Aaj TV - Trending

آج کا دن کیسا رہے گا؟ 7 ستمبر2017
حمل (Arise)

آج آپ کسی ایک کام پر توجہ مبذول نہیں رکھ پائیں گے بلکہ ایک ہی وقت میں بہت سارے کام اکٹھے کرنے کی کوشش کریں گے جس کا نتیجہ یہ ہوگا کہ آپ کوئی بھی کام مکمل نہ کرپائیں گے۔

ثور (Taurus)

آج آپ کی مالی حالت تسلی بخش نہ ہوگی جس کی وجہ سے آپ کو اپنے مالی حالات بہتر بنانے کے لئے نئے ذرائع کی تلاش کرنی ہوگی جس کے بعد ہی آپ کو مالی پریشانیوں سے نجات مل سکے گی۔

جوزا (Gemini)

آج آپ کے معاملات میں سماجی تعلقات پر بہت زور رہے گا جس کی وجہ سے آپ کا ارادہ کسی دوست احباب کے گھر جانے کا ہوسکتا ہے یا تو پھر کچھ مہمان آپ کے یہاں بھی آسکتے ہیں۔

سرطان (Cancer)

آج آپ اپنے حالات میں پائی جانے والی گھمبیر صورتحال کی وجہ سے ذہنی الجھاؤ کا شکار ہوسکتے ہیں اس چیز کو مد نظر رکھتے ہوئے کسی نئے کاروباری معاملات کو شروع کرنے کے بجائے پرانے کو نمٹانے کی کوشش کریں۔

اسد (Leo)

آج آپ کو کسی رشتے دار کی جانب سے مالی معاونت یا قرض کے بارے میں کہا جائے گا۔ اگر آپ استطاعت رکھتے ہیں تو ایسے موقع پر اس فرد کی مدد لازمی کرنی چاہیئے اور اگر یہ کسی کی صحت کا معاملہ ہوتو لازمی مدد کریں۔

سنبلہ (Virgo)

آج اپنے حالات کے بارے میں سوچ اور سمجھداری سے کام لے کر اپنے معاملات کوآگے بڑھانا آپ کے لئے فائدہ مند ثابت ہوگا جبکہ دوسروں سے بات چیت کے دوران اپنی عمدہ گفتگو سے بھرپور فائدہ اٹھاسکیں گے۔

میزان (Libra)

آج آپ اپنے گھریلو معاملات میں کسی جذباتی صورتحال کی وجہ سے کافی جوشیلے اور متحرک ہوسکتے ہیں اور بعض امور میں تو خاصے شدید ردعمل کا اظہار بھی کرسکتے ہیں جس کی وجہ سے خود پر قابو رکھنا ممکن نہ ہوسکے گا۔

عقرب (Scorpio)

آج آپ کو اپنے ذاتی مفادات کے حصول کے لئے کئی ایک نئے مواقع میسر آسکیں گے جن کو فائدہ مند بنانے کے لئے آپ کو خود ہی کوشش کرنا ہوگی۔ آج آپ خود کو آرام و سکون دے کر اضطرابی کیفیات سے بچانے میں کامیاب ہوسکیں گے۔

قوس (Sagittarius)

آج آپ کو اپنے مالی حالات بہتر بنانے کے لئے  مواقع میسر آسکیں گے لیکن اس کے ساتھ ساتھ آپ کو محتاط رہتے ہوئے باقی ماندہ مسائل کو بھی حل کرنا ہوگا کیونکہ اس کی وجہ سے ہی آپ کی کامیابی کی راہ ہموار ہوسکے گی۔

جدی (Capricon)

آج آپ صبح سے ہی بہت زیادہ پُراعتماد، توانا اور جذبات سے تازہ دم ہوں گے جس کی وجہ سے آپ اپنے جاری منصوبوں کے علاوہ مستقبل کی بہتری کے بارے میں بھی کچھ نئے منصوبوں کا آغاز کر سکیں گے۔

دلو (Aquarius)

آج آپ کو اپنے پیارومحبت کے معاملات میں کسی فوری تبدیلی کا احساس ہوسکتا ہے۔ اس کے علاوہ آپ صبح سے ہی کسی اسمارٹ اور خوبصورت فرد سے مل سکیں گے اور حقیقی طور پر محبت کا تیر آپ کے دل کے پار ہوسکے گا کیونکہ آپ پہلی نظر میں اس کا شکار بن جائیں گے۔

حوت (Pisces)

آج آپ اپنے معمولات کی ادائیگی کے لئے بہت پرعزم اور با اعتماد ہوں گے لیکن آج اپنے قریبی افراد کی ضروریات کو کسی صورت نظر انداز نہیں کرنا چاہیئے ورنہ آپ پر سست الوجود اور لاپرواہ ہونے کا الزام بھی لگ سکتا ہے۔

نوٹ: ستاروں کا یہ حال محض تفریحاً پیش کیاجاتا ہے۔ اس پر عقیدت رکھنا یا اسے سچ ماننا صحیح نہیں۔

صحیح المسلم حدیث نمبر193۔ کتاب الایمان باب کفر من قال مطرنا بالنوء کے مطابق یہ کفر ہے۔