Aaj TV - Trending

کسی بھی خاتون کو متاثر کرنے کے 6 آسان طریقے
کہتے ہیں کہ پہلا تاثر ہی آخری تاثر ہوتا ہے اور یہ بات درست بھی ہے کیونکہ نئے ملنے والے اکثر لوگ آپ کو آپ کی ظاہری کیفیت سے پہچانتے ہیں جبکہ کسی شخص سے صحیح معنوں میں واقف ہونے کےلیے برسوں کا عرصہ درکار ہوتا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر آپ دوسروں کے سامنے سمجھدار اور ذہین نظر آنا چاہتے ہیں تو درج ذیل تدابیر پر عمل آپ کےلیے بے حد مفید ہوگا۔

آسان گفتگو

عام طور پر یہ سمجھا جاتا ہے کہ آپ اپنی گفتگو اور تحریر میں جتنے زیادہ عالمانہ، مشکل اور پیچیدہ الفاظ استعمال کریں گے، لوگ آپ کو اتنا ہی زیادہ قابل اور لائق سمجھیں گے۔ لیکن یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، لاس اینجلس میں کی جانے والی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ان لوگوں کو زیادہ ذہین، سمجھدار اور قابل سمجھا جاتا ہے جو آسان اور رواں زبان میں بولتے اور لکھتے ہیں۔ یعنی اگر آپ دوسروں کے سامنے بہتر نظر آنا چاہتے ہیں تو کوشش کیجیے کہ اعتماد کے ساتھ آسان الفاظ استعمال کریں جبکہ مشکل الفاظ صرف اسی وقت آپ کی بات چیت یا تحریر میں آنے چاہئیں جب انہیں استعمال کرنے کے سوا اور کوئی چارہ نہ رہے۔

چشمہ لگائیے

ایک سروے میں پتہ چلا ہے کہ 43 فیصد لوگ  چشمہ لگانے کو ذہانت کی علامت قرار دیتے ہیں۔ بس یوں سمجھ لیجیے کہ اگر آپ چشمہ لگاتے ہیں تو دوسروں کی پہلی نظر میں آپ پڑھے لکھے اور سمجھدار ہوں گے۔

مذاق مستی، لطیفے بازی

لڑکیوں اور خواتین کو متاثر کرنا چاہتے ہیں تو خوشگوار موڈ میں نظر آئیں اور ہوسکے تو وقفے وقفے سے لطیفے اور شگوفے بھی چھوڑتے رہیں۔ موقعے کی مناسبت سے لطیفہ سنانے اور سب کو ہنستے ہنساتے رکھنے کےلیے بھی ذہانت کی ضرورت ہوتی ہے جبکہ خواتین بھی ایسے ہی مردوں کو زیادہ پسند کرتی ہیں جو بلاوجہ سنجیدہ نہ رہتے ہوں بلکہ خوش رکھنے اور خوش رہنے کے عادی ہوں۔البتہ اتنا خیال رکھیے کہ آپ کے سنائے ہوئے لطیفے تہذیب کے دائرے میں ہوں ورنہ یہ لطیفے بازی آپ کےلیے بدنامی کی وجہ بھی بن سکتی ہے۔

جاندار مسکراہٹ

جب کوئی شخص صحیح معنوں میں مسکراتا ہے تو وہ صرف اپنے ہونٹوں اور آنکھوں ہی سے نہیں مسکراتا بلکہ اس کی آنکھوں کے گرد خاص طرح کی شکنیں بھی نمودار ہوتی ہیں جنہیں دیکھ کر دوسروں کو پتا چل جاتا ہے کہ وہ زبردستی مسکرانے کی کوشش نہیں کررہا بلکہ اس کی مسکراہٹ سچی ہے اور وہ واقعتاً خوش ہے۔ چونکہ خوش دکھائی دینے والے لوگ پسندیدہ بھی ہوتے ہیں اس لیے ابھی سے اپنی مسکراہٹ کو جاندار بنانے کی کوششیں شروع کردیجئے۔ اس میں آپ ہی کا فائدہ ہے۔

مطالعے کی عادت ڈالیے

اگر آپ مسلسل مطالعہ کرتے رہیں گے تو نت نئے واقعات اور معلومات سے واقف ہوتے رہیں گے جبکہ کلاسیکی لٹریچر کا مطالعہ آپ کو صاحبِ ذوق بھی بنائے گا۔ یہ چیز اچھی اور سلجھی ہوئی گفتگو میں بہت اہمیت رکھتی ہے جسے آپ کے ملنے جلنے والے بھی بہت پسند کریں گے۔ مطالعے کی عادت ڈالنا تھوڑا مشکل ضرور ہے لیکن آزمائش شرط ہے۔

آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کیجیے

میساچیوسٹس کی برینڈیز یونیورسٹی میں ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرنا صرف خود اعتمادی ہی کی علامت نہیں بلکہ وہ لوگ جو عادتاً آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتے ہیں وہ ذہانت میں بھی دوسروں سے آگے ہوتے ہیں جبکہ گفتگو کے دوران نظریں چرانے والے اعتماد میں کمی کا شکار ہونے کے علاوہ خاصے کم ذہین ہوتے ہیں۔ اس مشورے کی روشنی میں آپ دوسروں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات ضرور کیجیے لیکن یہ فارمولا کسی بزرگ پر ہر گز نہ آزمائیے گا کیونکہ ہوسکتا ہے کہ آپ کے اعتماد کا مظاہرہ کسی بزرگ کے نزدیک آپ کی بدتمیزی شمار ہوجائے۔

خوش اخلاقی

ذہین اور خود اعتماد نظر آنے سے متعلق تو بہت باتیں ہوگئیں لیکن حالیہ نفسیاتی مطالعات سے یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ اکثر لوگ کسی فرد کو اس کی ذہانت اور قابلیت سے کہیں زیادہ اس وجہ سے پسند کرتے ہیں کہ وہ کتنا خوش اخلاق، خوش گفتار اور دوسروں کا خیال کرنے والا ہے۔ وجہ یہ ہے کہ وہ لوگ جو ذہین اور قابل ہونے کے ساتھ ساتھ خود غرض اور بد مزاج ہوتے ہیں، دوسروں کی نظروں وہ عیار، مکار اور ابن الوقت ہی رہتے ہیں جبکہ ان کے بارے میں عمومی رائے اچھی نہیں ہوتی۔۔