Aaj TV - Pakistan

جنرل راحیل شریف کی زندگی پر ایک رپورٹ
راولپنڈی:پاکستان کے پندرہویں سپہ سالار جنرل راحیل شریف رواں سال انتیس نومبر کو اپنے عہدے سے سبکدوش ہوجائیں گے، ان کی زندگی پر ایک رپورٹ۔

جنرل راحیل شریف سولہ جون انیس سو چھپن کو بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں پیدا ہوئے۔ان کا آبائی علاقہ پنجاب کا شہر گجرات ہے۔جنرل راحیل شریف نے گورنمنٹ کالج لاہور سے تعلیم مکمل کرنے کے بعد پاکستان آرمی میں بطور کمیشن افسر شمولیت اختیار کی۔ٹریننگ مکمل کرنے کے بعد راحیل شریف نے سکستھ بٹالین فرنٹیئر فورس رجمنٹ میں فرائض انجام دیے۔جنرل پرویزمشرف کے دور میں انہیں الیونتھ انفینٹری ڈویژن لاہور میں بطور کمانڈنٹ تعینات کیا گیا۔

جنرل راحیل شریف نشان حیدر کا اعزاز پانے والے میجر شبیر شریف شہید کے بھائی اور میجر عزیز بھٹی شہید کے بھانجے ہیں۔جنرل راحیل شریف فور اسٹار جنرل اور پاکستان کے پندرہویں آرمی چیف ہیں، انہوں نے ستائیس نومبر دو ہزار تیرہ کو منصب سنبھالا۔آپریشن ضرب عضب جنرل راحیل شریف نے شروع کیا اور انہی کی کمان میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت ملک بھر میں دہشتگردوں کے خلاف بھرپور جنگ کا آغاز کیا گیا۔

جنرل راحیل شریف کو ملک کے لیے ان کی شاندار خدمات پر نشان امتیاز(ملٹری) اور ہلال امتیاز(ملٹری) سے بھی نوازا گیا۔