Aaj TV - Trending
آج کا دن کیسا رہے گا؟ 28 ستمبر 2017
حمل(Arise)
آج آپ اپنے نظریات کے بارے میں دوسروں کی جانب سے ظاہر کی گئی رائے کا احترام کرنے میں پیش پیش رہیں گے اور اسی پہرائے میں اپنے اہم اہداف کے حصول میں پیش رفت جاری رکھ سکیں گے۔ اورجب آپ کو کامیابیاں ملیں گی تو مخالفین کی جانب سے بھی سراہا جائے گا۔
ثور(Taurus)
آج آپ کے ستارے یہ بتا رہے ہیں کہ آج آپ کو کسی نئے کاروبار میں شرکت کی پیشکش مل سکتی ہے یا اپنی نوعیت کی نئی ملازمت کے بارے میں ہونے والی پیشکش پر نہ صرف غور کرسکیں گے بلکہ اسے اپنانے کی کوشش میں بھی انتہائی سنجیدگی اختیار کرسکیں گے۔
جوزا (Gemini)
آج آپ کے ستارے اس بات کی نشاندہی کررہے ہیں کہ آج آپ کو کاروباری فوائد حاصل کرنے کے وسیع مواقع میسر آسکیں گے جس کی وجہ سے اپنے مستقبل کے طے کردہ اہداف کا حصول ممکن ہوسکے گا۔ اس کے علاوہ آج آپ کو کسی پارٹ ٹائم ملازمت کی آفر بھی مل سکتی ہے۔
سرطان (Cancer)
آج آپ کے عملی نظریات کی پذیرائی ہونے کی وجہ سے آپ کو اپنے اہم اہداف کے حصول میں مزید توانائی اور جوش و جذبہ حاصل ہوسکے گا۔ اس کے علاوہ آج آپ کو اپنے ساتھ کام کرنے والے اپنے دوست یاروں اور اپنے سینیئرز کی جانب سے آپ کی کاوشوں کو سراہا جاسکتا ہے۔
اسد (Leo)
آج آپ کی انتہائی مثبت سوچ آپ کے پیار و محبت کے رشتوں کے لئے بہت اکثیر ثابت ہوگی جس کی وجہ سے آپ کو اپنے بارے میں بہت سے اہم فیصلے کرنے میں آسانی ہوسکے گی۔ اس کے علاوہ ان فیصلوں سے آپ کا موڈ بھی بحال ہوسکتا ہے اور آپ خاصا خوشگوار محسوس کریں گے۔
میزان (Libra)
اگر آج آپ کو کسی سیر و تفریح کے لئے کی گئی منصوبہ بندی یا کسی عملی کوشش کا حصہ بننےکا موقع ملے تو اس پیشکش کو بلا جھجک قبول کرلیں اور دوسروں کے ساتھ باہمی روابط کو مزید مضبوط بنا لیں۔ اس مد میں کچھ اخراجات بھی سامنے آسکتے ہیں لیکن آپ کو اس بارے میں سوچنا بھی نہیں ہے۔
عقرب (Scorpio)
آج آپ اپنے ذاتی آرام اور سکون کے لئے کسی قسم کی منصوبہ بندی میں مصروف ہوسکتے ہیں جبکہ اس میں گھر سے باہر کسی قسم کے تفریحی عنصر کی موجودگی سے انکار کیا جاسکتا ہے۔ اس کے علاوہ آپ کا کوئی قریبی فرد آپ کے منصوبوں میں دخل اندازی کرکے آپ کا موڈ خراب کرسکتا ہے۔
قوس (Sagittarius)
آج آپ کے لئے اپنے دوستوں اور پرانے ساتھیوں سے میل ملاپ کا اچھا وقت ہے اور اس سے فائدہ اٹھا کر آپ اپنے مستقبل کی منصوبہ بندی کرسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ آج صبح میں ہی آپ کو کوئی اچھی خبر سننے کو مل سکتی ہے اور اگر آپ کو کہیں سے رقم موصول ہوجائے تو سمجھ لیں یہی سب سے اچھی خبر تھی۔
جدی (Capricorn)
آج آپ کے ستارے اس بات کی جانب اشارہ کررہے ہیں کہ آج آپ اپنے پیار و محبت کے معاملات کو باآسانی سنبھال سکیں گے مگر آپ کو اپنے اہل خانہ اور ان کی ضروریات پر خاصی توجہ دینی چاہیئے کیونکہ آج ان کی توقعات معمول سے بڑھ کر ہوں گی۔
دلو (Aquarius)
آج آپ کو اپنے کسی قریبی تجربہ کار اور عمر رسیدہ شخص کی جانب سے کسی پارٹ ٹائم ملازمت کی پیشکش کی جا سکتی ہے اور یقینی طور پر آپ کو اس میں بہت سارے مالی فوائد بھی حاصل ہوں گے۔ اس کے علاوہ اگر آپ کو کسی تفریحی دورے کی دعوت ملے تو اسے بلا جھجک قبول کرلیں۔
حوت (Pisces)
آج ستاروں کے سعد اثرات کی وجہ سے آپ کو غیر متوقع فوائد حاصل کرنے کے مواقع میسر آسکیں گے۔ اس کے علاوہ اگر آپ کوئی کاروباری دورہ بھی کرنا چاہیں گے تو کامیابی اس میں بھی آپ کی منتظر ہوگی۔ آج کسی بھی قسم کے خطرات مول لینے کے لئے آپ بہت جذباتی ہورہے ہیں۔
نوٹ: ستاروں کا یہ حال محض تفریحاً پیش کیاجاتا ہے۔ اس پر عقیدت رکھنا یا اسے سچ ماننا صحیح نہیں۔
صحیح المسلم حدیث نمبر193۔ کتاب الایمان باب کفر من قال مطرنا بالنوء کے مطابق یہ کفر ہے۔