Aaj TV - Pakistan

سانحہ چارسدہ پرملک بھرمیں آج یوم سوگ منایا جارہا ہے
اسلام آباد:باچاخان یونیورسٹی میں دہشتگردوں کے ہاتھوں شہید لواحقین سے اظہاریکجہتی کیلئے ملک بھر میں آج یوم سوگ منایا جارہا ہے، سرکاری عمارتوں پرقومی پرچم سرنگوں ہیں، وکلاء آج عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے، تاہم تعلیمی ادارے کھلے ہوئے ہیں۔

ملک بھر میں آج سانحہ چارسدہ میں یوم سوگ منایا جارہا ہے۔ جبکہ خیبر پختونخواحکومت اوربارکونسل آج سے تین روزہ سوگ منارہے ہیں۔ تمام سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں ہیں، وکلاء بھی آج عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے، تاہم سرکاری ونجی تعلیمی ادارے کھلے ہیں، تاجروں نے اپنا کاروبار بند کررکھا ہے۔

اسلام آباد میں وزیراعظم ہاؤس،ایوان صدر،سپریم کورٹ،پارلیمنٹ ہاؤس سمیت دیگرسرکاری عمارتوں پرقومی پرچم سرنگوں ہیں،سپورٹس کمپلیکس میں دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔لاہور سمیت پنجاب بھر میں ایک روزہ سوگ منایا جارہا ہے۔پنجاب بارکونسل کی جانب سے عدالتی کارروائیوں کو ایک روز کیلئے موخر کیا گیا ہے۔

صوبے کی اہم سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں ہے۔مختلف مقامات پر پولیس نے فلیگ مارچ کیا۔ جماعت اسلامی کے جنرل سیکریٹری لیاقت بلوچ نے شہداء کی غائبانہ نماز جنازہ پڑھائی، انہوں نے لواحقیں سے اظہار تعزیت کیا۔سندھ اور بلوچستان میں بھی سانحہ چار سدہ پر یوم سوگ منایا جارہا ہے ، اس موقع پر شہداء سے اظہار یکجہتی کے لیے دعائیہ تقریبات کا اہتمام کیا گیا ۔