Aaj TV - Pakistan

نیشنل ایکشن پلان پر رپورٹ
اسلام آباد:سانحہ پشاورکے بعد نیشنل ایکشن پلان بنا۔ بیس نکاتی پلان کے کچھ نکات پرعمل درآمد ہوا۔ قومی تحفظ سے تعبیرپلان کے کچھ نکات ابھی تک حکومتی توجہ کا طالب ہیں۔ پارلیمنٹرینزنے دہشتگردی کے خاتمے کے لیے نیپ پرمکمل عملدرآمد ضروری قراردے دیا۔

چوبیس دسمبردوہزارچودہ کو وزیراعظم نوازشریف نے قوم سے خطاب میں دہشتگردی کے خلاف نیشنل ایکشن پلان کا اعلان کیا۔دہشتگردوں کا قلع قمع کرنے کے لیے سیاسی وعسکری قیادت نے عزم کا اعادہ کیا۔تیرہ ماہ میں نیشنل ایکشن پلان کے بیس نکات میں سے کچھ پرعملدرآمد ہواورکچھ رہ گئے۔

نیپ کے کئی نکات جن میں4، 6 ، 13 ، 14 اور 20 عملدرآمد کے منتظرہیں جن میں دہشتگردوں کی مالی معاونت اورمواصلاتی نیٹ ورکس اورانٹرنیٹ وسوشل نیٹ ورک سے انتہاپسندی کی روک تھام کا میکینزم شامل ہے۔نیکٹا دفترتک محدود ہے ،کریمنل جسٹس سسٹم جسے نیشنل ایکشن پلان میں 20ویں نمبرپررکھا گیا یہ بھی عملدرآمد کامنتظرہے۔

نیشنل ایکشن پلان کے نکات8 ، 10، 12، 17اور 19پرعملدرآمد ہورہا ہے۔ فاٹا ریفارمز، بلوچستان میں مفاہمت اورافغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی پرکمیٹیاں کام کررہی ہیں۔ صوبوں میں انسداددہشتگردی فورس بھی قائم ہوئی۔ مدارس کی رجسٹریشن بھی کی جا رہی ہے۔نیپ کے 10 نکات پرعملدرآمد ہوچکا ہے۔ دہشتگردوں کوپھانسی ، فوجی عدالتوں کے قیام،ذرائع ابلاغ میں دہشتگردوں کے بیانات اور تشہیرپرپابندی ،اقلیتوں کے تحفظ ، کالعدم تنظیموں کی متبادل ناموں سے سرگرمیوں پرپابندی ، کاوٴنٹرٹریریزم فورس کا قیام عمل شامل ہیں۔

نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمد کو قوم کے تحفظ سے تعبیرکیا جا رہا ہے۔ مگر نیپ اب تک خود ہی حکام کی بھرپورتوجہ کا طالب ہے۔