے تعلیمی دور میں میٹرک سے گریجویشن تک ٹاپ پوزیشن حاصل کرنے کے ساتھ 6 گولڈ میڈلز بھی حاصل کیے اور تعلیمی سفر وظیفے پر جاری رکھا۔

گریجویشن میں وزیر اعلیٰ پنجاب ان کے گھر ان کو سراہنے کے لیے گئے جب کہ کچھ روز قبل بھی لیپ ٹاپ تقسیم کے دوران ان کی محنت کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔