Aaj TV - Trending

آج کا دن کیسا رہے گا؟ 1 ستمبر2017
حمل(Arise)

آج آپ کو موقع مل سکے گا کہ اپنے طویہل عرصے سے التواء کا شکار کسی مسئلے کو حل کرسکیں۔ اس کے علاوہ اگر آج آپ کو کسی نئی شراکت داری میں شامل ہونے کی پیشکش موصول ہو تو اسے بلاتاخیر قبول کرلیں کیونکہ مستقبل میں یہ آپ کے لئے بہت زیادہ فائدہ مند ثابت ہوگا۔

ثور(Taurus)

آج عوام الناس کی جانب سے آپ کی صلاحیتوں کا اعتراف کیا جاسکتا ہے اور آپ کی باتوں پر عمل درآمد بھی۔ آج آپ نئی سرمایہ کاری  کے لئے مستقبل کی منصوبہ بندی بھی کرسکیں گے۔ اس کے علاوہ آج آپ اپنے اہم معاملات کو نمٹانے کی کوششوں میں کامیابی بھی حاصل کرسکیں گے۔

جوزا (Gemini)

آج آپ کے ستارے یہ بتا رہے ہیں کہ آج مستقبل کی منصوبہ بندی کرنے اور سرمایہ کاری کرنے کے لئے ایک بہترین دن ہے آج کسی ایسے منصوبے کی وجہ سے آپ کو رقم کا حصول ممکن ہوسکتا ہے جسے ابھی حال ہی میں آپ نے مکمل کیا ہو۔ اس کے علاوہ آج اپنے پیاروں کا مشورے ضرور مانیں۔

سرطان (Cancer)

آج آپ کو صرف اپنے معمولات میں ہی نہیں بلکہ اپنی زندگی میں بھی تبدیلی لانا ہوگی کیونکہ آپ کو زبردست خود اعتمادی اور مضبوط ارادے کی سخت ضرورت ہوگی اور اس کے بعد ہی کوئی عملی قدم اٹھاسکیں گے۔ اس کے علاوہ آج آپ اپنے دوستوں کے ساتھ ملاقات کرکے خوب ہلہ گلہ بھی کرسکیں گے۔

اسد (Leo)

آج آپ کے ستارے اس بات کی نشاندہی کررہے ہیں کہ آج آپ اپنے کاروباری معاملات میں کامیابی حاصل کرسکیں گے جبکہ اس بہترین وقت سے فائدہ اٹھا کر اپنے اہم معاملات کو بھی نمٹا سکیں گے۔ اس کے علاوہ آج آپ کئی ایک معاہدوں پر دستخط کر سکیں گے۔

سنبلہ (Virgo)

آج آپ بہت سے معاملات میں مصروف ہوسکتے ہیں لیکن ان سب کے باوجود اپنے کام کے دوران آپ دوسروں سے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرسکیں گے۔ اس کے علاوہ آج خود کو پریشان کرنے کی کوئی بظاہر وجہ نہ ہوگی اسی لئے پرسکون اور بااعتماد رہنے کی کوشش کریں۔

میزان (Libra)

آج آپ اپنے کام کی جگہ پر کئی دنوں سے جاری ناموافق اور ناخوشگوار حالات کو بدلنے کی کوششوں میں کامیاب ہوسکیں گے کیونکہ آپ کے احساسات میں پیدا ہونے والی بے چینی کا اس کے علاوہ اور کوئی حل نہیں ہے۔ اس کے علاوہ آج اپنا موڈ خراب ہونے کے باعث احتیاط برتیں۔

عقرب (Scorpio)

آج آپ کے ستارے یہ کہہ رہے ہیں کہ آج آپ میں بہت زیادہ خود اعتمادی پائی جائے گی جس کی وجہ سے آپ اپنے کاروباری معاملات کو بھی سنبھال سکیں گے۔ اس کے علاوہ اپنے دوستوں سے ملاقات کرنے اور اپنے ذاتی مفادات کے حصول کے لئے کسی سفر کا ارادہ آپ کی کامیابی میں اہم کردار ادا کرسکے گا۔

قوس (Sagittarius)

آج آپ کو اپنی مالی حالت کے باعث پریشانی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے لیکن ایسے میں جلد بازی اور عجلت سے کام لینے کے بجائے مکمل سکون اور اطمینان سے کام لیں اور کوئی بھی عمل کرنے سے قبل کئی بار سوچیں۔ اس کے علاوہ آج شام میں آپ اپنے کام سے متعلق کوئی بھی غیر متوقع خبر سن سکیں گے۔

جدی (Capricorn)

آج آپ کے ستارے اس بات کی جانب اشارہ کررہے ہیں کہ آج آپ اپنے پیار و محبت کے معاملات کو باآسانی سنبھال سکیں گے مگر آپ کو اپنے اہل خانہ اور ان کی ضروریات پر خاصی توجہ دینی چاہیئے کیونکہ آج ان کی توقعات معمول سے بڑھ کر ہوں گی۔

دلو (Aquarius)

آج آپ کو اپنے کسی قریبی تجربہ کار اور عمر رسیدہ شخص کی جانب سے کسی پارٹ ٹائم ملازمت کی پیشکش کی جا سکتی ہے اور یقینی طور پر آپ کو اس میں بہت سارے مالی فوائد بھی حاصل ہوں گے۔ اس کے علاوہ اگر آپ کو کسی تفریحی دورے کی دعوت ملے تو اسے بلا جھجک قبول کرلیں۔

حوت (Pisces)

آج ستاروں کے سعد اثرات کی وجہ سے آپ کو غیر متوقع فوائد حاصل کرنے کے مواقع میسر آسکیں گے۔ اس کے علاوہ اگر آپ کوئی کاروباری دورہ بھی کرنا چاہیں گے تو کامیابی اس میں بھی آپ کی منتظر ہوگی۔ آج کسی بھی قسم کے خطرات مول لینے کے لئے آپ بہت جذباتی ہورہے ہیں۔

نوٹ: ستاروں کا یہ حال محض تفریحاً پیش کیاجاتا ہے۔ اس پر عقیدت رکھنا یا اسے سچ ماننا صحیح نہیں۔

صحیح المسلم حدیث نمبر193۔ کتاب الایمان باب کفر من قال مطرنا بالنوء کے مطابق یہ کفر ہے۔