Aaj TV - Trending
آج کا دن کیسا رہے گا؟ 3 اگست 2017
حمل(Arise)
آج آپ دوپہر سے قبل بےچینی اور بیزاری کی کیفیات کا شکار ہوسکتے ہیں لیکن پریشان ہونے کی ضرورت نہیں بعد میں حالات معمول پر آجائیں گےتاہم اس سے آپ کو اپنے شیڈول پر عمل کرنے کا موقع میسر نہیں آسکے گا۔
ثور(Taurus)
آج آپ مکمل توجہ اور اطمینان کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے موجودہ منصوبوں کو نہ صرف مکمل کرسکیں گے بلکہ آج آپ کو کسی نئے کام کا آغاز کرنے کا موقع بھی میسر آسکے گا۔ آج آپ کو کسی بھی قسم کی جلد بازی سے بالکل گریز کرنا ہوگا۔
جوزا (Gemini)
آج آپ اپنے کاروبار میں ہونے والی ناکامی کے باعث بہت زیادہ ذہنی الجھاؤ اور تناؤ کا شکار ہوسکتے ہیں جس کی وجہ سے آج کوئی بھی اہم فیصلہ کرنا آپ کے لئے بالکل بھی ممکن نہ ہوگا تاہم اس کا غصہ اپنے گھر پر نکالنے کی کوشش بھی نہ کریں۔
سرطان (Cancer)
آج آپ اپنے پیاروں کی جانب سے نظرانداز کیے جانے کا شکوہ بھی سن سکتے ہیں جبکہ یہ بھی ممکن ہے کہ بہت سے طعنے آپ تک پہنچیں جس کی وجہ آپ کا اپنی کاروباری سرگرمی میں بہت زیادہ رجحان ہونا ہے اور اسی کے باعث انہیں ایسا محسوس ہوگا کہ آپ انہیں پس پشت ڈالنے کی کوشش کررہے ہیں۔
اسد (Leo)
آج ممکن ہے کہ کسی غلط فہمی کے باعث آپ کا جھگڑا آپ کے کاروباری شریک کار کے ساتھ ہوسکتا ہے۔ اگر آپ اپنی کاروباری شراکت داری کو ختم کرنا چاہتے ہیں تو آپ کا جو جی چاہے کر گزریں ورنہ کاروبار کو بچانے کے لئے خود پر قابو رکھنا بہت ضروری ہوگا۔
سنبلہ (Virgo)
آج آپ کو ڈھیر سارے معاملات کو دیکھتے ہوئے اپنا شیڈول ترتیب نہیں دینا چاہیئے کیونکہ کچھ غیر متوقع حالات اور واقعات سامنے آنے کی وجہ سے آپ کو اپنے ہی طے کردہ معاملات پر عمل کرنے میں بے حد مشکل ہوسکتی ہے۔
میزان (Libra)
آج آپ کے ستاروں کی پوزیشن یہ کہتی ہے کہ آج ممکن ہے کہ اپنے ہی پیاروں سے کسی معمولی بات پر شروع ہونے والی بحث کی وجہ سے باہمی تو تکار ہوجائے یا باقائدہ آپ کی لڑائی ہوجائے۔ آپ کو خود پر قابو رکھنا ہوگا ورنہ بات بہت زیادہ بڑھ سکتی ہے۔
عقرب (Scorpio)
آج آپ اپنی عمدہ اندازَ گفتگو کی صلاحیت کو بہتر انداز سے استعمال کرنے میں ناکام رہیں گے اور اس کی وجہ سے آپ کے سماجی اور ذاتی تعلقات شدید متاثر ہوسکتے ہیں۔ کیونکہ مواقع میسر آنے کے باجود آپ اپنے خیالات کا واضح اظہار کرنے میں ناکام رہیں گے۔
قوس (Sagittarius)
آج آپ کو سیر و تفریح کے پروگراموں اور اسی طرح کی موصول ہونے والی پیشکشوں سے بھی گریز کرنا چاہیئے اور اپنے گھریلو امور کو مکمل کرنے کی کوششوں کو کامیاب بنانا چاہیئے۔ آج آپ کو محتاط طریقے سے ڈرائیونگ کرنی چاہیئے۔
جدی (Capricorn)
آج آپ کسی کاروباری دورے کی شروعات کرنے، سیر و تفریح کے منصوبے بنانے یا تو پھر چھٹیاں بنانے کی منصوبی بندی کرسکتے ہیں۔ آج آپ کو آپکے سینیئرز کی جانب سے بہترین مشوروں سے نوازا جاسکتا ہے بلکہ ان پر عمل درآمد کے لئے بھی زور دیا جاسکتا ہے۔
دلو (Aquarius)
آج آپ کے ستاروں کی پوزیشن یہ کہتی ہے کہ آج آپ کئی اہم معاملات کو نمٹانے میں کامیابی حاصل کرسکیں گے کیونکہ اس کے لئے آپ کا خاندان آپ کی ہی جانب متوجہ ہوسکتا ہے۔ لیکن کچھ معاملات کو آپ وقت کی کمی کے باعث نظرانداز کردیں گے۔
حوت (Pisces)
آج آپ کی مالی حالات کافی بہتر ہوسکتی ہے جبکہ اپنے رشتہ داروں سے موجودہ تعلقات کو مزید بہتر اور مستحکم بنا سکیں گے۔ آپ کے لئے یہ بات بہتر ثابت ہوگی کہ اپنے رشتہ داروں کی گھر پر موجودگی کو یقینی بنانے کی کوشش کریں۔ اس کے علاوہ آج آپ کی طبیعت کسی بھی وقت خراب ہوسکتی ہے۔