Aaj TV - Trending

ایک 16سالہ لڑکے کو گوگل کی 2 کروڑ 37 لاکھ کی ملازمت کیسے ملی؟
چندی گڑھ: اگر آپ رات کو یہ سوچ کر سوئیں کہ جب میں صبح اٹھوں تو میرے برابر میں ایک نوٹوں سے بھرا بیگ موجود ہو اور میں خوب امیر ہوجاؤں اور صبح اٹھنے پر آپ کا خواب سچ ہو جائے تو آپ کو اس پر یقین کرنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہوجائے گا۔

ایسا ہی ایک واقعہ چند دن قبل بھارت کے شہر چندی گڑھ کے ایک 16 سالہ نوجوان کے ساتھ پیش آیا۔ جب اس نے گوگل میں ملازمت کے حصول کے لئے اپنے لوازمات جمع کروائے اور اس کو ادارے کی جانب سے نوکری مل گئی۔ آپ اس بات سے تو بخوبی واقف ہوں گے کہ گوگل کا شمار دنیا کی مشہور ترین ٹیکنالوجی کمپنیوں میں ہوتا ہے اور ہر شخص کا یہ خواب ہوتاہے کہ وہ اس کمپنی میں ملازمت حاصل کرلے۔

تفصیلات کے مطابق اس لڑکے کا نام ہرشیت شرما، اس کی عمر 16 سال ہے اور یہ مقامی اسکول میں بارہویں جماعت کا طالب علم ہے۔ ہرشیت کی قسمت اس وقت کھل گئی جب اسے مشہور آئی ٹی کمپنی گوگل کی جانب سے 144 ملین بھارتی یعنی 2 کروڑ 37 لاکھ سالانہ پاکستانی روپے کی نوکری مل گئی۔ وہ گوگل کے لئے گرافک ڈیزائینر کے طور پر ملازمت کریں گے۔

انہیں نوکری کے پہلے سال میں گوگل کی جانب سے ٹریننگ دی جائے گی اور 6 لاکھ 58 ہزار پاکستانی روپے بھی دیئے جائیں گے جس کے بعد وہ کمپنی سے 19 لاکھ 70 ہزار روپے ماہانہ وصول کریں گے۔

آپ کو ایک دلچسپ بات اور بتائیں کے اس نوجوان نے گرافک ڈیزائیننگ کسی ادارے سے نہیں بلکہ اپنے انکل روہت شرما سے سیکھی۔ ہرشیت 10 سال کی عمر سے اس شعبے سے وابستہ ہیں اور ابتداء میں بولی وڈ اور ہولی وڈ موویز کے پوسٹرز ڈیزائن کیا کرتے تھے جس کے انہیں 40 سے 50 ہزار روپے ملتے تھے۔

تاہم انہوں نے ملازمت کے لئے گذشتہ برس دسمبر میں اپنا کام گوگل کو ارصال کیا جس کے بعد ان کا انتخاب کمپنی کی جانب سے رواں برس جون میں کیا گیا۔ ہرشیت کو گوگل میں ملازمت حاصل کرنے پر بھارتی حکومت کی جانب سے 11 ہزار 500 روپے انعام کے طور پر بھی دیئے گئے۔