Aaj TV - Trending

یہ 4 حرکتیں سوشل میڈیا پر ڈِس لائکنگ کا سبب بنتی ہیں
سوشل میڈیا سماجی رابطے اور دنیا سے تعلق برقرار رکھنے کا ایک بہترین ذریعہ ہے لوگ اس پر اپنی زندگی کی کامیابیاں اور یادگار مناظر وغیرہ شیئر کرکے اپنے احساسات کا اظہار کرتے ہیں لیکن کئی بار انجانے میں آپ سوشل میڈیا پر کچھ ایسی حرکتیں کردیتے ہیں جن کی وجہ سے لوگ آپ کو پسند کرنے کے بجائے آپ سے نفرت کرنا شروع کردیتے ہیں۔

آج ہم آپ کو انہی غلطیوں سے باور کرانے جارہے ہیں جو غلطی سے بھی آپ کو سوشل میڈیا پر نہیں کرنی چاہئیں۔ یہ غلطیاں ذیل میں بیان کی گئی ہیں ملاحظہ فرمائیں۔

سوشل میڈیا پر بہت زیادہ تصاویر شیئر کرنا

جو لوگ دماغ طور پر ہلکے ہوتے ہیں وہی سوشل میڈیا پر بہت زیادہ تصاویر شیئر کرتے ہیں۔ 508 لوگوں پر کی گئی ایک فیس بک ریسرچ پر یہ بات سامنے آئی کہ اگر آپ اپنی فیملی کی تصاویر بہت زیادہ شیئر کرتے ہیں تو دوست تنگ آجاتے ہیں اور اگر دوستوں کی تصاویر زیادہ شیئر کرتے ہیں تو فیملی والے بور ہوجاتے ہیں۔ اسی لئے تصاویر کم شیئر کریں اور جہاں تک ہوسکے اپنی ہی تصاویر پوسٹ کریں۔

ضرورت سے زیادہ عاجزی اورانکساری ظاہر کرنا

زیادہ تر لوگ یہ حرکت دوران انٹرویو کرتے ہیں جیسے کہ 'میں سخت محنت کرتا ہوں' یا 'میں بہت زیادہ خیال رکھتا ہوں'۔ ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اس طرح کے لوگ نوکری کے حصول میں کافی مشکلات کا سامنا کرتے ہیں اس کے علاوہ سوشل میڈیا بھی ان سے اُکتا جاتا ہے۔

اپنے جذبات و احساسات کو چھپانا

ایک تحقیق کے دوران طالب علموں کو ایک ہی اداکار کی دو ویڈیوز دکھائی گئی۔ ایک میں اداکار کو جذبات کا اظہار کرتے دکھایا گیا جبکہ دوسری ویڈیو میں کسی قسم کے جذبات کا اظہار نہیں دکھایا گیا۔ تاہم جس میں جذبات اور احساسات کا اظہار کیا گیا اسے تو بے حد پسند کیا گیا جبکہ دوسری کو بور کہہ کر مسترد یا یوں کہیں ناپسندیدہ کر دیا گیا۔

بالکل بھی نہ مسکرانا

ایک تحقیق جس میں 100 طلباء کو مختلف پوز میں تصاویر دکھائی گئیں اس میں یہ بات سامنے آئی کہ اگر آپ تصاویر میں مسکراہٹ کا اظہار نہیں کرتے تو لوگ اسے اتنا پسند نہیں کرتے جبکہ جن میں مسکراہٹ ظاہر ہو اسے بہت پسند کیا جاتا ہے۔

Thanks to indiatvnews