Aaj TV - Trending

یہ دو معمولی جملے آپ کو اپنوں سے دور کرسکتے ہیں
ہم اکثر انجانے میں معمولی الفاظ کا استعمال کرتے ہوئے اپنے پیاروں کو ناراض کر دیتے ہیں، پھر چاہے وہ ان کی تعریف ہی کیوں نہ ہو۔

جی ہاں ! تعریف کرنے یا سراہنے کیلئے بھی مناسب الفاظ کا چناؤ کرنا ضروری ہے، ورنہ یہی الفاظ کسی کو خوش کرنے کے بجائے ناراضگی کا سبب بن سکتے ہیں۔

جب کوئی آپ کی تعریف کرے، دوستانہ مہربانی کرے یا آپ کیلئے اچھے الفاظ ادا کرے تو آپ کس طرح کے رد عمل کا اظہار کرتے ہیں؟

یہاں آپ کو سمجھانے کیلئے دو معمولی جملوں کا حوالہ دیتے ہیں جو آپ اور ہم بلا جھجک استعمال کرتے ہیں۔

٭ کوئی مسئلہ نہیں

یہ ایک معمولی جملہ ہے جو اکثر کسی تعریف یا شکریہ کے تبادلے میں استعمال کرتے ہوئے ہم کتراتے نہیں۔ اگر کوئی کہتا ہے کہ کوئی مسئلہ نہیں تو سامنے والے کے دماغ میں آتا ہے کہ آپ کا مطلب ہے میں بہت مصروف ہوں لیکن تم سے مخاطب ہونے یا تمہارا کام کرنے کو برداشت کر سکتا ہوں۔

اسی لئے کسٹمر سروس میں کام کرنے والوں کو ان الفاظ کا استعمال کرنے کی ممناعت ہوتی ہے، کیونکہ یہ الفاظ کسٹمر ایک اپنے پن کا احساس فراہم نہیں کرتے۔

تو اگر آپ  اگر آپ کسی کے شکریہ کا جواب دینا چاہتے ہیں تو 'کوئی مسئلہ نہیں' کے بجائے 'مجھے خوشی ہوئی'  اور مجھے اچھا لگا' جیسے جملوں کا استعمال کریں۔

٭ یہ تو کچھ بھی نہیں

جب ہم کسی کی مدد کرتے ہیں اور وہ شکریہ ادا کرتا ہے تو ہم جواباً کہتے ہیں کہ یہ تو کچھ بھی نہیں یا یہ کوئی بڑی بات نہیں۔ حالانکہ ہمارا مقصد کسی کی کو شرمندہ کرنا نہیں ہوتا، لیکن ہم انجانے میں ایسا کر جاتے ہیں اور اپنے روبرو شخص سے ٹھیک طرح جڑ نہیں پاتے۔

اس کے بجائے ہم 'یو آر ویری ویلکم' اور 'مجھے ایسا کرکے خوشی ہوئی' جیسے گرم جوش الفاظ کا استعمال کرنا چاہئے۔ اس طرح جب آپ کی کسی کی مدد کریں گے تو آپ کو بھی اچھا لگے گا اور دوسروں کو بھی۔

جبکہ اگلی بار وہ آپ سے مدد مانگنے میں کترائے گا بھی نہیں۔

بشکریہ psychologytoday