Aaj TV - Trending
کیا آپ جاننا چاہتے ہیں کس نے آپ کو ان فرینڈ کیا ہے؟
کبھی اپنے آپ نے پرانے دوست یا دفتر کے ساتھی کو  فیس بک پر ڈھونڈنے کی کوشش کی ہے صرف یہ جاننے کیلئے کہ کہیں انہوں نے آپ کو خاموشی ان فرینڈ  تو نہیں  کردیا؟
خیر اب جب بھی آپ کو کوئی ان فرینڈ کرے گا تو آپ کومعلوم ہوجائے گا۔
'ہُو ڈیلیٹڈ می '،ایک نئی ایپ ،آپ کو یہ بتائے گی کہ کس نے آپ کو ان فرینڈکیاہے۔
فیس بک ،انسٹاگرام اور ٹوئٹر کے مقابلے میں زیادہ محفوظ ہے اور فیس بک کمپنی کوئی ایسا فیچر نہیں دیتی اور نہ ہی  دینا چاہتی ہے جس سے یہ پتہ چلے سکے  کہ آپ کو کس نے ان فرینڈ کیا ہے۔
' ہو ڈیلیٹڈ می' پہلی  ایپ نہیں ہے جو ان فرینڈ کرنے والے لوگوں کی فہرست بتاتی ہو۔لیکن گزشتہ ھفتے لانچ ہونے کے بعد سے کافی توجہ کا مرکز ہے۔
ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ یہ کیسے معلوم ہوگا کہ کس نے آپ کو فیس بک ، ٹوئٹر اور انسٹاگرام پر ان فالوڈیا بلاک کیا ہے۔
فیس بک
فیس بک سب سے زیادہ  توجہ کسی بھی فرد کی کی پرائیویسی پردیتا ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ اگر کسی نے آپ کو ان فرینڈ کر دیا ہے تو یہ معلوم کرنا آسان نہیں۔
ہو ڈیلیٹڈ می،ایک آئی او ایس اور اینڈرائڈایپ،وہ تازہ ترین ایپ ہے  جو یہ بتانے کا دعویٰ کرتی ہے کہ کس نے آپ کو ان فرینڈ کیا ہے ۔
تاہم یہ ایپ صرف ان لوگوں کے متعلق بتائے گی جنہوں نے ایپ ڈاؤن لوڈ ہونے کے بعد آپ کو ڈیلیٹ کیا ہوگا۔
ایپ کو استعمال کرنے کا طریقہ کچھ یوں ہے:
سب سے پہلےایپ  آئی او ایس یا کروم ایکس ٹینشن کیلئے ڈاؤن لوڈ کریں۔
ایپ کے ذریعے فیس بک لوگ ان کریں۔
یہ دیکھنے کیلئے کہ ایپ انسٹال کرنے کے بعد کس نے آپ کو ڈیلیٹ کیا ہے ایپ پر'شو می ہو'کا بٹن ڈبائیں۔ ایپ آپ کو یہ بھی بتائے گی فیس بک پر آپ کے کون سے نئے دوست بنے ہیں۔
انسٹاگرام
انسٹاگرام پرکسی کا اپنے  فالوؤرز جاننا آسان ہے۔
اَن  فالوؤرزڈاٹ کام آپ کو اپنےانسٹا گرام اکاؤنٹ سے لاگ اِن ہونے کی اجازت دیتی ہے ۔ہو ڈیلیٹڈ می کی طرح یہ بھی انسٹال ہونے کے بعد کی معلومات فراہم کر سکے گی۔
استعمال کا طریقہ ملاحظہ ہو:
سب سے پہلے ان فالوؤررڈاٹ کام پر جائیں  اور ایڈ اکاؤنٹ کے بٹن کو ڈبائیں۔
پھر 'ایڈ انسٹاگرام اکاؤنٹ' پر کلک کریں اور اپنی تفصیل فراہم کریں۔سائٹ آپ کی اجازت کے بغیر  انسٹا گرام پر پوسٹ نہیں کرےگی۔
دائیں جانب 'نیو اَن فالوؤرز 'کا بٹن ڈبائیں اور دیکھیں کس نے آپ کو اَن فالو کیا ہے۔یا  سیٹنگز میں جاکر ہفتہ واریا روزانہ سائٹ کی جانب سے ای میل بھجنے کا آپشن آن کرلیں۔
ٹوئٹر
'اَن فالوؤز ڈاٹ کام' کی یہ سروس ٹوئٹر کیلئے بھی ہے ۔
سب سے پہلے ان فالوؤررڈاٹ کام پر جائیں  اور ایڈ اکاؤنٹ کے بٹن کو ڈبائیں۔
پھر 'ایڈ انسٹاگرام اکاؤنٹ' پر کلک کریں اور اپنی تفصیل فراہم کریں۔سائٹ آپ کی اجازت کے بغیر  انسٹا گرام پر پوسٹ نہیں کرےگی۔
'نیو اَن فالوؤرز'اور'ناٹ فالوئینگ بیک' کے درمیان آپشنز کا انتخاب کریں اور دائیں جانب  ان کو دیکھیں جنہوں نے آپ کو ا"ن فالو کردیا ہے۔ یا  سیٹنگز میں جاکر ہفتہ واریا روزانہ سائٹ کی جانب سے ای میل بھجنے کا آپشن آن کرلیں۔
Telegraphبشکریہ