Aaj TV - Pakistan

پشاور :اسکول تباہ کرنیکی کوشش ناکام ،پانچ بم ناکارہ
پشاور :پشاور میں پولیس اور بی ڈی ایس نے عوام کی مدد سے پانچ بموں کو ناکارہ بنا کر دہشتگردوں کے مذموم عزائم خاک میں ملا دیئے۔

دہشتگردوں کی ایک بچے کے ذریعے اسکول میں دھماکا کرنے کی کوشش بھی ناکام ہوئی۔پشاور بڑی دہشتگردی سے بچ گیا۔پولیس اور بی ڈی ایس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے پانچ بم ناکارہ بنادیئے۔پہلا واقعہ پشاور کے علاقے بشیر آباد میں ہوا۔جہاں ایک گھر کے باہر کھیلتے سات سالہ بچے کو رکشے والے نے ایک پریشرککر قریبی اسکول لیجانے کا کہاتاہم بچہ وہ پریشرککر اپنے گھر لے گیا۔

والدین نے مشتبہ پریشر ککر دیکھا تو فورا پولیس کو اطلاع دی جس پر پولیس اور بی ڈی ایس اہلکار موقع پر پہنچ گئے۔جائزہ لینے پر معلوم ہوا کہ دہشتگردوں نے پانچ کلو وزنی بم پریشرککر میں تیار کررکھا۔جسے بی ڈی ایس نے آدھے گھنٹے کی محنت کے بعد ناکارہ بنا دیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کا تعین علاقے میں نصب سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے کیا جائے گا۔

علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ اگر بچہ بم اسکول لیجاتا تو بڑا جانی نقصان ہوتا۔دوسری جانب پشاور کے علاقہ پخہ غلام میں بھی بی ڈی ایس نے بجلی کے ٹاور کے قریب نصب چار بموں کو ناکارہ بناکر شہر کو بڑی تباہی سے بچا لیا۔دہشتگردوں کی اس ناکامی میں پولیس اور بی ڈی ایس کے ساتھ ساتھ عوام کا بھی بڑا کردار رہا۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھی دہشتگردی کی اس جنگ میں عوام کے تعاون کی اپیل کی تھی۔

سیکیورٹی ایجنسیز اور عوام کا تعاون رہا تو دہشتگردوں کے عزائم اسی طرح ناکام ہوتے رہیں گے،