Aaj TV - Health

طبی امداد کے یہ غلط طریقے جان بھی لے سکتے ہیں
آپ کی نظروں کے سامنے کوئی حادثہ ہو یا کوئی زخمی شخص آپ سے مدد طلب کرے تو آپ کیا کریں گے؟ انسانیت کے ناطے یقیناً آپ ان کی مدد کریں گے۔ لیکن یاد رکھئے جان بچانے کیلئے استعمال کیا گیا غلط طریقہ جان لے بھی سکتا ہے۔

ذیل میں  طبی امداد کے صحیح اور غلط طریقوں کی وضاحت کی گئی ہے۔ انہیں ضرور پڑھیں، یہ ایک نہ ایک دن ضرور آپ کے کام آئیں گے۔

٭ ناک سے خون بہنا

ناک سے خون بہنے کی صورت میں سر کو اوپر مت اٹھائیں، اس سے خون آپ کے پھیپھڑوں میں جمع ہوجائے گا۔ اس کے بجائے سر کو سیدھا رکھیں اور ناک پر برف سے ٹکور کریں۔

٭ زخموں کی صفائی

کبھی بھی زخموں پر پرآکسائیڈ، آیوڈین یا اسپرٹ کا استعمال نہ کریں، یہ صحت مند خلیات کو بھی جلا دیتے ہیں۔ اس کے بجائے صاف پانی اور زخموں کو ٹھیک کرنے والی کریم کا استعمال کریں۔

٭ روڈ ایکسیڈنٹ

اگر کبھی روڈ پر کوئی کار حادثہ دیکھیں تو زخمی شخص کو باہر نکالنے کے بجائے ایمبیولینس کو فون کریں اور خون کے بہاؤ کو روکنے کی کوشش کریں۔ لیکن اگر گاڑی میں آگ لگی ہو تو فوراً زخمی کو باہر نکال لیں۔

٭ زہر نگلنے کی صورت میں

اگر کوئی شخص زہر نگل لیتا ہے تو اسے الٹی کروانے یا خود سے باہر نکالنے کی کوشش نہ کریں۔ اس کے بجائے ایمرجنسی سروس یا داکٹر کو فون کریں اور ان کی ہدایات پر عمل کریں۔

٭ دورے یا جھٹکوں کی صورت میں

اگر کسی شخص کو دورہ پڑے، جھٹکے لگیں یا بے ہوش ہوجائے تو اسے چپل سنگھانے، یا چپمچہ منہ میں رکھنے کے بجائے اس کے سر کے نیچے ایک تکیہ رکھ دیں، اور دورہ ختم ہونے کے بعد انہیں کروٹ پر لٹا دیں۔

٭ خون روکنے کیلئے

زخم سے بہتے ہوئے خون کو روکنے کیلئے کبھی بھی کسی رسی یا ڈوری کا استعمال نہ کریں، اس سے معذوری کا خدشہ ہے۔ اس کے بجائے زخم پر پٹی رکھیں اور مضبوطی سے دبائیں۔

٭ زہریلے جانور کے کاٹنے کی صورت میں

کبھی بھی منہ سے زہر چوسنے کی کوشش نہ کریں، اس سے دل کے بند ہونے کا خطرہ ہوتا ہے۔ اس کے بجائے متاثرہ شخص کو اس طرح لٹائیں  کہ زخم دل سے نیچے ہو۔

٭  سب سے ضروری بات

کبھی بھی کسی کو فوراً ہسپتال نہ لے کر نہ بھاگیں، اس کے بجائے ایمبیولینس کو کال کریں، ایمرجنسی سروس کو کال کریں اور انہیں صورتحال سمجھائیں اور ان کی دی گئی ہدایات پر عمل کریں۔

بشکریہ برائٹ سائیڈ