Aaj TV - Trending
آج کا دن کیسا رہے گا؟01 اگست 2017
حمل(Arise)
آج آپ کو اپنی روزانہ کی سرگرمیوں کے بارے میں فکرمند نہیں ہونا چاہیئے بلکہ اپنے سارے غم بھلا کر کامیابیوں کے حصول میں خود کو وقف کرنا چاہیئے۔ آج آپ اپنی سربلندی اور پیشہ وارانہ ترقی کی کوششوں میں تیزی لانے میں کامیابی حاصل کرسکیں گے۔
ثور(Taurus)
آج آپ کے جذباتی دباؤ کے باعث آپ کے انجام دیئے گئے امور میں کوئی نہ کوئی خامی رہ سکتی ہے تاہم اس کو دور کرنے کے لئے اپنے ساتھیوں کی مدد حاصل کرنے کی کوشش کریں۔
جوزا (Gemini)
آج آپ کو اپنی غیرحقیقی اور غیر متعلقہ سوچوں پر ضرور قابو پانا ہوگا ورنہ آپ موجودہ حالات کو مکمل توجہ اور گہرائی کے ساتھ سمجھنے سے قاصر رہیں گے۔اس کے علاوہ اپنی توجہ کو مرکوز رکھنے کے لئے اپنے منصوبوں کو الگ الگ رکھنا ہوگا۔
سرطان (Cancer)
اگر آج آپ نے کسی نئے کاروبار کو شروع کرنے کا منصوبہ بنا رکھا ہے تو اسے شروع کرنے سے قبل حقیقت پسندانہ سوچوں کو اپنانے کی کوشش کریں کیونکہ غیر حقیقی سوچوں اور جذباتیت کے ساتھ شروع کئے گئے منصوبے کامیاب نہ ہوسکیں گے۔
اسد (Leo)
آج آپ کو اپنے ذہنی الجھاؤ اور بے یقینی کی صورتحال پر قابو پانے کے لئے کافی محنت درکار ہوگی ورنہ تو آپ کی غیر حقیقی سوچیں آپ کی کارکردگی کو متاثر کرنے کے علاوہ آپ کے پُر خلوص رشتوں پر بھی اثرانداز ہوسکتی ہے۔
سنبلہ (Virgo)
آج آپ کے ستاروں کی پوزیشن بتاتی ہے کہ آج آپ کو نئے کاروبار کو شروع کرنے کا موقع میسر آسکتا ہے لیکن اپنے جذباتیت اور بے صبرے پن کی وجہ سے آپ اپنا قیمتی وقت کا ضیاع کرسکتے ہیں جس کی وجہ سے اپنے ساتھی افراد کے ساتھ تکرار بھی ہوسکتی ہے۔
میزان (Libra)
آج آپ کے ستاورں کی پوزیشن بتاتی ہے کہ آپ کو فرائض کی ادائیگی میں دشواری کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے جبکہ گفت و شنید کی صلاحیت بہتر نہ ہونے کی وجہ سے آپ کو اپنی کاروباری ذمہ داریوں کی تکمیل میں بھی خفیہ رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔
عقرب (Scorpio)
آج آپ کا موڈ کسی کاروباری ناکامی کی وجہ سے خراب ہوسکتا ہے لیکن آپ کو پریشان ہونے کی بالکل بھی ضرورت نہیں ہے کیونکہ کل نیا دن اور بے شمار نئے مواقع آپ کے سامنے ہوں گے۔ آج آپ اپنی بات چیت کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کے علاوہ مالی قیاس آرائیوں سے بھی گریز کریں۔
قوس (Sagittarius)
آج آپ کا موڈ کچھ زیادہ ٹھیک نہیں ہوگا جس کی وجہ بہت سے ایسے مسائل کا سامنا ہوگا جن کا حل تلاش کرنا لازمی ہوگا۔ اس بات کا بھی امکان ہے کہ یہ مسائل آپ کے گھر سے شروع ہوکر آپ کے کاروبار تک بھی پہنچ جائیں۔ آج آپ کو ہر معاملے میں غلط فہمی کے بجائے بات چیت کرکے اسے حل کرنا چاہیئے۔
جدی (Capricorn)
آج آپ کو اپنے کئے گئے وعدوں کی پاسداری ہر صورت میں کرنا ہوگی اس کے علاوہ اپنے معمولات سے وقت نکال کر آرام بھی کرنا ہوگا۔ اس کے علاوہ آج آپ کو اپنے خیالات کا اظہار کرنے میں بے حد احتیاط کرنی چاہیئے۔
دلو (Aquarius)
آج آپ کی عملی صلاحیتیں مناسب انداز میں متحرک نہ ہوں گی جس کی وجہ سے اپ ذہنی الجھاؤ کا شکار ہوسکتے ہیں اور اپنے قریبی ساتھیوں یا شریک کار کے ساتھ تلخ کلامی بھی کرسکتے ہیں جس کی وجہ سے آپ میں اضطرابی کیفیات پیدا ہوں گی جو آپ کی قوت برداشت کو بھی ختم کر سکتی ہے۔
حوت (Pisces)
آج کی آپکے ستاروں کی پوزیشن بتاتی ہے کہ دن کا آغاز ہوتے ہی آج آپ کو کسی نئے کاروبار میں شراکت داری کی پیشکش ہوسکتی ہے۔ آپ کے لئے فائدہ اسی بات میں ہے کہ آپ اسے قبول کرلیں چاہے بظاہر اس میں فائدہ کم ہی کیوں نہ نظر آرہا ہو۔