Aaj TV - Pakistan

ڈاکٹرعاصم حسین سات روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے
کراچی: آسمان سے گرا ، کھجور میں اٹکا، ڈاکٹرعاصم حسین کو سات روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا گیا، رینجرز نے ڈاکٹر عاصم حسین کے مقدمہ کا تفیشی افسرتبدیل کرانے کیلئے اعلیٰ عدلیہ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر عاصم کو سخت سیکیورٹی میں سندھ ہائی کورٹ لایا گیا، رینجرز کے وکیل نے بتایا ملزم کے خلاف الزامات کے واضح شواہد موجود ہیں، ڈاکٹر عاصم کے وکلا نے کہا ڈاکٹر مریض کے علاج کا ذمہ دار ہے، کردار کا نہیں، عدالت نے ڈاکٹر عاصم حسین کو نیب کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا، رینجرز ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عاصم کے خلاف نارتھ نارظم آباد تھانے میں درج کرائے گئے مقدمہ کے تفتیشی افسر ڈی ایس پی الطاف حسین سیاسی شخصیات اور اعلٰی پولیس افسران کے دباو¿ میں ہیں، اسی دباو¿ پر انہوں نے ملزم کو الزامات سے مبریٰ قرار دیا، ذرائع کے مطابق رینجرز نے سندھ ہائی کورٹ میں تفتیشی افسر کی تبدیلی کی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔