Aaj TV - Pakistan

عمران فاروق قتل کیس،ملزم ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے
اسلام آباد:ڈاکٹرعمران فاروق قتل کیس کے ملزم معظم علی کو مزید دس روزہ جسمانی ریمانڈ پرایف آئی اے کے حوالے کردیاگیا ہے ، دوملزم پہلے سے اکیس جنوری تک جوڈیشل ریمانڈ پرہیں ۔

اسلام آباد میں انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج کوثرعباس زیدی کے روبروملزم معظم علی کوسخت سیکورٹی میں پیش کیا گیا۔سماعت کے دوران ایف آئی اے کی جانب سے مزید ریمانڈ کی استدعا پرملزم کے وکیل نے مخالفت کی۔معظم علی کو گرفتاری کے بعد چوتھی مرتبہ ریمانڈ کے لیے عدالت کے روبروپیش کیا گیا ہے۔عمران فاروق قتل کیس کے دوملزم خالد شمیم اورمحسن علی پہلے سے اکیس جنوری تک جوڈیشل ریمانڈ پرہیں۔عدالت میں پیش کئے گئے عبوری چالان میں محسن علی سید کوڈاکٹرعمران فاروق کا قاتل قراردیا گیا ہے۔ملزم خالد شمیم اورمعظم علی نے سازش تیارکی۔ملزموں کے اعترافی بیان اورانکشافات کوبھی چالان کا حصہ بنایا گیا۔ملزموں کوٹکٹ فراہم کرنے والے تین ٹریول ایجنٹوں کے بیانات اوربینک اکاؤنٹس کی تفصیلات بھی عبوری چالان میں شامل ہیں۔تاہم عدالت نے ملزم کومزید دس روزہ ریمانڈ پرایف آئی اے کے حوالے کردیا۔

ملزم کے وکلا کا کہنا تھا کہ جرم لندن میں،سازش کراچی میں ایف آئی آراسلام آباد میں پانچ برس بعد کس قانون کے تحت درج کی گئی۔وکلاء کا کہنا تھا کہ تاحال اقبالی بیان کی کاپیاں موصول نہیں ہوئیں،ملزم معظم علی کی پیشی کے موقع اس کی اہلیہ اوربچے بھی عدالت میں موجود تھے۔